کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کا مجلس عاملہ کا اجلاس صدر ریاض احمد ساگر کے زیر صدارت 20جنوری بروز بدھ کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ27فروری 2021 بروز ہفتہ کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔ الیکشن کے …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos