چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی غیر موجودگی میں کیس کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا، یہ آرٹیکل 4 کے تحت ملزم کے بنیادی حقوق کی صریحاً خلاف ورزی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی، 2 کروڑ 22 لاکھ روپے کی ڈکیتی، فوٹیج سامنے آگئی
واردات کا مقدمہ پریڈی تھانے میں درج کیا گیا۔مقدمہ گولڈ شاپ کے ملازم کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےباجوڑ اور لوئر دیر سمیت خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 186 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےعمران کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکی ترجمان
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمہوری اصولوں کے احترام اور قانون کی حکمرانی کا کہتے ہیں
مزید پڑھیئےچین میں 5.5 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں منہدم
زلزلے کا مرکز جنوب میں شانڈونگ صوبے کا شہر ڈیزو تھا، اور زلزلے کی گہرائی دس کلومیٹر تھی
مزید پڑھیئےبھارت جیل سے رہائی کے بعد 2 پاکستانی قیدی کراچی پہنچ گئے
بدین سے تعلق رکھنے والے محمد علی اور کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد حنیف کو بھارتی حکام نے واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان کے حوالے کیا تھا۔
مزید پڑھیئےواشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی
زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے، دوسرے کی حالت خطرے سے باہر ہے
مزید پڑھیئےجیل منتقلی کے وقت عمران خان کے ساتھ گاڑی میں کون تھا؟
گاڑی میں بیٹے ساتھ بیٹھے کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک محکمہ پولیس میں ”ایس ایس پی سی آئی اے“ کے عہدے پر فائض ہیں
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے والد کو پولیس نے گرفتارکرلیا
محمد سعید کو ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے کبل حوالات منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےمردم شماری کے نتائج جاری، ملکی آبادی میں ہوشرُبا اضافہ
ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی پروپیگنڈے کے بجائے فیصلے کیخلاف اپیل کریں ،رانا ثنا
ہم مخالف پارٹی لیڈر کا احترام کرتے ہیں،ملک ترقی کررہا تھا،پھراس پروجیکٹ کو لانے کی کیا ضرورت تھی، وزیرداخلz
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی چیئرمین اٹک جیل منتقل
سابق وزیراعظم کوجیل میں بی کلاس دی جائےگی ,کمرے میں ایک کھڑکی ہوگی، ایک میٹرس،ایک کرسی اور ایک پانی کاکولرملےگا
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیابھرمیں یوم استحصال کشمیر منایا گیا
مقبوضہ وادی میں شٹرڈاؤن ہڑتال احتجاجی مظاہرے، کشمیری عوام نے مودی سرکارسےکشمیرکی آزادحیثیت بحال کرنےکامطالبہ
مزید پڑھیئےگرفتاری کے وقت پولیس اور عمران خان کے درمیان کیا گفتگو ہوئی؟
مجھے کھانا تو کھانے دیں، عمران خان، کھانا بعد میں دیکھیں گے، پہلے گرفتار ضروری ہے، پولیس
مزید پڑھیئےنیا بحران،مردم شماری منظور لیکن نشستیں بڑھانے کیلئے آئینی ترمیم لازم
مردم شماری کی منظوری کی صورت میں عام انتخابات میں تین سے چار ماہ کی تاخیر کا امکان
مزید پڑھیئےعمران خان مجھے کہتے تھے ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں، فردوس عاشق اعوان
کشمیر کے فورم سے سیاسی بات نہیں کرنی چاہیے، سب سے پہلے بشریٰ بی بی کو مبارکباد دینا چاہوں گی
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری اور الیکشن سے متعلق چوہدھری شجاعت کااہم بیان
سیاست جماعتوں میں الیکشن کو لے کر مختلف بیانات سامنے آرہے ہیں،تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ساتھ مل بیٹھنا چاہیے،
مزید پڑھیئےطورخم سرحد پر افغان فورسز اور ایف سی اہلکاروں میں ہاتھا پائی
واقعے کے بعد طورخم سرحدی گزر گاہ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا ہے، جس سے پیدل آمد و رفت سمیت تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےکوئی بھی سرکاری املاک کو نقصان نہ پہنچائے، شاہ محمود قریشی
پرُامن احتجاج ہمارا حق ہے لیکن کوئی بھی سرکاری املاک کو نقصان نہ پہنچانے اور قانون ہاتھ میں نہ لے۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپیل اعتراض کے بعد واپس کردی
وکالت نامہ اور دستخط درست نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا گیا، اپیل کے ساتھ 250 روپے سرکاری عدالتی فیس ادا نہ کرنے کا بھی اعتراض لگایا گیا
مزید پڑھیئےلوگ پرامن رہیں، قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹا جائے گا، شرجیل…
سوشل میڈیا پر پینک پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، پی ٹی آئی اب صرف سوشل میڈیا کی پارٹی بن کررہ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں پولیس ہائی الرٹ،جج ہمایوں دلاور کی سیکورٹی میں اضافہ
ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے اور کسی سیاسی مذہبی جماعت کو گروہ بندی کی اجازت نہیں۔ قیدی وینز کو بھی مری روڈ کی جانب روانہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا گرفتاری سے قبل ریکارڈ کیا گیا ویڈیو پیغام جاری
میرے پاکستانیوں جب تک یہ پیغام آپ تک پہنچے گا مجھے یہ گرفتار کر چکے ہوں گے اور میں جیل میں ہوں گا
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری کا الیکشن یا حکومت سے تعلق نہیں،مریم اورنگزیب
چیئرمین پی ٹی آئی ڈیڑھ سال سے خود پر لگے کسی الزام کا جواب نہیں دینا چاہتے تھے، جواب مانگیں تو عدالت اور پولیس پر حملہ آور ہوجاتے تھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری،آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری، انتخابات کے التوا کے حوالے سے خدشات پر اہم ملاقاتیں کریں گے،
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری اور سزا کے فیصلے پر حریم شاہ کی دھمکی
اگر عمران خان صاحب کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو اپنے فون میں موجود تمام پکس اور وڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردوں گی’۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے بعد ان کے قریبی ساتھی اور کارکنان گرفتار
اویس خان نیازی کی گرفتاری کے کچھ دیر بعد پی ٹی آئی کے کارکن زمان پارک پہنچنا شروع ہوگئے۔
مزید پڑھیئےحمزہ خان کا آبائی علاقے میں شاندار استقبال، ڈھول کی تھاپ پر رقص
پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان اپنے آبائی گھر نوے کلے پہنچے
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری پر مخالف جماعتوں میں مٹھائیاں تقسیم
ن لیگ کے علاوہ پشاور میں بھی عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ورکرز نے جگہ جگہ مٹھائیاں بانٹی، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےگرفتاری کے بعد عمران خان کی ’پہلی تصویر‘ سامنے آگئی
ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے، اور اب پولیس انہیں جیل منتقل کرنے کیلئے لاہور سے لے کر روانہ ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos