چئیرمین اور وائس چئیرمین اور سلمان مراد کو ڈپٹی مئیر نامزد امیدواروں کو مبارکباد
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شمالی وزیرستان میں شہید 2 اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں اعلی عسکری و سویلین حاضر سروسو ریٹائرڈ افسران، شہدا کے لواحقین اورعلاقے کے عوام کی شرکت
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کو پارٹی امیدوارنامزد کردیا
چئیرمین پی پی نے میئرز، ڈپٹی میئرز، چیئرمین اور وائس چیئرمین ٹاونز کے امیدواروں کو نامزدگی پرمبارک دیدی
مزید پڑھیئےوفاقی بجٹ میں امپورٹڈ موبائل فونز مزید مہنگے ہونے کا امکان
درآمدی لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف 4 دھڑوں میں تقسیم
سب سے طاقتور گروپ جہانگیر ترین کا ہے ،ہاشم ڈوگر کی زیر قیادت نئے گروپ کے اعلان سے ترین کی کوششوں کو دھچکا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی مزید وکٹیں گر گئیں
سابق ایم پی اے سبین گل کا سیاست چھوڑنے، شازیہ عباس نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کااعلان
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی عراقی صدر سے ملاقات، مل کر کام کرنے پر اتفاق
بلاول بھٹو عراق کے اہم شہروں نجف اشرف اور کربلا کے دورے پر بھی جائیں گے۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب میئر کراچی ،سلمان عبداللّٰہ مراد ڈپٹی میئر کے امیدوار نامزد
لیاری ٹاؤن چیئرمین کیلیے ناصر کریم بلوچ اور وائس چیئرمین کیلئے محمد اقبال ہنگورو امیداوار ہوں گے۔
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کی طبیعت ناسازہو گئی، اسپتال منتقل
رانا ثنا اللہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم ہونے کی شکایت ہوئی۔
مزید پڑھیئےجو کہتا تھا ان کو رلائوں گا ، آج خود رو رہا ہے، مریم…
نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والے خود پارہ پارہ ہو گئے، جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےبی آرٹی بس سروس بند کرنے کیلیے7 جون کی ڈیڈ لائن
اگر آج ادائیگی نہ کی گئی تو 7 جون منگل کو سروس معطل کرنے پر مجبور ہوں گے،کمپنی
مزید پڑھیئےبحیرہ عرب میں سمندری طوفان بننے کا امکان،
10 یا 11 جون کو یہ ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرکے سائیکلون کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار
مزید پڑھیئےافغان شہری کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے بدتمیزی، ویڈیو بھی بنائی
بدتمیزی کا واقعہ انسی شہر میں پیش آیاجہاں وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک لائبریری کے باہر بیٹھے تھے۔
مزید پڑھیئےانتخابات ایک ہی دن کرانے کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
سیاسی ایشوز مذاکرات اور اتفاق رائے سے ہی بہتر انداز میں حل ہو سکتے ہیں،سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےپارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں،اسد قیصر
ان کا جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ میں پی ٹی آئی میں ہی ہوں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوفاق المدارس العربیہ کے تحت مدرسین کی تربیتی نشستوں کا آغاز
کراچی کے 7اضلاع میں تربیتی نشستیں جامعہ دارالعلوم کراچی کورنگی اور جامعہ فاروقیہ فیز ٹو میں 13/14 جون بروز منگل اور بدھ کو منعقد ہونگی.
مزید پڑھیئےآئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا کل ہڑتال کا اعلان
گلگت بلتستان ، جموں و کشمیر اور ہوائی اڈوں کی سپلائی بند رہے گی،آئل ٹینکرایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سے مذاکرات پہلے ہو رہے تھے نہ اب ، مولانا فضل…
الیکشن پرمتفقہ فیصلہ کریں گے،ملکی صورتحال کو نئی پریکٹس کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےرکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی
شہدا کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں،9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتاہوں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےمیئر جماعت اسلامی کا ہی بنے گا۔حافظ نعیم کا دعویٰ
پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی ،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی چار روزہ دورے پر روس روانہ
دورے کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اعلیٰ روسی حکام سے ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےمیئر کراچی کا فیصلہ بلاول بھٹو کریں گے، شازیہ مری
میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کے لیے ناموں کا اعلان آج کر دیا جائے گا۔ پارٹی میں فیصلے کسی کی پسند نا پسند پر نہیں مشاورت سے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و امن و امان سمیت معاشی صورتحال پر مشاورت ہوئی
مزید پڑھیئےحماد اظہر کے گرفتار والد میاں اظہر گھر واپس آگئے
میرے والد صاحب واپس آگئے ہیں، والد کو سی آئی اے تھانہ لے جایا گیا تھا۔ پولیس نے ایک گھنٹے تک والد کے فون کی جانچ کی
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان میں سالانہ تقریبا 20 ملین ٹن فضلہ جمع ہوتا ہے جس میں سے 5 سے 10 فیصد پلاسٹک کا کچرا شامل ہے۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات متوقع
لاہور میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چودھری رابطے میں ہیں،اسد عمر
جیل سے آئے 7 سے 8 دن ہوئے ہیں، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں، فواد چودھری مجھ سے وقتاً فوقتاً رابطے میں رہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا،واشنگٹن کے قریب چھوٹا طیارہ گرکر تباہ
امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جو جنوبی کوریا میں ایک بڑے امریکی فوجی اڈے کے قریب گرکر تباہ ہوا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس کی جانب سے بچوں سے متعلقہ جرائم پر الرٹ جاری
کمسن بچے اپنے دفاع کی صلاحیت نہیں رکھتے اس لیے سرپرستوں کا فرض ہے کہ بچوں کی سرگرمیوں کی نگرانی کریں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos