اسلام:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کا الیکشن فوج کی نگرانی میں کروانے کا فیصلہ کر لیا ہےاورلاکھوں فوجیوں کی طلبی کیلئے وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کے لئے وزارت دفاع کو سمری بھجوادی ہے جبکہ سمری میں وزارت دفاع سے ساڑھے 3لاکھ فوج مانگی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عام انتخابات میں امن و امان براقرا ر رکھنے کیلئے فوج تعینات کی جائے گی۔