آرمی چیف مہماں عاصم منیر ہیں،آزادی پریڈ کے دوران شہداء کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نامورمجسمہ سازنےعلامہ اقبال کا14فٹ بلند مجسمہ تیارکرکے تاریخ رقم کردی
مجھے اپنے ملک سے عشق ہے اور ملک کی آن اور شان کو بڑھانے کیلئے کام کرتا رہوں گا،عاصم مرزا
مزید پڑھیئےسندھ کی بیوروکریسی میں تقرر:ایم ڈی اے،کے ڈی اے کے ڈائریکٹرجنرلز تبدیل
ضمیر عباسی کو سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ عہدے سے ہٹادیا گیا
مزید پڑھیئےروسی جنگی جہاز کی بحیرہ اسود میں کارگو جہاز پر انتباہی فائرنگ
بحری جہاز کو زبردستی روکنے کے لیے خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی
مزید پڑھیئےقوم کے اختیارات اور ملکی وسائل میں کوئی خیانت نہیں کی،شہباز شریف
آئین کے راستے سے آئے تھے اور اسی راستے سے واپس جا رہے ہیں،سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا،قوم سے خطاب
مزید پڑھیئےشانگلہ: کوئلہ کان میں گیس دھماکا، 2 مزدور جاں بحق
ایک لاش نکال لی گئی ،دوسری لاش کیلءے ریسکیو آپریشن شروع
مزید پڑھیئےکے ڈی اے افسران کیلئے کروڑوں کی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
ادارہ مالی بدحالی سے دوچار،محکمہ فنانس نے 14 کروڑکی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی
مزید پڑھیئےملیر میں پولیس کا کومبنگ آپریشن،جعلی صحافی گرفتار
ملزم طارق علی عرف بلیری شہریوں کو بلیک میل کرنے کیلئے مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز کے نام کا استعمال کرتا ہے ، اسلحہ برآمد،پولیس
مزید پڑھیئےجشن آزادی، گورنرسندھ کی ریلی میں آج انعامات کی بارش ہوگی
قرعہ اندازی کے ذریعےریلی کے شرکاء کو پلاٹس،کار،موٹر سائیکلیں،لیپ ٹاپ،آئی فون ،عمرے کے ٹکٹ اور کیش پرائز دیئے جائیں گے
مزید پڑھیئےمعروف محقق و عالم دین مولانا خالد خلیل نعمانی انتقال کرگئے
مفتی محمد تقی عثمانی،مولانا انوارالحق حقانی،حنیف جالندھری کا اظہار رنج و غم، تعزیت
مزید پڑھیئےبلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹر لگانے کی تجویز زیرغور نہیں،میئرکراچی
ہررنگ ونسل کے لوگوں کو یہ شہرہے،اب یرغمال نہیں ہونے دیں گے،بھٹائی کالونی میں پارک کے افتتاح کے موقع پرخطاب
مزید پڑھیئےنیسٹ لنک انٹرپرائزیز کوپلاٹینم ڈیلر سرٹیفکیٹ مل گیا
چیئرمین مائئ لینڈ بلڈرز اینڈ ڈیویلیپرز فصاحت اللّٰہ خان نیسٹ لنک انٹرپرائزیز مارکیٹنگ کے سی ای او محمد عمیر سکندر کو پلاٹینم ڈیلر سرٹیفکیٹ پیش
مزید پڑھیئےدوسری ملاقات ختم، نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے نام پراتفاق نہ ہوسکا
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اوروزیراعلی مراد علی شاہ کےدرمیان کل ایک اور ملاقات ہوگی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہارن اور باجوں کے استعمال پر پابندی
خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انتظامیہ
مزید پڑھیئےعمران کو بچانے کیلیے کروڑوں کی بیرونی سرمایہ کاری ڈوب گئی
بھاری فیسوں کے عوض امریکی لابنگ فرموں کی خدمات حاصل کی گئیں- سب دھرا رہ گیا- چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ہوچکی- دوسرے کیسز کی تلوار بھی نزدیک تر ہے ۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا دبئی سے اسکردو کے لیے پروازوں کا کل سے آغاز
افتتاحی پرواز 14 اگست 2023 کو پاکستان کے یوم آزادی پر اڑان بھرے گی ۔
مزید پڑھیئےباجا مافیا نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے
کراچی سمیت سندھ بھر میں تیز اور کریہہ آواز والے باجے کھلے عام فروخت کیے جا رہے ہیں- پولیس کا بھتہ بڑھنے پر باجوں کی قیمتیں بھی دوگنی کردی گئیں-
مزید پڑھیئےگوادر میں فوجی قافلے پر حملہ،2 دہشت گردہلاک
دہشت گردوں نے کارروائی کے دوران چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں کا استعمال کیا۔
مزید پڑھیئےہری پور، کار میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق
حادثے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق بنوں سے ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی، ڈی ایس پی فیملی سمیت لٹ گیا
الہ دین پارک کے قریب اچانک 2 موٹرسائیکل سوار ڈاکو گاڑی کے قریب آئے، اسلحہ تان لیا۔ فیملی سے پرس اور موبائل فون چھینے اور فرار ہو گئے۔
مزید پڑھیئےلاہور، قاتل شوہر بیوی کی لاش دفناتے ہوئے قبرستان سے گرفتار
لاہور میں سفاک شوہر نے اپنی امریکن نیشنل اہلیہ کو تشدد کرکے قتل کردیا۔
مزید پڑھیئےطالبعلم کو کوچنگ سینٹر کے اندر قتل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
گرفتارملزمان میں مرکزی ملزم محمد طلحہ اوراس کا ساتھی لقمان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمیاں صاحب آپ نے ابھی تک سبق نہیں سیکھا، اختر مینگل کا نواز شریف…
نگراں وزیرِ اعظم کی جس طرح نامزدگی کی گئی اس طرح کے فیصلوں نے ہمارے اور آپ کے درمیان مزید دوریاں پیدا کر دیں۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلیے جسٹس (ر) مقبول باقر کا نام فائنل
وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار آج فیصلہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےکرک،آئل ٹینکر سمیت 4گاڑیوں میں تصادم ،4افراد جاں بحق
حادثے میں ایمبولینس،منی ٹرک اور کار آپس میں ٹکرائے،آئل ٹینکر الٹنے کے بعد تیل سڑک پر بہنے سے گاڑیاں بے قابو ہوئیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل
بچی گزشتہ روز گھر سے مدرسے جانے کیلیے نکلی مگر واپس نہیں آئی۔ بچی ایک روز قبل ہی چنیوٹ سے اپنی نانی کے گھرآئی تھی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کا آج رات قوم سے خطاب متوقع
وزیراعظم شہباز شریف کو الوداعی گارڈ آف آنر اب کل دیا جائے گا
مزید پڑھیئے11ناپسندیدہ افراد کو ٹی وی پر دکھانے پر پابندی
سید اکبر حسین، صابر شاکر، معید پیرزادہ، وجاہت سعید، عادل فاروق راجہ،علی نواز اعوان، فرخ حبیب، مراد سعید اور حماد اظہر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےباجوڑ؛ سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی محمد شعیب شہید ،دہشت گردوں کے قبضےسے دھماکا خیزمواد اور خودکش جیکٹ بھی برآمدہوئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کا انعقاد
پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس اپنے مخصوص انداز میں ڈرل پیریڈ کی مہارت کا شاندارمظاہرہ پیش کریں گے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos