ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 8جولائی سے ہوگا۔فائل فوٹو
ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 8جولائی سے ہوگا۔فائل فوٹو

انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلیے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلیے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز والے اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے ۔

ایون مورگن انگش ٹیم کی کپتانی کریں گے ، ٹیم میں معین علی ، جونی برسٹو، ٹام بنٹن، سیم بیلینگز، سیم کیوران ، ٹام کیوران ، لایم ڈائوسن، جارج گیرٹن ،لائم لیونگسٹن، عدیل راشد، جوئے روٹ، جیسن روئے، ڈیوڈ ویلیے، کرس ووکس اور مارک ووڈ شامل ہیں ۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 8جولائی سے ہوگا۔