اپوزیشن اپوزیشن فوج کے خلاف بھارت کی زبان استعمال، اپنی چوری بچانے کے لیے اداروں پر تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے، چکوال میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہیڈ محررکو لڑکی سے دوستی کی پیشکش مہنگی پڑگئی
متاثرہ لڑکی فریاد لے کر پریس کلب پہنچ گئی، ایس ایس پی نے ہیڈمحرر تھانہ پنیاری کو معطل کردیا
مزید پڑھیئےسعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب نالے سے بڑا جنگلی پیگ برآمد
ریسکیو رضاکاروں نے اس جانور کو نالے سے باہر نکال کر با حفاظت باندھ دیا،محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا جائے گا
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا ’’یوم سسرال‘‘ پر چھٹی کا اعلان
سندھ حکومت کی جانب سے 28دسمبر2020 کو صوبے بھر میں یوم سسرال پر تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
مزید پڑھیئےایس ایس پی آفس ضلع سینٹرل میں یوم قائد پراسپورٹس پروگرام کا انعقاد
اسپورٹس پروگرام میں تائی کوانڈو سیکھنے والے بچوں نے ایس ایس پی کو کراٹے کے ڈیمونسٹریشن پیش کیے
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لے رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ہمیں میدان خالی نہیں چھوڑنا، ارکان سندھ اسمبلی نے اپنے استعفے بلاول بھٹو کے پاس جمع کرا دیے، فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، مراد علی شاہ
مزید پڑھیئے80 سالہ بزرگ کے پیٹ سے 2 ہزار سے زائد پتھریاں نکال لی گئیں
سری چند کیتھل کے جے پور اسپتال میں ہرنیا کی شکایت لے کر پہنچا تھا، الٹرا ساؤنڈ کرانے پر ڈاکٹرز پتہ چلا کہ ان کے پیٹ میں پتھریاں موجود تھیں
مزید پڑھیئےموٹر وے پولیس پر منشیات اسمگلنگ میں معاونت کا الزام
محکمہ نارکوٹکس خیبرپختونخوا کے ایکسائز اسکواڈ اور موٹر وے پولیس کے درمیان تکرار کا واقعہ پیش آیا تھا
مزید پڑھیئے6 کمسن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کی گرفتاری بھی متاثرہ بچیوں کی نشاندہی پر ہوئی ہے، پولیس
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمان نے گڑھی خدا بخش جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی
مولانا فضل الرحمان کی جگہ جے یو آئی کا پانچ رکنی وفد جلسے میں شرکت کرے گا، مولانا راشد محمود سومرو
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت کو لوکل گورنمنٹ فنڈ قائم کرنے کا…
پراپرٹی ٹیکس، فیس کی مد میں حاصل رقوم اور جرمانے لوکل گورنمنٹ فنڈ میں ہی جمع ہوں گے،تفصیلی فیصلہ جاری
مزید پڑھیئےکرڑوں روپے مالیت کی7 کلوگرام آئس منشیات بیرون ملک اسمگل کرنیکی کوشش ناکام
منشیات کو قبضے میں لے کر ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا
مزید پڑھیئےشہباز وفادار نہ ہوتے تو نالائق کی جگہ خود وزیراعظم ہوتے، مریم نواز
محمد علی درانی سے پہلے بھی حکومتی وزرا کی جانب سے ہمارے ساتھ رابطے کئے جاتے رہے ہیں، نائب صدر ن لیگ
مزید پڑھیئےنصرت، سلمان شہباز و دیگر کی جائیدادیں قرق کرنے کا فیصلہ جاری
احتساب عدالت لاہور نے شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
مزید پڑھیئےغیرمحسوس کردار پوری دنیا کو نظر آرہے ہیں، لیکن حکومت کو این آر اونہیں دینگے
اس سے پہلے بھی بہت لوگ رابطے کرتے رہے لیکن پی ڈی ایم کی تحریک نہیں رکے گی، مریم نواز
مزید پڑھیئےبہاولپور:چڑيا گھرميں ناياب نسل کے7 ہرن ہلاک
12ہرنوں کی حالت تشويشناک، وجوہ سے آگہی کے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار
مزید پڑھیئےایم کیو ایم اقتدار نہیں چھوڑ سکتی،عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے
کوٹہ سسٹم سےبھٹونےسندھی مہاجر دیوارکھڑی کی،مصطفیٰ کمال
مزید پڑھیئےکراچی:ضلع جنوبی میں ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرسخت کاروائیاں
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک ریسٹورنٹ،ایک شادی ہال اور13 افرادپرجرمانےعائدکئے گئے
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری نوجوان شہید
بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں میں محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا
مزید پڑھیئےPIA پر یورپی یونین کے خدشات دور کر دیے، غلام سرور خان
پی ڈی ایم بارگیننگ کے لیے پریشر بڑھا رہی ہے، پی ڈی ایم کی چیخ و پکار سے احتساب نہیں رکے گا، وزیرِ ہوا بازی
مزید پڑھیئےایم کیو ایم لالی پاپ دینا بند اور اپنی پوزیشن واضح کرے، مرتضیٰ وہاب
صرف سڑکوں پر نہیں، حکومت سے نکلنا ہوگا، بتایا جائے ایم کیو ایم سندھ کے عوام کے ساتھ ہے یا نہیں، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھیئےسابق انگلش بولر اور معروف کمنٹیٹر رابن جیکمین انتقال کر گئے
1945 میں پیدا ہونے والے سابق فاسٹ بولر رابن جیکمین کو 2012 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور انتقال کے وقت ان کی عمر 75 برس تھی
مزید پڑھیئےاداکارہ گوہر خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
گوہر خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر زید دربار کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں'قبول ہے' لکھا
مزید پڑھیئےٹیسٹ میچ: دوسرے روزجلدی وکٹیں حاصل کریں گے، شاہین شاہ آفریدی
بیٹنگ کی طرح بولرز کی بھی پارٹنرشپ ہوتی ہے، ایسی ہی شراکت سے میزبان ٹیم پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کریں گے، شاہین شاہ
مزید پڑھیئےپہلا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے پاکستان کیخلاف 3کھلاڑیوں کے نقصان پر222 رنز
تینوں کیویز بیٹسمینوں کو شاہین آفریدی نے پویلین بھیجا، کین ولیمسن 94 اور ہینری نکولس 42 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود، راس ٹیلر نے 70 رنز بنائے
مزید پڑھیئےجعلی ویزوں پر یورپی ممالک جانیوالوں میں 300 فیصد اضافہ
جعلسازوں کے خلاف کاروائیاں جاری،کئی ایجنٹ گرفتار کیے ہیں،ایف آئی اے
مزید پڑھیئےلندن بیانیہ دراصل بھارت اور اسرائیل کا بیانیہ ہے، طاہراشرفی
مقصد پاک فوج کو کمزور کرنا،اقلیتوں کا تحفظ ریاست کی ذمے داری ہے،وفد سے گفتگو
مزید پڑھیئےکورونا سے مزید 63 افراد جاں بحق، فعال کیسز39 ہزار سے تجاوز
24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار 260 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی مریم نواز سے بڑے لیڈر ہیں،خرم دستگیر
اس وقت پارلیمنٹ کو تالا لگا ہوا ہے، عوام موجودہ حکومت کو مزید وقت دینا نہیں چاہتے، لیگی رہنما
مزید پڑھیئےفلم کی شوٹنگ پر گئے بھارتی اداکار ڈیم میں ڈوب کر ہلاک
اداکار انیل فلم کی شوٹنگ کیلیے کیرالہ کے علاقے تھوڈو پوزہ میں واقع ڈیم ملنکارا گئے تھے
مزید پڑھیئے