پی ٹی اپارٹمنٹس میں فلیٹ نمبر DL.8 میں عتیق الرحمٰن میمن، ان کی دوسری اہلیہ اور بچوں کے علاوہ پہلی متوفیہ بیوی کے 3 بچے بھی ساتھ رہائش پذیر تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مولانا فضل الرحمان کی وزیر اعظم سے ملاقات
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں سیاسی اور موجودہ صورت حال سمیت دبئی میں نوازشریف اور زرداری کے درمیان بات چیت و فیصلوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیٹوجنرل سیکرٹری کی ترکیہ کویورپی یونین میں شامل کرنے کی حمایت
سویڈن کی دفاعی اتحادرکنیت کی راہ ہموار-ہمیں50 سال سے انتظار میں رکھاگیاہے-اردوان
مزید پڑھیئےبھارت،کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
معاملے کی سنوائی کے لیے سنیئر ترین ججوں پر مشتمل پانچ رکنی بنچ قائم کردیا، بنچ آج ( منگل ) سے روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےامریکی قیدیوں کی رہائی کیلئے ایران کیساتھ مذاکرات جاری ہیں، وائٹ ہاؤس
ہم بالواسطہ طور پر ایران کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں، مگر جوہری معاملے پر کوئی براہ راست بات چیت نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں شہد سے میٹھے انگور کی فصل کن مراحل میں تیار ہوتی…
نجران کا علاقہ مملکت میں انگور کی پیداوار کے اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے اور یہاں سالانہ بڑی مقدار میں کئی انواع کے انگور کاشت کیے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےیوکرین جنگ میں 50ہزار سے زائد روسی فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف
دو آزاد میڈیا کے اداروں کا قبروں کی سوشل میڈیا پوسٹ اور تصاویر کی بنیاد پر سروے-جرمن ڈیٹاماہر شامل
مزید پڑھیئےپاکستانی نوجوانوں نے ای گیمنگ ٹائٹل جیت لیا
ریاض میں منعقدہ ٹیکن 7 نیشنز کپ کے فائنل میں جنوبی کوریا کوشکست
مزید پڑھیئےکراچی:مختلف مقامات سے اغواء ہونے والی 4 لڑکیاں بازیاب
اغوا کار ملزمان قمر شہزاد اور مفرور ملزم نعیم گرفتار
مزید پڑھیئےایرانی گلوکار کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی
قید پوری کرنے کے بعد دو سال تک موسیقی سے دور رہنے کا حکم بھی دے دیا گیا
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کہتے رہےگرفتاری ریڈلائن،عوام نکلیں گے،رانا ثنا
کبھی اپنی ایک بات پر نہیں رہتا، اب کہتے ہیں 9مئی کا واقعہ حکومت نے کرایا،انٹرویو
مزید پڑھیئےبھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑدیا،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
آج رات تک یہ پانی ضلع قصور میں گنڈا سنگھ کے مقام سے پاکستانی حدود میں داخل ہو گا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سے برطرف17رہنمائوں کے نام سامنےآگئے،مزید برطرفیوں کا امکان
فواد چودھری، فیاض الحسن چوہان ، فردوس عاشق اعوان، محمود مولوی، مراد راس ودیگر شامل
مزید پڑھیئےامریکی شخص کے پاس 70 ہزارسے زائد پنسلیں،گینیزبک میں نام کیلیے کوشاں
پینسلوں کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے،بچپن میں دوستوں اور عزیزوں سے صرف پینسلوں کی فرمائش کرتا تھا، ایرون بالتھولمے
مزید پڑھیئےکینیڈا: گوریلوں کو فون پر ویڈیوز نہ دکھائیں،چڑیا گھرکی شہریوں سے اپیل
فون کی اسکرین پر موجود نامناسب مواد گوریلوں میں ان کے تعلقات اور رویئے کو متاثرکرسکتا ہے، انتظامیہ چڑیا گھر
مزید پڑھیئےپشین: وفاقی وزیرکے بھتیجے کی گاڑی پرفائرنگ، ڈرائیور اورمحافظ جاں بحق
اسرار ترین گاڑی میں موجود نہیں تھے، فائرنگ سے راہ گیر بچہ بھی زخمی ہوگیا
مزید پڑھیئےسابق وزیر اعظم کی بہن عظمی خان کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ
جعلسازی سے اراضی ٹرانسفر کرنے والے نائب تحصیلدار اور پٹواری بھی گرفتار
مزید پڑھیئےکم عمرافراد عمرہ کیلئےتنہا سعودی عرب آسکتے ہیں،سعودی وزارت حج
بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائر کی عمر 18 سال سے کم نہیں ہونی چاہیئے
مزید پڑھیئےہسپانیہ: کینری جزائر کے قریب 300 تارکین وطن سمندر میں لاپتا
2 کشتیاں جن میں سے ایک پر 65 افراد اور دوسری پر 50 سے 60 افراد سوار ہیں،27 جون کو سینیگال سے روانہ ہوئی تھیں
مزید پڑھیئےبلدیہ عظمیٰ : بند ٹیلیفون نمبر پر رین ایمرجنسی سینٹرقائم
کے ایم سی حکام کی سنگین غفلت،3شفٹوں میں 12 افسران بھی تعینات کردیئے
مزید پڑھیئےسیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کو مزید ایک سال کی توسیع دےدی گئی
سیکریٹری الیکشن کمیشن کے 2سالہ کنٹریکٹ کی مدت 8 جولائی ہفتے کو ختم ہو گئی تھی
مزید پڑھیئےلیڈیز جاسوس، دہشتگرد حملے، پاکستان کیخلاف ’’را‘‘ کے نئے ٹارگٹس بے نقاب
بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کی خاتون ایجنٹ منیشا پٹیل جومہر النساء اور ثناء کے نام سے فیس بک ، ٹوئٹر، وٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹ چلا رہی ہے
مزید پڑھیئےلاہور، چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 5 افراد زخمی
لکڑی اورٹی آرگارڈر کی چھت حالیہ بارشوں کی وجہ سے کمزور ہوئی اور اچانک زمین بوس ہوگئی
مزید پڑھیئےسوات میں لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق
2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں،جان بحق اورزخمی بچون کی عمریں 8 سے 12 سال، سیدوشریف اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےآئی جی سندھ اورایم ڈی واٹر بورڈ کو میری کوآرڈینیشن میں دیدیں،گورنرسندھ
کراچی میں بجلی،پانی،گیس نہیں،بڑاعجیب سا ظلم کا نظام ہے،کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےدنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف
ہمارے پاس ہر طرح کی صلاحیت موجود ہے جو ملک کو عروج پر لے جاسکتی ہے، گرین پاکستان سیمینار سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی : اغواء برائے تاوان،سابق ایس ایچ اونارتھ ناظم آباد جیل منتقل
انسداد دہشتگردی عدالت نے عبدالمعید اورشریک ملزم آصف کی ضمانت مسترد کردی
مزید پڑھیئےاٹلی کے آنجہانی وزیراعظم کی گرل فرینڈ 100 ملین یوروکی مالک بن گئی
آنجہانی سلویو برلوسکونی کی کُل جائیداد 6 بلین یورو سے بھی زیادہ ہے
مزید پڑھیئےنواز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ، جیل جانے کیلئے تیار
قائد قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد وطن واپسی کی تاریخ کا حتمی فیصلہ کریں گے
مزید پڑھیئےن لیگ کا پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دورکرنیکا فیصلہ
نوازشریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos