پولیس نے کوئٹہ میں قاسم سوری کے گھر پر چھاپہ مارا اور پی ٹی آئی رہنما کی عدم موجودگی پر اُن کے بھائی بلال سوری کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی جاں بحق
اسرائیلی فوج نے نصف شب کے بعد قصبے پر دھاوا بولا جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوج میں پرتشدد جھڑپیں شروع ہوئیں۔
مزید پڑھیئےمظاہرین نے کلمہ چوک پر کپڑے کے کنٹینر کو آگ لگا دی
مظاہرین نے کنٹینر کے ساتھ ساتھ ٹرالر کو بھی آگ لگا دی، آگ کے باعث کچھ دیر کے لیے کلمہ چوک کو چاروں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کرنا پڑا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت تک بند
صوبے میں نجی، سرکاری کالجز اور جامعات غیرمعینہ مدت تک بند رہیں گے،طلبا کو ہاسٹل فوری خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےپشاور، پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے الیکشن کمیشن آفس کے باہر آگ لگادی
شرپسندوں نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر آگ لگا دی ،مشتعل کارکنوں نے 3 موٹر سائیکلوں کو بھی جلا دیااورالیکشن کمیشن آفس کے تمام شیشے توڑ دیئے ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے شرپسند کارکنان نے قرطبہ چوک بلاک کر دیا
تیس سے چالیس کارکنان نے زبردستی ٹریفک روک کر احتجاج شروع کردیا ، ٹریفک بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو بھی گرفتار کرلیا گیا
پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ ایک وکیل کو ایسے گرفتار کیاجارہا ہے،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے پابندی کے لوازمات پورے کر دیئے؟
کابینہ اجلاس میں اتفاق نہ ہو سکا۔دہشت گردی میں ملوث عناصر کو ٹارگٹ کرنے پر زور۔ پیپر ورک شروع کر دیا گیا۔ذرائع کا دعوی
مزید پڑھیئےہنگامہ آرائی پر پی ٹی آئی کراچی کی قیادت پر مقدمہ
شاہنواز جدون، سعید اعوان، آفتاب صدیقی، خرم شیر زمان، حلیم عادل شیخ ،عالمگیر،فہیم خان، ارسلان گمن، راجہ اظہر، عدیل کے نام شامل
مزید پڑھیئےشاہ چارلس نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی،وزیراعظم
دورہ برطانیہ انتہائی کامیاب رہا۔ برطانوی وزیرِاعظم رشی سینک سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا،شہبازشریف
مزید پڑھیئےگرفتاری کے بعد عمران خان پر کیا بیتی؟
ساری رات گھماتے رہے،4بجےایک گندے سے کمرے میں بند کر دیا، زمین پر بچھانے کے لیےچادر بھی نہیں دی گئی،عمران خان
مزید پڑھیئےملکی حالات کے باعث عازمین حج کے تربیتی پروگرام ملتوی
عازمین حج کو تربیتی پروگرام کی نئی تاریخوں کے بارے میں جلد اطلاع دی جائے گی۔ وزارت مذہبی امور
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی پر پابندی کی تجویز مسترد کردی
پابندی مسئلے کا حل نہیں، خانہ جنگی اورعوام کو فوج سے لڑانے کی سازش ناکام بنانا ہوگی،کابینہ ارکان
مزید پڑھیئےورلڈکپ کرکٹ 2023 کا شیڈول جاری کردیا گیا
پاکستان نے ورلڈکپ میں شرکت کرنے پر آمادگی ظاہر کردی، گرین شرٹس کے تمام میچز بھارت میں ہی ہوں گے،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھیئےشرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائےگا،وزیراعظم
عمران نیازی اور پی ٹی آئی قیادت نے حساس، سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا، قوم سے خطاب
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ بند:پاکستانی یوٹیوبر کی ٹوئٹ نے دہلی پولیس کو حیران کردیا
سحر شنواری نے ٹوئٹ میں دہلی پولیس کا آئن لائن لنک مانگا۔آپ نے ٹوئٹ کیسے کی؟دہلی پولیس کا ردعمل
مزید پڑھیئےکراچی:میٹرک امتحانات میں 28امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے
ناظم آباد،کورنگی ،بلدیہ ٹاؤن میں بورڈ کی ویجیلنس ٹیم کے چھاپے
مزید پڑھیئےبند رکھنے والے اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ
وزیر تعلیم سندھ نے پرائیویٹ اسکولز کی زبردستی بندش کے خلاف ایکشن لینے کے احکامات جاری کردیئے
مزید پڑھیئےسراج الحق کا سیاسی جماعتوں کو صبرو تحمل کا مشورہ
سیاسی جماعتیں اس قدر فاصلے نہ بڑھائیں کہ کسی اور کے بچھائے جال میں الجھ جائیں،امیرجماعت اسلامی
مزید پڑھیئےدفاعی اداروں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں لایاجائے،شجاعت
سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانا اور دنیا میں پاکستان کا غلط تاثر پیش کرنا انتہائی تکلیف دہ ہے،سربراہ ق لیگ
مزید پڑھیئےجی ایچ کیوپرحملے کا مقدمہ درج،راجہ بشارت نامزد
پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی سمیت 9 دفعات شامل ۔پی ٹی آئی کے 15 کارکنوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےرواں سال بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں نمایاں کمی
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں سال اپریل میں دو ارب اکیس کروڑ ڈالر بھیجے،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےپرتشدد مظاہروں میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی
4افراد پشاور میں جان سے گئے، لاہور میں 2 افراد نے جانیں گنوائیں۔ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا ملکی حالات پر قوم سے خطاب کا فیصلہ
وزیراعظم مشتعل مظاہرین کے خلاف آئندہ اٹھائے جانے والے اقدامات پر بھی بات کریں گے،ذرائع
مزید پڑھیئےفتنے کی گرفتاری پرعوام نہیں تربیت یافتہ بلوائی نکلے،مریم نواز
وہ تنصیبات مارک کی ہوئی تھیں جہاں اس کی گرفتاری کی صورت میں حملہ کیا جانا تھا،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےحماد اظہر سمیت 80کارکنوں پر اہم تنصیبات کی توڑپھوڑ کا مقدمہ
حملہ آوروں نے کلب چوک پر مین گیٹ ،گاڑیوں اور اہم تنصیبات کی توڑ پھوڑ کی، فوج، عدلیہ اور حساس اداروں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے،ایف آئی آر
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی تردیدکردی
شاہ محمود قریشی وہ اسلام آباد میں پارٹی رہنماوں کے ہمراہ موجودہیں۔ مسرت جمشید چیمہ
مزید پڑھیئےکراچی میں گرمی نے مئی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
بدھ کو کراچی میں درجہ حرارت 39 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ مئی کے مہینے میں شہر کا اوسط درجہ حرارت 38.8 ڈگری سینٹی گریڈ رہ چکا ہے
مزید پڑھیئےسندھ میں بھی دفعہ 144نافذ،کراچی مزید1500پولیس اہلکار تعینات
کراچی کے تینوں زونز ایسٹ ، ویسٹ اورساؤتھ کو 500۔500 اضافی نفری فراہم کردی گئی
مزید پڑھیئےمنظم طریقے سے فوجی تنصیبات پر حملے کرائےگئے،آئی ایس پی آر
فوج بشمول تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں، فوجی و ریاستی تنصیبات اور املاک پر کسی بھی مزید حملے کی صورت میں شدید ردعمل دیا جائے گا،ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos