ڈسکہ بینک روڈ پر واقع نجی بینک میں 2 ڈاکو داخل ہوئے، مزاحمت کے دوران منیجراورگارڈ نے ڈاکوؤں پرفائرنگ کردی۔
Read More »28 اپریل 2020
ڈسکہ بینک روڈ پر واقع نجی بینک میں 2 ڈاکو داخل ہوئے، مزاحمت کے دوران منیجراورگارڈ نے ڈاکوؤں پرفائرنگ کردی۔
Read More »رمضان المبارک کےدوران تمام مذہبی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔محکمہ داخلہ سندھ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Read More »صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5291 ہوگئی ہے۔ مراد علی شاہ
Read More »28 اپریل 2020
زلزلے کے جھٹکے راولپنڈی اوراسلام آباد، سوات، مینگورہ، مالاکنڈ ڈویژن اور مرادن سمیت دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے.
Read More »کابینہ نے چھوٹا کاروبار کرنے والوں کےلیے 75 ارب روپے کے پیکج کی توثیق ، صحافیوں اور صحافتی اداروں کی مالی امداد کے پیکج کی بھی منظوری دیدی۔
Read More »وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر پرنسپل سیکریٹری محمد اعظم خان نے تمام وزارتوں کو خط لکھ دیا۔
Read More »وفاقی وزیر فیصل واڈا کی سوشل میڈیا پر سی ویو کلفٹن پر تفریح کرنے کی تصاویر اور ویڈیو نشر ہونے پر سندھ حکومت حرکت میں آگئی۔
Read More »کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 29 ہزارسے تجاوز کر گئی۔
Read More »28 اپریل 2020
وائرس سے2 لاکھ 12 ہزار سےزائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔
Read More »28 اپریل 2020
خدا جانے کس کے ایجنڈے پر18ویں ترمیم کو ختم کرنے یا ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos