اسکول ٹیچر نے کمرے میں نماز سے روک دیا-تصویر وائرل ہونے پر انتظامیہ نے معذرت کرلی.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لندن میں گورنر پنجاب کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ
غلط پارکنگ پر چوہدری سرور کی گاڑی کی اسکرین پر جرمانے کا ٹکٹ چسپاں کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےالطاف کی باقیات خورشید میموریل ہال مسمارکر دیاگیا
لال قلعہ کی دیواریں بھی گرادی گئیں-متحدہ مرکز پارک پر قبضہ کرکے بنایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےشریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا
سپریم کورٹ نے کلثوم نواز اور شہبازشریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دیں ۔
مزید پڑھیئےڈھاکہ ٹیسٹ۔ بارش کے باعث تیسرے دن کا کھیل شروع نہ ہو سکا
دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں ہی رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی
بھارت کی جانب سے دیے گئے 540 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 167 رنز ہی بناسکی۔
مزید پڑھیئےملک میں کرونا سے مزید 10 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 336 کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےسری لنکن شہری پریانتھا کماراکی میت لاہور سے کولمبو روانہ
نجی فیکٹری کے منیجر اور سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت لے جانے کے لیے سری لنکن سفارتخانے کے اہلکارعلی الصبح ہسپتال پہنچے ۔
مزید پڑھیئےلاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) پھر…
مسلم لیگ (ن) کی امیدوار شائستہ پرویز نے 46 ہزار 811 ووٹ لیے۔پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری اسلم گل دوسرے نمبر پر رہے۔ انہوں نے 32 ہزار 313 ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےحلقہ این اے 133 ضمنی انتخاب ۔ پولنگ ختم۔ ووٹوں کی گنتی جاری
پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔
مزید پڑھیئےڈھاکا ٹیسٹ ۔ دوسرے دن کا کھیل بھی بارش سے متاثر
دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 188 رنز بنالیے۔
مزید پڑھیئےشائستہ پرویز ملک نے پریذائیڈنگ افسران پرالزام لگا دیا
پیپلزپارٹی کے امیدوار کو ووٹ دینے کی ہدایت دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپپیتا طبّی فوائد سے مالامال پھل
کینسر کی کئی اقسام سے محفوظ رکھتا ہے- عمر کے بڑھتے اثرات اور بینائی کی زوال پزیری کو روکتا ہے- ذیابطیس اور ہڈیوں کے امراض کا بھی قدرتی علاج-
مزید پڑھیئےمراد سعید نے اجرک اور سندھی ٹوپی کی بھی لاج نہیں رکھی۔ناصر حسین
مراد سعید کی شکل میں سندھ میں بدتمیزی اور گالم گلوچ کا سونامی آیا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ٹرک پر فائرنگ۔13 افراد ہلاک
جوابی فائرنگ میں ایک فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوگیا۔کئی گاڑیاں نذر آتش۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کارپرفائرنگ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی فائرنگ زخمی
واقعہ کےبعد جلال بچلانی خود گاڑی چلا کر اسپتال پہنچے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے سفارشات تیارکرلیں
لانگ مارچ اور استعفوں کے وقت اورتاریخ کا فیصلہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کرے گا۔
مزید پڑھیئےمیانمار میں فوجی اہلکاروں نے مظاہرین پرگاڑی چڑھادی۔5 افراد ہلاک
ہلاک اورزخمی ہونے والے مظاہرین کو ایک گا ڑی میں ڈال کرلے جایا گیا۔
مزید پڑھیئےپشاورکا پائلٹ خود کے تیار کردہ جہاز سمیت لاپتہ ہو گیا
2 دسمبر کی شام کنڈ ملیر میں اجمل قاضی نے اپنے تیار کردہ جہازکو اُڑایا، 1500 فٹ بلندی پر اجمل قاضی نے اطلاع دی کچھ دکھائی نہیں دے رہا۔
مزید پڑھیئےپریانتھا ہلاکت کیس۔پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتارکرلیا
مقدمے میں گرفتار ملزمان کی تعداد 123 ہو گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےحکومت کے خاتمے کیلیے تمام آپشن استعمال کریں گے۔شہباز شریف
تحریک انصاف اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔سیالکوٹ واقعہ سے سر شرم سے جھک گئے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےملک بھرمیں کرونا سے مزید 6 افراد کی اموات
مجموعی طورپر28 ہزار767 پاکستانی کورونا کے باعث دم توڑ چکے ہیں ۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالت نے ایک شہری اور3 ریٹائرڈ فوجی افسروں کوسزا سنادی
ادریس خٹک کو 14برس، لیفٹیننٹ کرنل (ر) فیض رسول کو 14برس، لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکمل کو 10برس اور میجر (ر) سیف اللہ بابر کو 12برس قید سخت کی سزا سنائی گئی ۔
مزید پڑھیئےحلقہ این اے 133 ضمنی انتخاب۔الیکشن کمیشن میں کنٹرول روم قائم
حلقہ سے کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےوزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے
کراچی پہنچنے والےگرین بسوں کی تعداد 80ہے۔
مزید پڑھیئےاین اے 133 کے ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری
حلقے میں 11 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواروں میں مقابلہ متوقع ہے ۔
مزید پڑھیئےایف آئی اےکی کاروائی،جعلی موبائل سِمزرجسٹریشن میں ملوث نادرا ملازمین سمیت8 افراد گرفتار
ملزمان نادراکےفارمز کا اسکرین شاٹ لےکر دیگر ملزمان کو دیتے تھے
مزید پڑھیئےسانحہ سیالکوٹ کےمرکزی ملزمان نےپولیس کےسامنےاپنے جرم کااعتراف کرلیا
ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے اور آپریشن رات سے جاری ہے
مزید پڑھیئےسیالکوٹ واقع میں پولیس کی کوتاہی ثابت نہیں ہوئی،آئی جی پنجاب
تفتیش میں طے کریں گے کہ کس ملزم کا کیا رول تھا
مزید پڑھیئےسری لنکن منیجرکےقتل کےواقعے میں اہم پیشت رفت
فیکٹری منیجر زبان سے نا آشنا تھا جس وجہ سے اسے کچھ مشکلات درپیش تھیں
مزید پڑھیئے