کراچی میں بونداباندی اورہلکی بارش کے باعث موسم کی خنکی میں اضافہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بونداباندی اورہلکی بارش کے باعث موسم کی خنکی میں اضافہ ہوگیا،رات گئے شروع ہونے والی بونداباندی اورہلکی بارش کاسلسلہ صبح تک جاری رہا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بونداباندی اورہلکی بارش کے باعث موسم کی خنکی میں اضافہ ہوگیا،رات گئے شروع ہونے والی بونداباندی اورہلکی بارش کاسلسلہ صبح تک جاری رہا۔

رات گئے کراچی کے علاقوںنارتھ کراچی ،سرجانی ٹاؤن،ایم اےجناح روڈ،بندرروڈ، ٹاور، گلشن اقبال،گلستان جوہر،یونیورسٹی روڈاورنیوملیرواطراف کےعلاقوں میں بھی بوندا باندی اورہلکی بارش ہوتی رہی جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔