تازہ ترین

طالبان مجاہدین کاجبراً کوئی قانون مسلط نہ کرنےکااعلان

طالبان مجاہدین کسی دکاندار ،تاجر سمیت تعلیمی اداروں اور تمام سرکاری ملازمین کے ساتھ کوئی سروکار نہیں رکھیں گے

طالبان مجاہدین نے افغانستان میں جبراً کوئی قانون مسلط نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا کمیشن کے سربراہ اور سابق وزیر اطلاعات ملا امیر خان متقی نے امت کو بتایا کہ افغان طالبان نے شمالی افغانستان میں مساجد سے اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے بل بورڈ بھی …

مزید پڑھیئے

طالبان مجاہدین نے شبر غان فتح کرلیا,این ڈی ایس دفتر پر بھی قبضہ

قندھار میں 72 گھنٹوں کی جھڑپوں کے دوران 20 بچے جاں بحق اور 130 زخمی ہوئے۔فائل فوٹو

افغانستان کے شمال میں طالبان مجاہدین نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جنرل دوستم کے گڑھ جوزجان کے دارالحکومت شبر غان پر قبضہ کرلیا ۔ طالبان مجاہدین کی جانب سے این ڈی ایس کے دفتر پر قبضے کے دوران ہزاروں دستاویزات بھی قبضے میں لے لیں ۔شبر غان …

مزید پڑھیئے

عبیداللہ کاسی قتل میں ملوث ملزمان کوپولیس مقابلےمیں مارنےکادعویٰ

اے این پی کےرہنماعبیداللہ کاسی کو 26 جون کو کچلاک کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا اور ان کی لاش 5 اگست کو پشین کے علاقے سرانان سے برآمدہوئی تھی

بلوچستان کے شہر پشین میں پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلےمیں 5 افراد ہلاک ہوگئے جن کے متعلق پولیس نے دعویٰ کیا ہےکہ یہ افراد عوامی نیشنل پارٹی کے مقتول رہنماعبیداللہ کاسی کےاغوا اور قتل میں ملوث تھے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کےقبضے سے اسلحہ اور دستی …

مزید پڑھیئے

نیوکراچی میں پیپلزپارٹی کی علاقائی خاتون عہدیدارقتل

مقتولہ کو فاطمہ عرف وڈیری کے نام سے شہرت حاصل تھی، وہ پاکستان پیپلزپارٹی کے پی ایس 123 کی سابقہ انچارج تھیں

نیوکراچی خمیسو گوٹھ میں فائرنگ سے خاتون سیاسی کارکن جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس  کے مطابق کراچی کے علاقے نیوکراچی خمیسو گوٹھ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک خاتون جاں بحق ہوئیں، جن کی شناخت فاطمہ زوجہ مسافر کے نام سے ہوئی۔ نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس …

مزید پڑھیئے

امریکہ نےپاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہترقراردےدی

امریکی حکومتی اور سفارتی عملے کے پاکستان میں سفر سے متعلق پابندیاں برقرار رہیں گی

پاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہتر قرار دے کر امریکا نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کردیں۔ ٹریول ایڈوائزری کو لیول فور سے لیول تھری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لیول فور کے تحت امریکی شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی …

مزید پڑھیئے

قومی پرچم کی حرمت سےمتعلق قواعد جاری

قومی پرچم لہراتے اور اتارتے وقت سب کھڑے ہو کر پرچم کو سلامی دیں، قومی پرچم اندھیرے میں لہرایا نہ جائے، قومی پرچم زمین پر نہ گرنے دیا جائے، یہ پاؤں کے نیچے ہرگز نہ آئے

لاہورہائی کورٹ نے قومی پرچم کی حرمت کے حوالے سے قواعد و ضوابط پر مبنی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے فیصلے میں قرار دیا کہ ہمارا پرچم محض کپڑے کا ٹکڑا نہیں، سبز رنگ خوش حالی، سفید رنگ اقلیتوں کے لیے امن ، ہلال ترقی، پانچ …

مزید پڑھیئے

ٹک ٹاک پسماندہ طبقے کی کمائی کاذریعہ ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ سندھ ہائیکورٹ، پشاور ہائیکورٹ کے سامنے پی ٹی اے نے تسلیم کیا کہ ٹک ٹاک کے فوائد زیادہ اور نقصانات کم ہیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے وکیل ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کو مطمئن نہ کرسکے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت نےٹک ٹاک پر پابندی کا کوئی …

مزید پڑھیئے

ایف آئی اےسائبرکرائم سرکل کی کاروائی،خاتون کوبلیک میل کرنےوالاملزم گرفتار

خاتون کی شکایت پرملزم کو گرفتار کرکے موبائل فون برآمد کرلیا گیا ہے

کراچی میں خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس حوالے سے ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کے دوران  ملزم کو گرفتار کیا۔ایف آئی …

مزید پڑھیئے

کراچی:عالمی بازارمیں سونےکی قیمت میں نمایاں کمی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1000روپے اور 858روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی

عالمی بازار میں سونے کے نرخ کم ہونے کے سبب ملکی بازار میں بھی سونے کے قیمت کم ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35 ڈالر کی کمی سے 1763 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی …

مزید پڑھیئے

ضلع سوات میں زلزلےکےشدیدجھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم اس کی گہرائی اور مرکز معلوم کیا جارہاہے

مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہو گئےہیں۔ خیبرپختونخوا کی مالا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری گھروں اور عمارتوں سے …

مزید پڑھیئے

کراچی پریس کلب میں کروناویکسین کی سہولت کادوبارہ آغاز

کراچی پریس کلب میں پیر سے ویکسینیشن کیمپ کام شروع کرے گا

کراچی پریس کلب میں صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے ویکسین کی سہولت کا دوبارہ آغازکیا جا رہا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پیر سے ویکسینیشن کیمپ کام شروع کرے گا ۔ کرونا ویکسین لگوانے کے اوقات صبح  10 سے دوپہر2 بجے تک ہوں گے، واک ان ویکسین …

مزید پڑھیئے

اورنگی ٹاؤن میں کچراکنڈی میں لگی آگ سے2بچےجھلس کرجاں بحق

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ جاں بحق بچوں کی شناخت 4 سالہ عمر اور 5سالہ محمد شاہ کے نام سے ہوئی ہے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کچرا کنڈی میں آگ لگنے کے باعث دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ نیو میانوالی کالونی میں پیش آیا. کچرا کنڈی میں  نامعلوم افراد کی جانب سے لگائی جانے والی آگ سے جھلس کر 2 کمسن بچے جاں …

مزید پڑھیئے

ڈسکہ میں7سالہ طالب علم کومبینہ طورپربدفعلی کےبعد قتل کردیا گیا

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا ہےجس سے تفتیش کی  جارہی ہے

پنجاب کے شہر ڈسکہ کے ضلع لدھے میں 7 سال کے طالب علم زین علی کی لاش گاؤں کے قریب میں موجود کھیتوں سے برآمد ہوئی۔ علاقہ مکینوں نے لاش کی اطلاع پولیس کو دی جس کے بعد متعلقہ تھانے کی نفری نے جاکر اسے تحویل میں لیا اور ضابطے …

مزید پڑھیئے

کراچی:شادی کی تقریب منعقدکرنےکی کوشش ناکام،ٹینٹ لگانےوالےچارافرادگرفتار

سکندر گوٹھ میں پولیس نے شادی کی تقریب کے لیے ٹینٹ لگانے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا

کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس ایس او پیزکی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب منعقد کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنادی۔ تھانا سچل گوٹھ کے علاقے سکندر گوٹھ میں پولیس نے شادی کی تقریب کے لیے ٹینٹ لگانے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ واضح رہے …

مزید پڑھیئے

Гирляндочка Ретро Лампочки, гирлянды эдисона Светодиодная С 6 До 60 Метров Масштабируемая

При всем при этом я постоянно стряпим с целью Вас новоиспеченные скидки, гирлянды эдисона увлекательные и здоровые акции. Ежели вы живете в каком-либо ином городе Стране России, так сможете свершить приобретения чрез бесстрастный интернет-сайт Electrotorg.ru. Нарочно для вашего комфорт продукты спокойно распределены после 9 разделам.

مزید پڑھیئے

Гирляндочка Ретро Лампочки, гирлянды эдисона Светодиодная С 6 До 60 Метров Масштабируемая

При всем при этом я постоянно стряпим с целью Вас новоиспеченные скидки, гирлянды эдисона увлекательные и здоровые акции. Ежели вы живете в каком-либо ином городе Стране России, так сможете свершить приобретения чрез бесстрастный интернет-сайт Electrotorg.ru. Нарочно для вашего комфорт продукты спокойно распределены после 9 разделам.

مزید پڑھیئے