معاہدے پرعلامہ اقبال یونیورسٹی کےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود ،جامعہ الازہرکے وائس چانسلرپروفیسر سلامہ جمعہ داؤدنے دستخط کئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کی معیشت نازک دور سے گزر رہی ہے،عالمی بینک
معیشت پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، وسائل کے اعتبار سے پیداوار نہ ہونا ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت میں 3300 روپے کا اضافہ ہو گیا
ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 98 ہزار روپے تک جاپہنچا۔
مزید پڑھیئےزیادتی کے مقدمے کی مدعیہ کوپولیس افسر نے ہوس کا نشانہ بنا دیا
انچارج انویسٹی گیشن ثقلین گوندل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھیئےفوج ،عدلیہ کیخلاف کوئی بات نہیں ہو گی،الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا
نظریہ پاکستان کےمنافی کوئی فعل نہیں کیا جائےگا۔ ملکی آزادی اور سالمیت کیخلاف کوئی بات نہیں کی جائےگی۔
مزید پڑھیئےکیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے’’ووٹ کو عزت دو‘‘کا پردہ چاک کر دیا
ہم نے ووٹ کو اس دن بے عزت کر دیا تھاجس دن اپنا ووٹ باجوہ کو ایکسٹینشن کیلیے دیا۔ گفتگو
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں امریکی ڈالر 269 روپے 28 پیسے پر بند
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 269 روپے 28 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کی کثیرالقومی امن مشقوں کا آغاز
50 سے زائد ممالک کی افواج شریک،بحری مشق امن 14 فروری تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سے مسلح شخص گرفتار
پولیس مسلح شخص کو ساتھ لے گئی اس حوالے سے پستول کے لائسنس سے متعلق تصدیق کرا ئی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے 35 ارکان کی بحالی کا پروپیگنڈا جھوٹ ثابت
استعفوں سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا فیصلہ برقرارہے۔
مزید پڑھیئےکوہلو میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2 فوجی افسر شہید
دھماکے کے نتیجے میں میجرجواد اور کیپٹن صغیر شہید ہوئے۔ ترجمان آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےادویات کی قیمتیں بڑھانے کیلیے فارما کمپنیوں کا نیا حربہ
قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیلئے فارما کمپنیوں- ڈریپ اور وزارت صحت کے حکام میں گٹھ جوڑ- چالیس سے زائد کمپنیاں پیداوار بند کرنے کے مراسلے ارسال کر چکیں-
مزید پڑھیئےآب پارہ میں 4 افراد کے قاتل کو 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم
مرنے والے افراد میں شعیب عزیز، راحیلہ بانو، عزیزالرحمن اور نعیم اختر شامل تھے۔
مزید پڑھیئےوزیرخزانہ نے 170 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا
آئی ایم ایف نے کل دوپہرکو فائنل پوائنٹس دیےجن کا ورچوئل میٹنگ میں جائزہ لیا گیا۔اسحاق دار
مزید پڑھیئےپنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کب ہوں گے، فیصلہ محفوظ
آئی جی پنجاب نے موقف اختیار کیا کہ انتخابات سے متعلق جو الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہو گا ہم اس پر عملدرآمد کریں گے۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات 19 مارچ کو کرانے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن 60 روز میں ضمنی انتخابات کروانے کا پابند ہے، 19 مارچ کو الیکشن کروانے سے آئینی خلاف ورزی ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں قید پاکستانی ماہی گیروں پرظلم کے پہاڑ توڑے گئے
مسلمانوں کو ہندو قیدیوں کی خدمت پر مامور کیا جاتا- دن بھر مشقت لیکر سوکھی روٹی و خراب سالن ملتا- رمضان میں تراویح اور نمازیں پڑھنا کڑا امتحان ہوتا-
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے 14 معاونین خصوصی نے بلامعاوضہ کام کریں گے
کابینہ ڈویژن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیئےوہاب ریاض پی ایس ایل کھیلنے کے بعد حلف اٹھائیں گے
نجم سیٹھی نے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے وہاب ریاض کا حلف تاخیر سے لینے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے ترکی کیلیے10ارب روپے کا فنڈ قائم کر دیا
مخیر شخصیات ترکی کے زلزلہ متاثرہ بھائیوں کیلیے امدادی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ شہباز شریف
مزید پڑھیئےاگرالیکشن ہی لڑنا تھا تو استعفے کیوں دیے؟ صحافی کا شاہ محمود قریشی سے…
مجھے پتا ہے آپ کس اینگل سے سوال کر رہے ہیں،مجھے پتا ہے جس ادارے سے آپ منسلک ہیں نام نہیں لیتا، آپ کی مجبوری ہے،جواب
مزید پڑھیئےپارلیمان کا بائیکاٹ پی ٹی آئی کی بیوقوفی لگتی ہے،سپریم کورٹ
ہر لیڈر اپنے اقدام کو درست کہنے کیلیے آئین کا سہارا لیتا ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےلاہور لائیکورٹ کا قومی اسمبلی کی 43 نشستوں پر ضمنی انتخابات روکنے کا حکم
الیکشن کمیشن کا 25 جنوری کا نوٹی فکیشن معطل کیا جاتا ہے،درخواست سماعت کیلیے منظور۔
مزید پڑھیئےمعروف شاعر و ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد انتقال کرگئے
امجد اسلام امجد کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا، اہل خانہ نے وفات کی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھیئےکے پی میں قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پرضمنی الیکشن 19 مارچ کو ہوگا
امیدوار کاغذات نامزدگی کل سے 14 فروری تک جمع کراسکتے ہیں، جبکہ جانچ پڑتال کا عمل 18 فروری تک مکمل ہوگا۔الیکشن کمیشن کا اعلان
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈیری فارمرز کی من مانیاں ، دودھ پھر 20روپےلیٹرمہنگا
دودھ کی قیمتوں میں اضافہ آئے روز کامعمول بن گیا،انتظامیہ خاموش تماشائی، شہری پریشان
مزید پڑھیئےن لیگی رہنما اور کارکنوں کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول
ملتان الیکشن کمیشن آفس میں جھگڑے کےملزمان کوایس ایچ او کےکمرے میں بٹھایا گیا، ساری رات ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا،مٹھائیاں بھی کھائی گئیں
مزید پڑھیئےایبٹ آباد:گھرمیں آگ لگنے سے خاتون اور بچوں سمیت 4افراد جاں بحق
گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی،ریسکیو ذرائع.جاں بحق ہونے والوں میں 40سالہ ثمینہ بی بی ، 22سالہ معین،15سالہ منیب اور 23 سالہ منیبہ شامل
مزید پڑھیئےحکومت میں شامل ایم کیوایم کس کے خلاف احتجاج کررہی ہے؟آفاق احمد
ہم آئی ایم ایف کی تمام وہ شرائط مانتے ہیں جن سےعام آدمی کانقصان ہوتا ہے،چیئرمین مہاجرقومی موومنٹ
مزید پڑھیئےکراچی کے بجلی صارفین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کے نرخ میں بڑی کمی کردی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos