محکمہ فراہمی آب کا چیف سیکورٹی آفیسر اورکے ڈی سول 1 ایکس سی این ملوث۔ لندن گروپ کے دہشتگردوں کی معاونت حاصل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی : ڈیفنس میں پلاٹ کھدائی کےدوران برابرکی دیوارگرنےسے4 مزدورزخمی
پلاٹ کےمالک ، مزدوروں کوحراست میں لےکرپوچھ گچھ شروع کردی گئی ۔ پولیس
مزید پڑھیئےشیروان مائن حادثہ،آپریشن مکمل 2 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں
ریسکیو 1122 نے امدادی کارروائیاں کرکے 3 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا
مزید پڑھیئےڈنمارک میں قرآن جلانے پر سعودی عرب ،امارات کی مذمت
سعودی عرب مکالمے،رواداری اور احترام کی اقدار کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے اور نفرت، انتہا پسندی اور تقسیم کرنے والی ہر چیز کو مسترد کرتا ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب
حمزہ یوسف اسکاٹش پارلیمنٹ سے 28 مارچ بروز منگل کو اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے اور فرسٹ منسٹر بن جائیں گے
مزید پڑھیئےزلمے خلیل زاد کا بیان بائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتا، امریکہ
سیاست میں تشدد، ہراسانی یا دھمکی کا عمل دخل نہیں، ہم سیاسی فریقین کو قانون کی عزت کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
مزید پڑھیئےمفت آٹاکیسے ملے گا ؟
ایک وقت میں آٹے کا ایک تھیلا دیا جائے گا، دوسرا تھیلا آٹھ دن بعد ملے گا، ایک خاندان آٹے کے کل تین تھیلے لے سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےچوہدری پرویز الہٰی نےمفت آٹے کی تقسیم کو دکھاوا قرار دے دیا
عمران خان وکٹری اسٹینڈ تک پہنچ چکے ہیں، الیکشن کے بعد پنجاب میں (ن) لیگ اور پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہوجائے گی
مزید پڑھیئےٹی 20 سیریز : بنگلا دیش کا آئرلینڈ کیخلاف فاتحانہ آغاز
بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے، رونی تعلقدار 67 اور لٹن داس نے 47 رنزکی نمایاں اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب، عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ ، 20 زائرین جاں بحق
بریک فیل ہونے کے باعث پیش آنے والا حادثہ عسیر صوبے اور ابہا شہر کو ملانے والی سڑک پر پیش آیا، حادثے کے بعد سڑک کو بند کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں خسرہ سے 6 بچےکا انتقال
موسم گرم ہوتے ہی خسرہ کا پھیلاؤ بڑھ جاتا ہے، متاثرہ اضلاع میں خسرے سے بچاؤ کی مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےفیصل آباد،ڈمپر کی ٹکر سے ماں بیٹی جاں بحق
یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے سدھاربائی پاس کے قریب پیش آیا ہے۔ جس میں موٹر سائیکل سوار ماں ،بیٹی جاں بحق ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیئےشاداب خان کی مختصر ترین فارمیٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل
شاداب خان نے شارجہ میں افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں عثمان غنی کو آؤٹ کرکے اپنی 100 وکٹیں مکمل کیں
مزید پڑھیئےبانڈی نکڑا ، سوپ سٹون کی کان میں5 مزدور پھنس گئے
پولیس سمیت دیگر ریسکیو اداروں اور مقامی افراد نے 3تین مزدوروں کو باحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے۔جبکہ 2مزدورں کی تلاش ابھی جاری ہے
مزید پڑھیئےتیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی
افغانستان یہ سیریز 1-2 سے اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے، افغانستان نے تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے ٹی 20 سیریز جیتی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کرائے دار نے مالک مکان کی بیوی کو قتل کردیا
پولیس کے پہنچنے پر بالائی منزل سے چھلانگ لگادی ، پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں دکان کے باہر لٹکا گوشت کتے کھانے لگے
وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہری تشویش کا شکار
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں خاتون کو قتل کرکے ٹکڑے کرنےوالا ملزم گرفتار
پولیس نے ملزم کو واردات کے ایک ہفتے بعد ہی گرفتار کرلیا،تفتیش جاری
مزید پڑھیئےاسلام آباد:ڈکیتی میں ناکامی پر ڈاکوؤں نے کار پر فائرنگ کردی
کار میں سوار جماعت اسلامی کے کارکن سلمان افضل فائرنگ سے بال بال بچے
مزید پڑھیئےعمران خان یاخود کو قتل کرانا چاہتے ہیں یا مخالفین کو،راناثنااللہ
عمران خان کی سیاست یہی ہے تو پھر کیا ہم چھوڑ کر بھاگ جائیں، اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہو گا،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھیئےلیسکو نےزمان پارک میں مبینہ بجلی چوری کا نوٹس جاری کردیا
زمان پارک میں قائم کیمپوں میں بجلی چوری کی جارہی ہے۔ عملے کو چیکنگ کی اجازت نہ دی تو یکطرفہ قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ ہے،لیسکو
مزید پڑھیئےامریکا:لڑکی نے اسکول میں فائرنگ کرکے3بچوں کو قتل کردیا
پولیس نے گولی مار کرحملہ آور لڑکی کو ہلاک کردیا،فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ:اظہر مشوانی کو 28 مارچ کو پیش کرنے کا حکم
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اور ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ کو نوٹس جاری
مزید پڑھیئےتیسرا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان نے افغانستان کو 183 رنز کا ہدف دیدیا
افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے 7 وکٹوں پر 182رنز اسکور کئے
مزید پڑھیئےمیری گاڑی پر حملہ کرکے شیشے توڑے گئے،عمران خان۔پولیس کی تردید
یہ فاشزم آئی جی اسلام آباد کی ایما پر کیا جارہا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی۔ عمران خان کی دونوں گاڑیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا،ترجمان اسلام آباد پولیس
مزید پڑھیئےبلدیہ ٹاؤن سے گرفتارمبینہ ڈاکوپی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا
ملزم نے کونسلر کی نشست پر یو سی 6 وارڈ نمبر 4 سے انتخابات میں حصہ لیا اور305 ووٹ بھی حاصل کیےتھے،پولیس
مزید پڑھیئےپاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی جیتنے والی افغان ٹیم پر انعامات کی بارش
افغانستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں آئی فون اور 3ہزار ڈالر دینے کا اعلان کردیا،ریزرو کھلاڑیوں کو بھی 2ہزار ڈالر ملیں گے
مزید پڑھیئےبھارتی سکھوں نے مودی سرکار کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا
گرفتار کارکن 24 گھنٹے میں رہا نہ ہوئے تو حالات کی ذمہ دار مودی سرکار ہوگی، گیانی ہرپریت سنگھ
مزید پڑھیئےپشاور میں مفت آٹے کے ٹرک پرشہریوں نے دھاوا بول دیا
ڈرائیور نے ٹرک بھگایا تو شہری بھی ٹرک کے ساتھ لٹک گئے، گھنٹوں سے کھڑی خواتین تکتی رہ گئیں۔
مزید پڑھیئےغیرملکی سرمایہ کاروں نے فروری میں 49لاکھ ڈالر بیرون ملک بھیجے
بیرونی سرمایہ کاروں نے جولائی 2022 سے فروری 2023 کے دوران 22.51 کروڑ ڈالرز منافع باہر بھیجا،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos