کیا اپوزیشن چاہتی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ ملے؟۔فائل فوٹو
کیا اپوزیشن چاہتی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ ملے؟۔فائل فوٹو

نیب قوانین میں ترمیم کا مسودہ تمام وزارتوں کوبھجوادیا گیا،تجاویز طلب

وزارت قانون نے نیب قوانین میں ترمیمی مسودہ تمام وزارتوں کوبھجوادیا اوروزارتوں سے نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق تجاویزطلب کرلی ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے اپوزیشن جماعتوں اورمیڈیاسے بھی تجاویزمانگ لیں،تجاویزملنے کے بعدترمیمی مسودہ کابینہ میں پیش کیاجائےگا،نیب قوانین میں ترمیم کے مسودہ پراب تک 2وزارتوں سے تجاویزموصول ہوئی ہیں۔