طیارہ حادثے میں دونوں پائلٹ طیارے سے نکل کر زمین پر بحفاظت لینڈ کر گئے، انہیں معمولی زخم آئے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہباز گِل کی طبیعت خراب، اسپتال میں داخل
ڈاکٹر شہباز گِل دمے کے مریض بھی ہیں اُن کو سانس لینے میں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کے باعث ایمرجینسی میں لایا گیا
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد
ٹی20 ورلڈکپ میں 14.09 کی اوسط اور 6.15 کی اکانومی ریٹ کے ساتھ 11 شکار کیے تاہم فائنل میں وہ مزید بالنگ نہ کرواسکے جو میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ میچ ،ملتان میں 16 تعلیمی ادارے بند رہیں گے
صبح 7 سے شام 4 بجے تک بوسن روڈ ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند ہوگی، تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بھی بند رہیں
مزید پڑھیئےچالان سے بچنے کیلئے تعارف پولیس چیف کو مہنگا پڑگیا
ٹریفک پولیس اہلکار نے نمبر پلیٹ اور لائسنس نہ ہونے پر انہیں روکا تھا جس پر انہوں نےاپنا تعارف کراتے ہوئے بیج لہرایا
مزید پڑھیئےتنزانیہ کی صدر نےآزادی تقریبات کا بجٹ بچوں کے ہوسٹل پرلگا دیا
تنزانیہ میں یوم آزادی کی تقریبات سرکاری طور پر منائی جاتی ہیں۔تاہم یہ پہلا موقع نہیں ہے جب تنزانیہ نے جشن آزادی کی تقریبات منسوخ کی ہیں۔
مزید پڑھیئےمیدان جنگ میں یوکرین کی فوجی اہلکار کا رقص،ویڈیو وائرل
عقب میں گانے کے ساتھ ساتھ فائرنگ کی آواز بھی آ رہی ہے اور شدید برف نظر آ رہی ہے
مزید پڑھیئےپرتگال کےہاتھوں سوئٹزرلینڈ کو 6گول سے عبرتناک شکست
کپتان رونالڈو کے بغیر ہی میدان میں اترنے والی پرتگال کی ٹیم نے اپنے حریف کی ایک بھی نہ چلنے دی
مزید پڑھیئےآیت اللہ خامنہ ای نے ثقافتی نظام کے تعمیرنو کی حمایت کردی
آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی ثقافتی کونسل سے ملاقات کی،ملاقات میں ملک کے ثقافتی نظام کی انقلابی تعمیر نو پر زور دیا
مزید پڑھیئےشہباز۔ تنویر الیاس تکرار کے بعد تنازعے نے طول کیوں پکڑا؟
مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان الفاظ کی جنگ جاری ، دھمکی آمیز بیانات کا سلسلہ جاری رہا، ہنگامی پریس کانفرنس میں منصب بالائے طاقرکھ دیا
مزید پڑھیئےمراکش نے اسپین کو شکست دیکرپہلی بار کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اس فتح میں مراکش کے گول کیپر یاسین بونو کا نمایاں کردار رہا، جنہوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور اسپین کی 3 پنالٹی ککس روک لیں
مزید پڑھیئےپنجاب میں دھند کےباعث موٹر وے M4 کئی مقامات پر بند
ولپور کے علاقے میں حد نگاہ 70 میٹر رہ گئی، دوران سفر فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔موٹر وے پولیس
مزید پڑھیئےالبانیہ کے سابق وزیراعظم کو مُکاکیوں پڑا؟
مکا پڑنے سے اپوزیشن رہنما کے چہرے سے خون نکل آیا، حملہ آور کو ان کے حامیوں نے گھیر کر زد و کوب کیا اور پولیس نے اسے گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےکراچی کی بندرگاہوں پر سبزیوں سے بھرے سیکڑوں کنٹینر پھنس گئے
کنٹینرز کلئیر نہ ہوئے تو آنے والے دنوں میں پیاز، ادرک اور لہسن سمیت دیگر سبزیوں کی قلت پیدا ہوسکتی ہے
مزید پڑھیئےامریکا نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا،وزیرخزانہ اسحاق ڈار
امریکی حکومت مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے،امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم
مزید پڑھیئےسعودی سفیر نے پاکستان میں سیاسی استحکام کو ضروری قرار دیدیا
معاشی استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کریں گے، نواف سعید المالکی
مزید پڑھیئےحکومت کاالیکشن کیلئے کوئی دباؤ قبول نہ کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات۔ موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
مزید پڑھیئےایوانوں کو لوٹوں سے بھرنے کی مشق دہرائی گئی، عمران خان
گذشتہ 8 ماہ میں آزادیٔ اظہار پر پہرے بٹھا کر شخصی آمریت کو دوام بخشنے کی کوششیں کی گئیں
مزید پڑھیئےپہلا آئٹم مہنگائی ہوتو لانگ مارچ میں شامل ہوں،چوہدری شجاعت
پرویز الہٰی سےتعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے،مہنگائی کم ہو جائے گی؟ کیا غریبوں کو ٹماٹر سستا ملے گا؟
مزید پڑھیئےکراچی: 24 کروڑ کمیٹی اسکینڈل میں پیشرفت
کمیٹی جمع کرنے والی خاتون نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں تحفظ کی درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھیئےملازمین اور تاجروں کے احتجاج پر سینٹورس مال ڈی سیل
ملازمین نے جناح ایونیو پر پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ کیا جس پر ضلعی انتظامیہ کے افسران سے مذاکرات کے بعد مال کو ڈی سیل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےجامعات کے بی پی ایس اساتذہ کے مسائل حل کرنے پر حکومت آمادہ
وزیر تعلیم رانا تنویر حسین سے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ۔ ایچ ای سی سنجیدہ نہیں ۔۔ٹیچرز ایسوسی ایشن کا موقف
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات
ملاقات میں سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا حکم،ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج
عدالت عظمیٰ کی جانب سے دیئے گئے حکم کے بعد ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج کی گئی ہے
مزید پڑھیئےگوجرانوالا میں 3 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل
بچے کو ملزم فیض کے ساتھ جاتے دیکھا تھا جس پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف پاکستان کب آ رہے ہیں؟ایاز صادق نے بتا دیا
مارچ تا جون 2023ء میں اسمبلیوں کا ٹوٹنا نظر آرہا ہے، اگر مارچ میں اسمبلی ٹوٹی تو پھر رمضان اور بجٹ اس دوران آئے گا
مزید پڑھیئےلنکا پریمئیر لیگ: پہلے میچ میں گال گلیڈیئٹرز کو جافنا کنگزسےشکست
جافنا کے لئے بائیں ہاتھ کے اسپنر بینورا فرنینڈو نے تین اوورز میں 22 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں اور جافنا نے میچ 24 رنز سے جیت لیا۔
مزید پڑھیئےچینی صدر سرکاری دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہونگے
شی جن پنگ کا یہ 2016 کے بعد سعودی عرب کا پہلا دورہ ہے، مہمان صدر، چینی اور سعودی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا وادی تیراہ کا دورہ
قوم کے تعاون سے دیرپا امن و استحکام کے حصول تک دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی، مادر وطن کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا
مزید پڑھیئےپاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں
ملتان میں دھند کے باعث دونوں ٹیموں کو تین گھنٹے تاخیر سے اسلام آباد سے ملتان کیلئے روانہ ہونا پڑا
مزید پڑھیئے