حافظ نعیم جماعت اسلامی کو نسلی جماعت بنانا چاہتا ہے،صوبائی وزیر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ضمانت کی درخواستیں:عمران خان آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوںگے
عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جائے گی
مزید پڑھیئےمودی سرکار کا پلوامہ اور راجوڑی میں شرمناک ہزیمت کے بعد ایک اور ڈرامہ
بھارتی فضائیہ کی جنگی مشقوں کا منصوبہ منظرِعام پرآ گیا
مزید پڑھیئےبغیربتائے سعودی عرب جانے کی سزا، میسی 2 ہفتوں کیلئے فارغ
پیرس سینٹ جرمین کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرایکشن
مزید پڑھیئےپاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
یوم عرفات 27 جون بروز منگل کو اور عید الاضحیٰ 28 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان
مزید پڑھیئےوہ پاکستانی جو جنگ زدہ سوڈان کو چھوڑنے پر تیار نہیں، کون ہے؟
40سالہ عرفان خان،14 سال قبل سوڈان آئے،یہاں شادی کرلی،چار بچے سوڈانی شہری ہیں،بیوی بچوں کو ان حالات کے رحم وکرم پرنہیں چھوڑسکتا۔عرفان خان
مزید پڑھیئےدریائے نیلم میں ڈوبنے والے سیاحوں کی آخری دلخراش ویڈیو وائرل
ریسکیو ٹیمیں پاک فوج اور مقامی افراد مختلف مقامات پر تلاش میں مصروف
مزید پڑھیئےجعلسازی سے باہر جانے کی کوشش ،افغانی شہری سمیت 4 گرفتار
زوہیب جان نے پاکستانی نائیکوپ بنوا رکھاتھا، جعلی ویزوں پر کینیڈا، اٹلی جانے والے بھی پکڑے گئے
مزید پڑھیئےکراچی : کے فور منصوبے کے پائپ چوری ہونے کا انکشاف
دیوہیکل پائپس کٹنے سے انتظامیہ باخبر-منصوبہ واپڈا کے سپرد ہے-واٹر بورڈ-کارکردگی سے مطمئن ہیں-سی ای او
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاکستان میں آمریت ہو یا جمہوریت ،آزادی صحافت ہر دور میں خواب ہی رہی
مزید پڑھیئے2 کروڑ 20 لاکھ پاکستانی نوجوان شادی کے منتظر
رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی شادی کزن سے کروا دیتے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی : مختلف علاقوں سے منشیات فروشوں سمیت 34 ملزم گرفتار
بھاری مقدار میں چرس۔ اسلحہ۔ موبائل فونز اور مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد
مزید پڑھیئےگڈاپ ۔شاہ لطیف میں ڈکیتی مزاحمت پرباپ۔ بیٹے سمیت 3 افراد زخمی
شناخت مرتضی اور طاہر کے نام سے ہوئی، اسپتال منتقل،مزید تفتیش جاری
مزید پڑھیئےملک کے بڑے ایئرپورٹس پر برڈ ریپیلنٹ سسٹم لگانے کا فیصلہ
سی اے اے کی ٹینڈر سیکیورٹی فیس 5 کروڑ 29 لاکھ روپے درخواست کے ساتھ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کا آپریشن مکمل ہوگیا
ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کا سوڈان سے بحفاظت انخلا مکمل کرلیا گیا ہے اور سوڈان سے ہمارے انخلا کی کارروائیاں ختم ہوگئی ہیں
مزید پڑھیئےرحیم یار خان، کچے کے 5 ڈاکوؤں نے سرنڈر کردیا
ڈاکوؤں کا تعلق عمرانی اور قیصرانی قبیلے سے ہے، سرنڈر کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےتیسرا ون ڈے،قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کیے جانے کا امکان
فاسٹ بولر احسان اللہ کو دائیں بازو میں درد کی شکایت ہے جب کہ عبداللہ شفیق کو آرام دیا جائے گا جو دوسرے ون ڈے میں صرف سات رنز بنا سکے تھے۔
مزید پڑھیئےنوین ، کوہلی جھگڑے پر شاہدآفریدی کی ٹوئٹ وائرل
افغانستان کی ٹیم میں میرے دوست ہیں اور ہمارے بہت خوشگوار تعلقات ہیں۔ ٹیم کے ساتھیوں اور مخالفین کا احترام کھیل کی بنیادی روح ہے۔
مزید پڑھیئےگمبھیر اور کوہلی لڑائی،بھارتی میڈیا نے نوین الحق کو ذمہ دار ٹھہرادیا
لکھنؤ سپر جائنٹس کے افغان فاسٹ بولر نوین الحق نے میچ کے دوران پہلے رائل چیلنجرز بنگلور کے کھلاڑی ویرات کوہلی سے بدتمیزی کی
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر میں گڈ گورننس کے لئے اقدامات پر عملدر آمد شروع
افسران کے گھروں پر کام کرنے والے ملازمین اپنے اپنے محکموں میں واپس-حاضری یقینی بنا دی گئی
مزید پڑھیئےڈاکٹر عافیہ کے وکیل نے رہائی کیئے حکومت سے مدد مانگ لی
عافیہ کو بدترین ٹارچر کیا گیا-وکلا بھی قانونی کارروائی کی حمایت کریں-کلائیو اسمتھ کا کراچی بار سے خطاب
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں چھٹیاں منانا میسی کو مہنگا پڑ گیا
میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال کا معاہدہ کیا تھا
مزید پڑھیئےمیانوالی کے علاقے بانگی خیل میں مبینہ پولیس مقابلہ ،تین افراد جاں بحق
مرنے والوں میں جماعت اسلامی کے امیر عارف خٹک کے 2 بھتیجے اور 1 بھانجا ہے، سگے بھائیوں میں 1 کلاس نہم اور دوسرا کلاس دہم کا طالب علم تھا
مزید پڑھیئےپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ون ڈےسیریز کی تیاریوں میں مصروف ہیں، قومی ٹیم اب تک ہونے والے ون ڈے میچز کے دونوں میچز اپنے نام کر چکی ہے۔
مزید پڑھیئےیوگنڈا، فوجی محافظ نے وزیر کو قتل کر کے خودکشی کر لی
کرنل اینگولا کی ہلاکت کی تصدیق کردی,کرنل اینگولا یوگنڈا کے سینیئر حکومتی وزیر تھے، وہ سابق وزیر دفاع بھی رہ چکے تھے
مزید پڑھیئےپاکستان کے ساتھ سیریز سے ورلڈ کپ کیلئے اچھی تیاری ہورہی ہے: ایش سودھی
چند کھلاڑی تجربہ کار ہیں جبکہ بیشتر کھلاڑی غیر تجربہ کار، ون ڈے کرکٹ میں ٹمپرامنٹ کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا امکان
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب، کشمیر ، بالائی خیبر پختونخوا، بلوچستان اور مٹھی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی
مزید پڑھیئےنیپال نے ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
ایشیا کپ میں پاکستان، نیپال اور بھارت کی ٹیمیں گروپ اے میں شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں بنگلادیش، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمنکی پاکس کی روک تھام کے لیے افغان مسافروں کی سکریننگ شروع
طور خم بارڈر پر محکمہ صحت کی ٹیمیں تعینات -لنڈی کوتل ڈی ایچ کیو میں 2وارڈز بھی مختص
مزید پڑھیئےروسی فضائیہ نے یوکرین کے تین لڑاکا طیارے مارگرائے
یوکرین کے دو مِگ 29 لڑاکا طیاروں کو عوامی جمہوریہ دونیتسک میں اولیانفکا اورخرسن ریجن میں میرولیفبوکا کی بستیوں کے قریب مارگرایا گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos