بہت ہو گیا۔مذاکرات کی میز پر واپس آئیں۔ٹرمپ کا ایران کو دو ٹوک پیغام

صدر ٹرمپ کو ایران کے اسرائیل پر حملے کے حوالے سے بریف کر دیا گیا ہے

June 8, 2026 · بام دنیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ادھر وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ کو ایران کے اسرائیل پر حملے کے حوالے سے بریف کر دیا گیا ہے۔

امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے لیے ایک پیغام شیئر کیا کہ ’ایران نے اپنے میزائل داغے ہیں، یہ کافی ہے۔ مذاکرات کی میز پر واپس جئیں اور معاہدہ کریں۔