میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔فائل فوٹو
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔فائل فوٹو

دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ملتان:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو 3میچز کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلے ون ڈے میں بابر اعظم اورخوشدل شاہ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی تھی ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔