عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ڈنڈا بردار کارکنوں کی مزاحمت،پولیس پر پتھراؤ۔پولیس کا لاٹھی چارج،آنسو گیس کی شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بروقت انتخابات سے ملک کی معاشی و سیاسی صورت حال بہتر ہوگی، صدرعلوی
ہماری تاریخ نے ثابت کیا انتخابات میں تاخیر جمہوریت کو نقصان پہنچاتی ہے،سی پی این ای کے وفد سے ملاقات
مزید پڑھیئےلیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم پکڑا گیا
ایف آئی اے کی گجرات میں کارروائی ، ملزم سعید سنار 12 مقدمات میں مطلوب تھا ، ترجمان
مزید پڑھیئےرمضان کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس پشاور میں ہوگا
22مارچ کو بعد نماز عصر ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے گرفتاری دینے کا فیصلہ کر لیا؟
عمران خان کی رہائش گاہ کے اندر سے کارکن زبردست مزاحمت کر رہے ہیں،پولیس شدید شیلنگ کر رہی ہے۔صورتحال انتہائی کشیدہ
مزید پڑھیئےایم کیو ایم لندن گروپ کے کارکنوں کا بہادرآباد میں احتجاج
پولیس نے 3 مظاہرین کو حراست میں لے لیا،باقی کارکن منتشر ہو گئے
مزید پڑھیئےعمران خان از خود گرفتاری دے سکتے ہیں،شاہ محمود قریشی
پولیس والے زمان پارک انسانی لاشیں گرانے کا ارادہ لے کر آئے ہیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکسی پولیس اہلکار کو گزند پہنچی تو ذمے دار عمران ہو گا ،مریم نواز
قوم کے بیٹے فالتو نہیں، وہ اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔ٹویٹر پر بیان
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ چیلنج
گرفتاری کے وارنٹ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعلیمہ خان بھائی کے دفاع کیلیے زمان پارک پہنچ گئیں
عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،ہمیں اور پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے۔علیمہ خان
مزید پڑھیئےعمران خان کو کچھ ہوا توتو رانا ثنا اللہ و شہبازشریف ذمے دار ہوں…
عمران خان کی درخواست مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہیں ،پولیس سے بات کرنے لگے ہیں،ہماری درخواستیں مختلف عدالتوں میں موجود ہیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپنجاب انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع
آخری تاریخ 14 مارچ تھی جو اب 16 مارچ کردی گئی ہے ،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےگورنر خیبرپختونخوا نے انتخابات کیلیے 28 مئی کی تاریخ دیدی
امن وامان کی صورتحال بہتر نہیں،لکی مروت اور چارسدہ میں کل بھی پولیس کو ٹارگٹ کیاگیا۔
مزید پڑھیئےدبئی میں افغانستان کا قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا
متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کو دبئی میں قونصل خانہ کھولنے کی اجازت دیدی
مزید پڑھیئےمفت آٹا پیکج پنجاب سے شروع کریں گے،مریم اورنگزیب
توشہ خانہ سے گھڑی چرائی یا نہیں جواب تو دو، خیرات کے پیسے سیاست میں لگائے، جواب تو دو،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفوادچوہدری کی حفاظتی منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو فوادچوہدری کی گرفتاری سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےنامورشاعر محسن نقوی کے26سال پرانے قتل کیس میں اہم پیشرفت
عدالت کا ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو ریکارڈ گم کرنیوالےافسران کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم،ملزم اجمل نے 1996 میں نامور شاعر محسن نقوی شہید کردیا تھا
مزید پڑھیئےکراچی میں جمعرات کو بارش کی پیش گوئی
16 مارچ کو بلوچستان میں بارش کا سبب بننے والا مغربی سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں 16 سالہ لڑکی چھری کے وار سے قتل،ملزم گرفتار
گھرسے شاپنگ کا کہہ کرجانے والی لڑکی لاپتہ ہوگئی تھی
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری کا پروگرام؟زمان پارک میدان جنگ بن گیا
پولیس کا لاٹھی چارج، کارکنان کو منتشر کرنے کیلئےآنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال
مزید پڑھیئےکینیڈا میں بے قابو ٹرک نے شہریوں کو کچل ڈالا،2 ہلاک، 9 زخمی
زخمیوں میں 3 بچےبھی شامل، دو کی حالت نازک ڈرائیور گرفتار
مزید پڑھیئےعمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ
پولیس کے اینٹی رائٹ یونٹ کو آنسو گیس کے شیل بھی فراہم کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےافریقی ممالک میں طوفان، 100 سے زائد افراد ہلاک، متعدد زخمی
کوئلیمانی بندرگاہ کے ارد گرد بڑے پیمانے پر سیلاب آیا اور عمارتوں کی چھتیں اکھاڑ دیں
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کیلیے درخواست دیدی
پی ایس ایل فائنل کی وجہ سے دوپہر میں جلسہ رکھا گیا ہے۔ درخواست
مزید پڑھیئےکم عمر لڑکی سے شادی کے ملزم ظفر علی شاہ کی ضمانت خارج
کم عمر لڑکی سے شادی کرنے پرعمر قید کی سزا ہے، وکیل ملزم
مزید پڑھیئےانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر1 روپیہ سستا
گذشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر84 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا ۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا 10 بڑی سڑکوں پر دھرنا دینے کا اعلان
جب انصاف نہیں دیں گےتو ہرآئینی راستہ اختیار کریں گے،17 مارچ کو دھرنا دیں گے۔
مزید پڑھیئےگلستان جوہر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، مکینوں کا شدید پتھرائو
مظاہرین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار،کیمرا مین زخمی،نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی تباہ، مظاہرین نے پہلوان گوٹھ جانے والی سڑک کو ٹائر جلا کر بلاک کر دیا
مزید پڑھیئےعمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل
عمران خان پر لگائی گئی دفعات قابل ضمانت ہیں ،وکیل درخواست گزار
مزید پڑھیئےکراچی: پٹہ سسٹم کے 2کارندے غیرقانونی تعمیرات کی وصولیوں پرمامور
ریاض جاکھرو-ذوالفقار شامل- بھاری رشوت پر میٹروویل میں سیل گودام کھول دیئے جاتے ہیں-بلڈنگ افسران تھانے کا نال استعمال کرنے لگے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos