پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے ستلج رینجرز کی جگہ پر مزار اقبال پر حفاظتی ذمہ داریاں سنبھالی
Read More »پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے ستلج رینجرز کی جگہ پر مزار اقبال پر حفاظتی ذمہ داریاں سنبھالی
Read More »23 مارچ 2023
توپوں کی سلامی کے وقت گولوں کی گھن گرج سے فضا گونج اٹھی۔ سلامی کے بعد جوانوں نے نعرہ تکبیر، اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے پرجوش نعرے
Read More »قرارداد لاہور کے منٹو پارک میں پیش کی گئی تھی جہاں اس کی یادگار کے طور پر مینار پاکستان تعمیر کیا گیا
Read More »ماہ صیام میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کے لئے خصوصی دعائیں کریں، شہباز شریف
Read More »23 مارچ 2023
پنجاب اسمبلی کے انتخابات اب 8 اکتوبر ہوں گے۔الیکشن کا شیڈول تبدیل کرکے الیکشن کمیشن نے آئین کی توہین کی ہے
Read More »23 مارچ 2023
عمران خان اپنے قتل کی سازش کے الزام پر قائم رہتے ہیں تو اس کا مصدقہ ثبوت فراہم کریں ورنہ ان کے خلاف قانونی کارروائی لازمی ہے
Read More »فاؤنڈرز ڈے کی تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو مہمان خصوصی تھے۔
Read More »23 مارچ 2023
پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم خان کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی رویت ہلال کمیٹی کے ہمراہ کل پہلے روزے کا اعلان کردیا ہے
Read More »23 مارچ 2023
حادثہ نتھیاگلی کے قریب بکوٹ روڈ پر آیا ہے۔جیپ میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی گھرانے سے تھا جو نکاح کی رسم میں شرکت کے لیے جارہے تھے
Read More »22 مارچ 2023
سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 10 بجے سے دن 4 بجے تک ، جمعہ کو صبح 10 بجے سے دن 1 بجے تک ہوں گے
Read More »