اسلام آباد(اُمت نیوز)پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے صدر منتخب ہوگئے۔
ایشین ہاکی کے چیف ایگزیکٹو طیب اکرام کا بیلجیم کے مارک کیوڈن سے مقابلہ تھا۔طیب اکرام نے79 ووٹ لیے جب کہ بیلجیم کے نمائندے کو 47 ووٹ پڑے۔
ورچوئل اجلاس میں پاکستان سمیت 129 ارکان ممالک نے ووٹنگ میں حصہ ل
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos