متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کو دبئی میں قونصل خانہ کھولنے کی اجازت دیدی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مفت آٹا پیکج پنجاب سے شروع کریں گے،مریم اورنگزیب
توشہ خانہ سے گھڑی چرائی یا نہیں جواب تو دو، خیرات کے پیسے سیاست میں لگائے، جواب تو دو،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفوادچوہدری کی حفاظتی منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو فوادچوہدری کی گرفتاری سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےنامورشاعر محسن نقوی کے26سال پرانے قتل کیس میں اہم پیشرفت
عدالت کا ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو ریکارڈ گم کرنیوالےافسران کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم،ملزم اجمل نے 1996 میں نامور شاعر محسن نقوی شہید کردیا تھا
مزید پڑھیئےکراچی میں جمعرات کو بارش کی پیش گوئی
16 مارچ کو بلوچستان میں بارش کا سبب بننے والا مغربی سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں 16 سالہ لڑکی چھری کے وار سے قتل،ملزم گرفتار
گھرسے شاپنگ کا کہہ کرجانے والی لڑکی لاپتہ ہوگئی تھی
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری کا پروگرام؟زمان پارک میدان جنگ بن گیا
پولیس کا لاٹھی چارج، کارکنان کو منتشر کرنے کیلئےآنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال
مزید پڑھیئےکینیڈا میں بے قابو ٹرک نے شہریوں کو کچل ڈالا،2 ہلاک، 9 زخمی
زخمیوں میں 3 بچےبھی شامل، دو کی حالت نازک ڈرائیور گرفتار
مزید پڑھیئےعمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ
پولیس کے اینٹی رائٹ یونٹ کو آنسو گیس کے شیل بھی فراہم کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےافریقی ممالک میں طوفان، 100 سے زائد افراد ہلاک، متعدد زخمی
کوئلیمانی بندرگاہ کے ارد گرد بڑے پیمانے پر سیلاب آیا اور عمارتوں کی چھتیں اکھاڑ دیں
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کیلیے درخواست دیدی
پی ایس ایل فائنل کی وجہ سے دوپہر میں جلسہ رکھا گیا ہے۔ درخواست
مزید پڑھیئےکم عمر لڑکی سے شادی کے ملزم ظفر علی شاہ کی ضمانت خارج
کم عمر لڑکی سے شادی کرنے پرعمر قید کی سزا ہے، وکیل ملزم
مزید پڑھیئےانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر1 روپیہ سستا
گذشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر84 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا ۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا 10 بڑی سڑکوں پر دھرنا دینے کا اعلان
جب انصاف نہیں دیں گےتو ہرآئینی راستہ اختیار کریں گے،17 مارچ کو دھرنا دیں گے۔
مزید پڑھیئےگلستان جوہر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، مکینوں کا شدید پتھرائو
مظاہرین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار،کیمرا مین زخمی،نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی تباہ، مظاہرین نے پہلوان گوٹھ جانے والی سڑک کو ٹائر جلا کر بلاک کر دیا
مزید پڑھیئےعمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل
عمران خان پر لگائی گئی دفعات قابل ضمانت ہیں ،وکیل درخواست گزار
مزید پڑھیئےکراچی: پٹہ سسٹم کے 2کارندے غیرقانونی تعمیرات کی وصولیوں پرمامور
ریاض جاکھرو-ذوالفقار شامل- بھاری رشوت پر میٹروویل میں سیل گودام کھول دیئے جاتے ہیں-بلڈنگ افسران تھانے کا نال استعمال کرنے لگے
مزید پڑھیئےلاہور یونیورسٹی کے طلباء میں فرضی شادی کی تقریب
دو سینئر طلبہ کو ایک دوسرے سے شادی کے لیے دولہا اور دلہن کے طور پر منتخب کیا گیا
مزید پڑھیئےشکارپور میں زمینی تنازع پر دو سگے بھائی قتل، تیسرا زخمی
تنیوں بھائیوں پرعدالت میں شنوائی پر جاتے ہوئے راستے میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی
مزید پڑھیئےکراچی : گاڑی کی ٹکر-چھت سے گر کر 2 افراد جاں بحق
موٹرسائیکل سوار گلشن حدید میں کچلا گیا-مختلف علاقوں سے 2 لاشیں برآمد
مزید پڑھیئےڈھائی کروڑ آبادی کیلئے امراض قلب اطفال کے صرف 6سرجن
4قومی ادارہ برائے امراض قلب-ایک آغا خان-ایک ایس آئی یو ٹی میں موجود ہیں-کمی کے باوجود ڈاکٹرز ٹریننگ سے گریزاں
مزید پڑھیئےسابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف 3ماہ بعد وطن واپس پہنچ گئے
حمزہ شہباز اپنے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن آفس میں جمع کروائیں گے
مزید پڑھیئےکراچی: جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،خاتون سمیت دو بچے شدید زخمی
فائر بریگیڈ کی سات گاڑیوں نے30 سے زائد جھونپڑیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ، احسن اقبال نے مکمل ادائیگی کر دی
میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا لیکن کسی غلط فہمی کو دور کرنے کے لیے میں نے اپنے پاس رکھے تحائف کی کل قیمت واپس کر دی،احسن اقبال
مزید پڑھیئےملک میں کل سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
بارشوں کا سلسلہ اپریل کے پہلے ہفتے تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےبی جے پی رہنماء کااذان بارے توہین آمیز بیان
ہم مذہبی ہیں، مندروں میں لڑکیاں اور خواتین بھجن گاتیں اور عبادت کرتی ہیں لیکن ہم لاؤڈ اسپیکر استعمال نہیں کرتے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد آنے والا ہے
مزید پڑھیئےطائف میں خوفناک سمندری طوفان، لوگوں میں خوف وہراس
یہ غیر معمولی واقعہ طائف شہر میں پیش آیا ہے۔ سمندری طوفان سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےلکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر دہشتگرد حملہ،2 اہلکار شہید
فائرنگ کا واقعہ لکی مروت میں تھانہ صدر کی حدود میں جبکہ ٹانگ میں گومل کے علاقہکوٹ اعظم میں پیش آیا ہے۔جس میں دو اہلکار شہید اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ
کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ، قیمتی گھڑیاں ، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےلاہور،شاہدرہ ہوٹل میں خاتون کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل
یہ واقعہ لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پیش آیا ہے۔ واقعے میں سابق پولیس اہلکار فائرنگ سے قتل ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos