کویت کے فضائی دفاعی نظام نے حملہ آور میزائل اور ڈرون ناکام بنا دیئے
فضائی دفاعی نظام نے حملہ آور پروجیکٹائل تباہ کیے ہیں۔ کویتی جنرل اسٹاف
June 1, 2026 · بام دنیا
کویت کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام اس وقت “دشمن کے میزائل اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کر رہے ہیں”۔
فوج کے مطابق اگر دھماکوں کی آوازیں سنی جائیں تو یہ دراصل فضائی دفاعی نظام کی جانب سے آنے والے میزائلوں اور ڈرونز کو فضا ہی میں تباہ کرنے کا نتیجہ ہیں۔
حملوں کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔