براڈ شیٹ وزارتی کمیٹی نے وفاقی کابینہ میں رپورٹ پیش کردی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم ملکی معاملات پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں براڈ شیٹ معاملےکی تحقیقات کیلئے قائم ہونے والی وزارتی کمیٹی کے سربراہ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے رپورٹ پیش کردی۔
ذرائع کے مطابق وزارتی کمیٹی کی رپورٹ میں براڈ شیٹ معاملے پر سفارشات بھی شامل ہیں۔

تبصرے بند ہیں.