چیف جسٹس صاحب اور ان کے ساتھ شریک دو معزز جج صاحبان کی جانبدارانہ روش نے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فل کورٹ کا راگ الیکشن سے بچنے کیلئے الاپا جا رہا ہے،پرویزالہیٰ
سپریم کورٹ کا حکم ماننے سے انکار کیا گیا تو شہباز شریف توہین عدالت کے جرم میں نااہل ہوں گے اور جیل جائیں گے،صدرپی ٹی آئی
مزید پڑھیئےراناثنااللہ نے عمران خان کے معاملے کو مس ہینڈل کیا،قادرمندوخیل
ن لیگ سے وزارت داخلہ اور وزارت خزانہ نہیں چل رہی تو کسی اور کے دے دیں،اچھا ہے نواز شریف نہ آئیں،انٹرویو
مزید پڑھیئےحجاب نہ کرنے پر بے رحمانہ کارروائی کریں گے،ایرانی چیف جسٹس
حجاب نہ کرنا ہماری اقدار سے دشمنی کے برابر ہے۔ چیف جسٹس غلام حسین محسنی
مزید پڑھیئے3رکنی بینچ پرعدم اعتماد،اتحادی جماعتوں کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
4 رکنی اکثریتی فیصلے کو مانتے ہوئے موجودہ عدالتی کارروائی ختم کی جائے،چیف جسٹس اقلیت کے فیصلے کو اکثریت کے فیصلے پر مسلط کرنا چاہتے ہیں،اعلامیہ
مزید پڑھیئےمارچ میں مہنگائی کی شرح میں 3.72فیصد اضافہ ریکارڈ
مہنگائی کی مجموعی شرح 35.37 فیصد تک پہنچ گئی ہے،ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےلاہور میں سابق ایس پی گھر کے باہر قتل
ملت پارک کی حدود میں دو موٹر سائیکل سواروں نے سابق ایس پی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے،پولیس
مزید پڑھیئےمفتی عبدالقیوم کے قتل میں پولیس اہلکار ملوث نکلا
پولیس اہلکار محمد عتیق نےقتل کی سپاری دی، واردات سی سی ٹی وی پر براہ راست دیکھتا رہا
مزید پڑھیئےمفت آٹے نے سرگودھا میں بھی ایک جان لے لی
سرگودھا کا بزرگ شہری مفت آٹے کیلئے لائن میں کھڑا تھا کہ دل کا دورہ پڑ گیا
مزید پڑھیئےباجوہ بھارت سے دوستی کے خواہشمند تھے،عمران خان
90 دن میں الیکشن نہ کرائے گئے تو ہم سڑکوں پر نکلیں گے،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےعدلیہ بچاؤ تحریک، اسد عمر کی سراج الحق سے ملاقات
رہنماؤں نے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مابین روابط کا تسلسل آئندہ بھی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں منعقد ہوا، نواز شریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
مزید پڑھیئےعیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اسپتال سے ڈسچارج
پوپ فرانسس طبیعت خراب ہونے پر بدھ کو اسپتال میں داخل ہوئے تھے، انہیں سانس کا انفیکشن تشخیص کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسینٹ پیٹرزبرگ کے سحرانگیزسویرےاورنکھرے نظاروں نے دنگ کردیا۔ سفر روس 14
شبنم سے دھلے پودے اور پل پر سے دریا کی موجیں دیکھنے میں ایسے مگن ہوئے کہسب بھول گئے- واپسی پر آئینے نے یاد دلایا کہ بےخودی ہمیں کہاں سے کہاں لے گئی
مزید پڑھیئےلاہور میں سستے آٹے کی فروخت پر پابندی
مفت آٹے کی فراہمی کی وجہ سے سستے آٹے کی سپلائی بحال کرنا فی الحال ممکن نہیں ہے
مزید پڑھیئےایرانی سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید
حملے میں بدقسمتی سے نائیک شیر احمد، لانس نائیک محمد اصغر، سپاہی محمد عرفان اور سپاہی عبدالرشید سمیت 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر تعلیم نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ اڑا دی
سابق صوبائی وزیر رانا محمد افضل مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں۔ رانا محمد افضل نے وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویر حسین سے ملاقات کی
مزید پڑھیئےانتخابات التوا معاملہ،نواز شریف کا 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا مشورہ
بینچ کے بائیکاٹ کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں، سیاسی قیادت کے اکثریت کے مطالبے کے باوجود فل بینچ کا نہ بننا خاص ایجنڈے کی نشاندہی ہے۔
مزید پڑھیئےبھگدڑ سے ہلاکتیں، ملزمان 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
مقدمے میں لاپرواہی اورغفلت کی دفعات شامل کی گئی تھیں اور متن میں لکھا گیا کہ زکوٰة کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے اموات واقع ہوئیں
مزید پڑھیئےشعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلتے ویڈیو، وائرل
ویڈیو میں ان کی بیٹے کی آواز بھی سنی جاسکتی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں یہ بال نہیں ہے بابا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس
اجلاس میں آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمٰن، چوہدری سالک حسین، مریم نواز اور ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی بھی شریک ہیں
مزید پڑھیئےبشری بی بی نے نیب تحقیقات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے 17 فروری اور 16 مارچ کے نیب کال اپ نوٹسز کے خلاف درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھیئےموبائل فون ایجاد کرنے والا انجینئر آج خود پریشان
ایسالگتاہے موبائل فون ہمارے جسم کا ایک حصہ ہے اور ہماری عادتوں میں شامل ہے، بہت سے لوگوں کیلئے یہ کسی علت سے کم نہیں۔
مزید پڑھیئےپشاور ، آٹے کی مفت تقسیم کے دوران پولیس اور شہریوں میں جھڑپیں
آٹا تقسیم کے دوران پولیس اور شہریوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ پولیس نے صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے شیلنگ کی تھی
مزید پڑھیئےبھارت کے تعلیمی نصاب میں بابر اعظم کا نام شامل
بھارت کی نصابی کتاب میں بابر اعظم کو بھارتی مشہور کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی، روہت شرما، ایم ایس دھونی اور دیگر کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دی تھی۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ میں بغاوت کا کیس، حسان نیازی کی ضمانت منظور
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ نے حسان نیازی کی ضمانت منظور کی۔عدالت نے حسان نیازی کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھیئےجاپانی وزیراعظم کا مسلم ممالک کے سفرا کے اعزاز میں افطار ڈنر
جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے مسلم ممالک کے سفرا کے اعزاز میں دعوتِ افطار اور ڈنر کا اہتمام اپنے گھر پر کیا
مزید پڑھیئےفلسطین: فٹبال فائنل میچ کے دوران اسرائیلی فورسز کی شیلنگ
فتبال اسٹیڈیم میں فائنل میچ کے دوران صہیونی فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ ، متعدد فلسطینی فٹبال کھلاڑی اور شائقین کا دم گھٹ گیا،
مزید پڑھیئےملکی سیاسی حالات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادیوں کا اجلاس آج طلب
اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت اور فیصلے ہوں گے، پنجاب خیبرپختونخواہ میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ سماعت پر بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos