بھارتی ریاست بنگالی میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاکھوں فلسطینیوں کی بےدخلی پر اقوام متحد ہ میں یومِ نقبہ منایاگیا
1948 میں کم از کم 7 لاکھ فلسطینی ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے تھے۔جارحیت ختم ہونے-قراردادوں پر عمل تک صہیونی ریاست کی رکنیت معطل ہونی چاہیے- محمودعباس
مزید پڑھیئےبھارتی مسلم خاتون انتقال کے بعد بلدیاتی انتخاب جیت گئی
30سالہ آسیہ کو بجنورکے شہریوں سے وعدہ نبھاتے ہوئےجتوادیا-44فی صد ووٹ حاصل
مزید پڑھیئےایشیا کپ، بنگلہ دیش اور سری لنکا کا پی سی بی کو گرین سگنل
بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈز نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز پر بذریعہ ای میل پاکستان کرکٹ بورڈ کو یقین دہانی کروا دی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔
چھ ون ڈے میچوں کی سیریز آج بدھ سے شروع ہورہی ہے۔۔سیریز کے تمام میچز ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے جو پچاس اوورز پر مشتمل ہونگے
مزید پڑھیئےحیدر آباد،دریائے سندھ میں2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق
نوجوان کراچی سے حیدرآباد شادی میں آئے ہوئے تھے، جاں بحق ہونے والے دو نوجوان آپس میں رشتے دار
مزید پڑھیئےمعروف عالم دین شاہ تراب الحق کے صاحبزادے انتقال کرگئے
57سالہ مرحوم شاہ سراج الحق قادری نے پسماندگان میں بیوہ دوبیٹے اورایک بیٹی کو سوگوار چھوڑا ہے۔
مزید پڑھیئےحملہ آوروں نے زمان پارک میں تربیت لی،راناثنااللہ کادعویٰ
عمران خان نے ایک سال تک تربیت کرکے فتنہ و فساد کے لیے تیار کیا۔ تنصیبات پر حملے کرنے والوں کو اب نتائج بھگتنے پڑیں گے،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی اہلیہ سمیت اڈیالہ جیل منتقل
پولیس نے شہر یار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو 16 ایم پی او کے تحت حراست میں لیا
مزید پڑھیئےسندھ بلدیاتی انتخابات:مخصوص نشستوں پر الیکشن کاشیڈول جاری
۔ امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال 26 مئی تک ہوگی، 6 جون کو مخصوص نشستوں پر انتخابات اور 14 جون کو حلف ہوگا۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےکراچی:میٹرک امتحانات میں 37امیدوارنقل کرتے ہوئے پکڑے گئے
امتحانی مراکزپربلاتعطل بجلی فراہمی کیلئے محکمہ تعلیم کی درخواست موصول ہو گئی،طالبعلموں کو امتحانات کےدوران آسانی فراہم کرنےکیلئے کوشاں ہیں ۔کے الیکٹرک
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی نے آرمی ایکٹ ٹرائل کے فیصلے کی تائید کردی
9 مئی قومی سطح پر یوم سیاہ کے طورپر منانے کافیصلہ،سیاسی اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرنےکی ضرورت پر زور، اعلامی جاری
مزید پڑھیئےکراچی:انٹرسال دوم کے امتحانات کب شروع ہوں گے،تاریخ آگئی
انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات کا شیڈول انٹر بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے،اعلامیہ
مزید پڑھیئےحافظ نعیم کا مردم شماری کی تاریخ میں مزید توسیع کا مطالبہ
کراچی کی آدھی گنتی،ادھوری مردم شماری کسی صورت قبول نہیں کریں گے،ایم کیو ایم حکمران طبقے کی سہولت کاراورکراچی کی سوداکارکاکرداراداکر رہی ہے،بیان
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نہیں چھوڑی،گھرمیں نظربند ہوں، علی زیدی
زرداری، نواز اور فضل الرحمان زہریلے سانپ ہیں، پی ٹی آئی ان کے خلاف جنگ جاری رکھے گی،وڈیو پیغام
مزید پڑھیئےپشاورریڈیواسٹیشن پر حملے میں نایاب مسودے،نادرریکارڈ خاکستر
شرپسندوں نے سیکڑوں نایاب ڈراموں کے ٹیپس، کیٹلاگ اور متعدد کتابوں کو بھی نذر آتش کردیا، پروگرام مینیجر حبیب النبی
مزید پڑھیئےنیب نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں 18 مئی کو بلالیا
عمران خان کو عدالت نے حکم دیا ہوا ہے کہ جب نیب طلب کرے وہ پیش ہوں گے اور تفتیش میں تعاون کریں،نوٹس
مزید پڑھیئےدوہفتوں میں سارے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے،عمران خان
18مئی کو مریدکے میں جلسے کا اعلان،ٹکٹ ہولڈرز کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےپشاور میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد پکڑے گئے
ملزمان کے قبضے سے 6 دستی بم، ایک ایس ایم جی بمعہ 22 گولیاں، میگزین اور دیگر اسلحہ سمیت تین موبائل فونز برآمد
مزید پڑھیئےسانحہ 9مئی:جس نے جرم کیا وہ بچ نہیں سکے گا، وزیراعظم
وزیر اعظم بھی حکم دے توان واقعات کےمجرموں کونہ چھوڑا جائے،قومی سلامتی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےسعودی نائب وزیرداخلہ 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے
ناصر بن عبدالعزیز الداؤد روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کریں گے
مزید پڑھیئےنائلہ کیانی کاایورسٹ سرکرنے کے2دن بعد ایک اور کارنامہ
پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی لوٹسے بھی سرکرلی
مزید پڑھیئےشیریں مزاری اور فلک نازاڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی 2 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھیئےمیانمار میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں 41 تک جاپہنچیں
2لاکھ سے زائد افراد بے گھر،100 سے زائد لاپتہ،متعدد دیہات زیرآب آگئے
مزید پڑھیئےیوکرین میں امریکی ایئرڈیفنس سسٹم تباہ کردیا، روس کا دعویٰ
پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم کو ہائپرسونک کنزہل میزائل حملے میں تباہ کیا گیا،روسی وزارت دفاع
مزید پڑھیئےمودی سرکار مقبوضہ کشمیرپردنیا کو گمراہ کررہی ہے، اقوام متحدہ
جی 20 اجلاس کا مقصد مقبوضہ وادی کی صورت حال کو معمول کے مطابق ظاہر کرناہے، اقوام متحدہ کےکے اقلیتی امور سے متعلق خصوصی نمائندےکا بیان
مزید پڑھیئےعفت عمر نے اداکاری چھوڑ دی،گھر بیٹھنے کا فیصلہ
اب اداکاری کروں گی نہ سیاست میں جانے کا ارادہ ہے، بے نظیر میری رول ماڈل ہیں، انٹرویو
مزید پڑھیئےپاک فوج ہےتو ہم ہیں،شاہد خان آفریدی
سابق اسٹار کرکٹر کی جانب سے 9 مئی کو ہونے والی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی سخت مذمت
مزید پڑھیئےچمن میں فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید
نور الحق کو موٹرسائیکل سوار نامعلوم دہشت گردوں نے گھر کے قریب نشانہ بنایا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos