2018ء میں عمرانی حکومت مسلط نہ کی جاتی تو پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشت بن گیا ہو تا، تمہاری 4 سال کی حکمرانی نے معاشی بنیادیں ہلا دیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور،2 دوستوں نے ایک دوسرے کی جان لے لی
مقتول عالم زیب اور مقتول نعمان دوست تھے۔نعمان عالم زیب کے گھر آیا تھا، دونوں منشیات کے عادی تھے۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی روضہ رسولؐ پر حاضری
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور سعودی عرب سمیت امت مسلمہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی
مزید پڑھیئےامریکی ریاست مسی سپی میں طوفان، ہلاکتیں 26 ہو گئیں
شدید طوفان کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہیں اور چار افراد لاپتہ ہیں جبکہ سرچ اور ریسکیو ٹیمیں بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف ہیں
مزید پڑھیئےتیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 19 ہلاک
مذکورہ تارکینِ وطن بحیرۂ روم پار کر کے اٹلی جانے کی کوشش کر رہے تھے کہ ان کی کشتی ڈوب گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا
قومی ٹیم شاداب خان کی زیرقیادت میدان میں اترے گی جبکہ افغانستان کو راشد خان لیڈ کریں گے۔
مزید پڑھیئےچکوال،بارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے 2مزدور جاں بحق
واقعہ تحصیل کلر کہار کے علاقے پیرکھارا میں نمک کی کان کی حدود میں پیش آیا،جس میں 2 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےمظفر گڑھ،مفت آٹے کا حصول ، بزرگ خاتون جان کی بازی ہار گئی
خاتون مقامی میرج ہال میں قائم آٹا پوائنٹ کا گیٹ کھلنےکا انتظار کر رہی تھی، گیٹ کھلنے پر دھکم پیل کے باعث خاتون گر کر زخمی ہوئی
مزید پڑھیئےعمران خان کی حفاظت پی ٹی آئی خود کر رہی ہے، عمر ایوب
پولیس جو پی ٹی آئی کے خلاف آپریشن کررہی ہے، جس نے عمران خان کی غیر موجودگی میں زمان پارک پر حملہ کیا ہو، ایسی پولیس پر کیسے اعتبار کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان میں 4.3شدت کا زلزلہ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز جھل مگسی سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
مزید پڑھیئےرمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کر نے پر پابندی عائد
رمضان میں ایک مرتبہ عمرے کی پابندی سے دوسروں کو اطمینان اور آسانی کے ساتھ عمرے کا موقع مل سکے گا۔
مزید پڑھیئےنوجوان کرکٹرز پریشر میں آ کر نروس ہوگئے، شاداب خان
حکمت عملی کے لحاظ سے ہم بلکل ٹھیک تھے البتہ ہار تسلیم کرتے ہیں اور اگلے میچ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے
مزید پڑھیئےبے شرمو، چورو قوم عمران خان کی قیادت میں نکل آئی ہے، شیخ رشید
چوروں، ڈاکوؤں نے پورے شہر میں کنٹینرز لگائے، کارکن پیدل چل کر آئے ان کو سلام پیش کرتا ہوں، پوری پی ڈی ایم پر لعنت ہے
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں آج مزید بارش کی پیشگوئی کردی
بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اورکشمیر میں بھی تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسراج الحق نے عمران خان کو بڑی آفر کر دی
ملک میں موت سستی اور آٹا مہنگا ہوگیا، ایک لاکھ 40 ہزار افراد ڈپریشن کے مریض بن چکے ہیں
مزید پڑھیئےراشد خان نے پاکستان ٹیم کو بڑی پیشکش کر دی
پہلے ٹی ٹوئنٹی کی پچ پر 120 رنز ہوتے تو جیت ہمارے لیے مشکل ہوجاتی، راشد خان نے کہاکہ ابھی سیریز باقی ہے اسے جیتنے کے خواہشمند ہیں
مزید پڑھیئےمینار پاکستان جلسہ: عمران خان نے دس نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا
قوم فیصلہ کرلے تو پھر کوئی طاقت اُسے نہیں روک سکتی، بڑی رکاوٹوں کے بعد مینار پاکستان پہنچنے پر عوام کو سلام پیش کرتا ہوں
مزید پڑھیئےمینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا پاور شو، عمران خان جلسہ گاہ پہنچ…
جلسے کے چاروں اطراف میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں اس حوالے سے مانیٹرنگ کیلئے 50 سے زائد کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان جلسے کے لیے مینار پاکستان روانہ
کارکنوں کی بڑی تعداد عمران خان کے ساتھ موجود تھی ، ٹائیگر فورس کے رضاکاروں نے ان کی گاڑی کو حصار میں لیا ہوا تھا
مزید پڑھیئےگلگلت بلتستان،کشمیر پولیس کو دوسرے صوبوں میں لے جانے پرپابندی
وزارت داخلہ کی جانب سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو مراسلہ بھجوادیا گیا
مزید پڑھیئےمردم شماری میں14 کروڑ افراد گنے جاچکے ہیں،چیف شماریات
وزیراعلی سندھ کے مردم شماری پر تحفظات درست تھے۔ سندھ حکومت کو ڈیٹا تک رسائی دے دی ہے،نعیم الظفر
مزید پڑھیئےکراچی:تھانے کی چھت سے 3مغوی بازیاب،اہلکاروں کیخلاف مقدمہ
رہائی کے بدلے 5 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا،4 لاکھ روپے میں بات طے ہوئی
مزید پڑھیئےجلسے میں دہشت گرد پولیس اہلکاروں کو نشانہ بناسکتے ہیں،عامرمیر
راستے بند کرنے کا مقصد عوام کو تکلیف دینا نہیں بلکہ تحفظ دینا ہے،نجی ٹی کے پروگرام میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےشام پر امریکی فضائی حملہ،3فوجی،19جنگجو ہلاک
حملہ ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی فورسز کے ٹھکانوں پر کیا گیا
مزید پڑھیئےامریکا کی چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکا،2افرادہلاک،9لاپتہ
دھماکے سے فیکٹری کی عمارت تباہ ہوگئی جبکہ قریب ہی واقع دوسری عمارت کو نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےافغانستان میں بارش اور برفباری سے3افرادجاں بحق،7زخمی
مختلف علاقوں میں گزشتہ دو روز کے دوران بارش اور برفباری کے باعث 756 مکانات کوبھی نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےکراچی سے ایم کیوایم لندن کے 2سابق سیکٹر انچارجز پکڑ ےگئے
شاکرلنگڑا کے ایم سی بلڈنگ کے قریب سے اور عامر صدیقی کو گلشن اقبال 13 ڈی سی گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےمسجد الحرام میں زائرخواتین کی خدمت کیلئے خواتین اہلکار تعینات
انتظامیہ نے زائر خواتین کی سہولت کے لیے مصلے تیار کیے گئے ہیں اور آنے جانے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے راہداریاں بنائی ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا میں بدترین طوفان سے 23 افراد ہلاک
درجنوں افراد زخمی، 4 لاپتہ، سرچ اور ریسکیو ٹیمیں بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھیئےذوالفقار مرزا سمیت 24 افراد 8 سال بعد بری
درخشاں تھانے پرحملہ اور ہنگامہ آرائی کیس میں پراسیکیویشن ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos