تازہ ترین

ڈالر کی پیش قدمی،روپے کی بے قدری جاری

کراچی:انٹر بینک  میٰں ڈالر مزید 2روپے 19 پیسے مہنگا ہوکر 229 روپے کا ہوگیا۔ اورپن مارکیٹ ڈالر 230  ررپے 50پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس سے گزشتہ روز ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 19پیشے مہنگا ہوا تھا اور 227 روپے پر بند ہواتھا۔ اوپن …

مزید پڑھیئے

بڑا مقابلہ، تخت لاہور پر کس کی حکمرانی ہوگی، فیصلہ چند گھنٹوں کے بعد

حمزہ شہباز اورچوہدری پرویزالہیٰ وزارت اعلیٰ کے لئے مد مقابل (فائل فوٹو)۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جبکہ وزیراعلی کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی صدارت میں ہوگا۔ اجلاس شام 4 بجے شروع ہونا تھا تاہم ایک گھنٹے سے زائد گزرنے کے باوجود …

مزید پڑھیئے

ایمن الظواہری زندہ ہیں، اقوام متحدہ کا انکشاف

طالبان کو اس جگہ پران کی موجودگی کا علم نہیں تھا۔فائل فوٹو

نیویارک : اقوام متحدہ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری زندہ ہیں اور آزادانہ طور پر پیغام رسانی کر رہے ہیں۔ لانگ وار جرنل  کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان اب بھی القاعدہ کے ساتھ مضبوط اتحاد رکھتے ہیں تاہم رپورٹ میں یہ …

مزید پڑھیئے

کراچی کےاین  اے 245 پر بھی ضمنی الیکشن ملتوی

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے این اے 245 ضمنی الیکشن بھی ملتوی کردیا۔ڈاکٹرعامرلیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب 27جولائی کو شیڈول تھا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق محرم الحرام اور موسم کی صورتحال کے باعث این اے 245 کراچی کا الیکشن بھی …

مزید پڑھیئے

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے

چیف سیکرٹری سندھ کی درخواست پربلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیاگیا (فائل فوٹو)

 اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے بارشوں کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے ہیں۔ انہوں نے تبایا کہ سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتخابات اگست کے آخر میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں کراچی اور …

مزید پڑھیئے

سندھ حکومت کا پیپلز بس سروس پر مزید روٹس پر چلانے کا اعلان

سیکریٹری ٹرانسپورٹ نے روٹ نمبر 9 کا افتتاح کردیا(فائل فوٹو)

کراچی: سندھ حکومت نے پیپلزبس سروس کے مزید 6 روٹس پر بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے پیپلز بس سروس کی  نئے روٹ کا افتتاح کردیا ہے، جب کہ کل سے مزید 5 نئے روٹس کا بھی افتتاح کردیا جائے گا، سیکریٹری ٹرانسپورٹ عبدالحلیم شیخ نے …

مزید پڑھیئے

ارکان کو خریدنے کیلئے 50 کروڑ تک کی پیشکش کی جارہی ہے،عمران خان

ذاتی استعمال کی اشیا ظاہر کرنا ارکان اسمبلی کیلیے ضروری ہے، کیا 50 لاکھ کی گھڑی ذاتی استعمال کی چیز نہیں؟۔فائل فوٹو

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نےدعویٰ ہے سندھ ہائوس میں ہونیوالی ہارس ٹریڈنگ لاہور میں دوبارہ نظرآئی ہے، اراکین اسمبلی کو 50 کروڑ روپے تک  کی پیشکش کی گئی ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس پیچھے زرداری کا مرکزی کردار ہے جو …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم نے معاشی صورتحال پرہنگامی اجلاس طلب کرلیا

ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجوہات اورسد باب کیلئے اقدامات پر غور ہوگا(فائل فوٹو)

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پرہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، جس میں ڈالر کی قیمت میں  اضافے کی وجوہات اورسدباب کیلئے اقدامات پرغور ہوگا۔ وزیراعظم  کی زیرصدارت اجلا س میں  حکومت کی معاشی ٹیم اور معیشت سے متعلق اعلیٰ حکام  شریک  ہوں گے، ملک کی معاشی صورتحال …

مزید پڑھیئے

ڈالر کی  اونچی اڑان بر قرار،  226.51 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: بدھ کے روز کاروباری دن کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح روپے سے تجاوز کرگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 4.52 روپے کے اضافے …

مزید پڑھیئے