میچ دیر سپورٹس کے ساتھ تھا، دونوں ٹیموں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا
میچ دیر سپورٹس کے ساتھ تھا، دونوں ٹیموں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا

طورباز خان ٹورنامنٹ‘ فضل میموریل نے میچ اپنے نام کر لیا

پہلا آل کراچی طور باز خان مرحوم فلڈلائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ2021 زیر اہتمام شاہ فیصل فٹبال کلب آج کا شاندار میچ فضل میموریل فٹبال کلب اور دیر اسپورٹس کے درمیان کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی خطرناک حملے کیے لیکن فضل میموریل فٹ بال کلب نے دیر اسپورٹس کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے دیر اسپورٹس کے خلاف دو گول اسکور کیے اور یہ شاندار میچ اپنے نام کر لیا۔

فضل میموریل ایف سی کے ٹیم ارکان کا گروپ
فضل میموریل ایف سی کے ٹیم ارکان کا گروپ
دیر سپورٹس کے کھلاڑیوں کا گروپ
دیر سپورٹس کے کھلاڑیوں کا گروپ