تازہ ترین

لیاری کمہارواڑہ میں بچہ 6 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر جاں بحق

جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 06 سالہ سیان ولد مکیش کے نام سے ہوئی ہے ۔

لیاری کے علاقے کمہاواڑہ میں 6سالہ بچہ کھیلتے ہوئے 6 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا بچہ چھت پر کھیل رہا تھا۔واقع کےبعد ایدھی رضا کار اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق ہونے والے بچہ …

مزید پڑھیئے

لیاقت آباد سندھی ھوٹل کےقریب کارخانے میں سلنڈر دھماکہ، 3 افراد زخمی

زخمیوں کوطبی امداد کے لئے سول ہسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا جارہا ہے ۔

لیاقت آباد سندھی ھوٹل کے پاس کارخانے میں سلنڈر بلاسٹ سے 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ دھماکے میں ذخمی ہونے والا میں  27 سالہ عامر ولد نصر،23 سالہ نوید ولد رفیق اور 30 سالہ فیصل ولد غلام رسول شامل ہیں۔ تمام ذخمیوں کا جسم بری طرح جھلس چکا ہے۔زخمیوں کوطبی …

مزید پڑھیئے