کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوئٹہ، منوچان روڈ پر دستی بم حملے میں 2افراد زخمی
بم حملہ کوئٹہ کے علاقے منوچان روڈ پر ہوا۔دستی بم نامعلوم افراد کی طرف سے پھینکا گیا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
مزید پڑھیئےیوم یکجہتی کشمیر پرکوہالہ پل پرانسانی ہاتھوں کی زنجیر
پاک سرزمین تحریک آزا دی کشمیر اور پاکستان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی۔
مزید پڑھیئےکشمیر پالیسی میں جدت اور طاقت پیدا کرنا ہوگی۔شہباز شریف
ہم ایٹمی طاقت ہیں بھارت ہماری طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےپاک افغان ٹی 20 سیریز کب ہو گی؟
دونوں ٹیمیں مارچ میں شارجہ میں 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گی۔نجم سیٹھی
مزید پڑھیئےنمائشی میچ,کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے مات دیدی
185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بناسکی ۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور پیپلزپارٹی میں شامل
پریس کانفرس کی جس دوران خواجہ سہیل نے پی پی پی میں پانی شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےجیل میں قید شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہو گئی
رات کو شدید بخارتھا جبکہ طبی معائنےکے دوران طبیعت ناساز ہونے کا معلوم ہوا ۔
مزید پڑھیئےفزیکل سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا سفر
ایک انسان روزانہ 400 منٹ موبائل استعمال کررہا ہے،وہ اشتہار کو پڑھنے سے زیادہ دیکھنے اور سننے کو ترجیح دیتا ہے۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کو کراچی میں سپرد خاک کیاجائے گا،خاندانی ذرائع
میت لانے لیے طیارہ کل پاکستان سے دبئی کے لیے صبح گیارہ بجے روانہ ہوگا ۔
مزید پڑھیئےباریش پولیس افسر کو تھپڑ مارنے والی خاتون پکڑی گئی
کارروائی متعلقہ ڈی ایس پی ٹریفک کی درخواست پرکی گئی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی ،خواجہ سرا کی گھر سے پھندا لگی لاش ملی
خواجہ سرا کر اس کے کمرے میں پھندا لگا کر مارا گیا،پولیس
مزید پڑھیئے19زبانوں میں گیت گانے والی بھارتی گلو کارہ کی گھر سے لاش ملی
ابھی یہ واضح نہیں کہ گلوکارہ نے خودکشی کی یا وہ حادثاتی طور پر گر کر ہلاک ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے نگراں وزیرکھیل کو ایک ہی اوور میں 6 چھکے پڑ گئے
خوشدل اور افتخار نے شاندار کھیل،گلیڈی ایٹرز20 اوورز میں 185 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب۔
مزید پڑھیئےعراقی تاریخی طور پر ’’باہر کے کھانے‘‘ کیلیے مشہور
امریکی وبرطانوی ماہرین آثار قدیمہ نے27 سو قبل مسیح کا ریسٹورنٹ دریافت کرلیا-5ہزار سال پرانا فریج توجہ کا مرکز-
مزید پڑھیئےعلما اہل سنت کا ناموسِ صحابہؓ واہلِ بیتؓ بل جلد سینیٹ سے منظور کرانے…
اسلامی مقدّسات کی توہین کے سدِّباب کے لیے مسلم حکمران موثر سفارتی اوراقتصادی اقدام کریں،مفتی منیب الرحمن
مزید پڑھیئےصدر و وزیراعظم کا پرویز مشرف کے انتقال پراظہارافسوس
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت عسکری قیادت، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے علاوہ دیگر سیاسی شخصیات نے بھی پرویز مشرف کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
مزید پڑھیئےٹیرین کیس کپتان کے انقلاب پر حاوی ہو گیا
کاغذات نامزدگی میں اگر مبینہ بیٹی کا ذکر گول کیا تو نااہلی کا راستہ ہموار اور عدالت میں جمع تحریری موقف کمزور ہوجائے گا-9 فروری کی سماعت اہم ہوگی-
مزید پڑھیئےشیخ رشید ضمانت پر رہا ہو سکتے ہیں
سابق وزیر داخلہ پر عائد کردہ دفعات کی سزا پانچ سے سات برس ہے- سیاسی انتقام کا موقف اپناکر ریلیف لینے کی پالیسی اپنائی جائے گی-
مزید پڑھیئےمجھے پاکستان سے پیار ہے،اسسٹنٹ کمشنرحاظم بنگوار
کوئی انہیں تحقیر میں عورت پکارے تو وہ ماؤں بہنوں کیلئے اسے توہین سمجھتے ہیں
مزید پڑھیئےمدینہ کی تاریخی مسجد ابوبکر نمازیوں کیلئے کھل گئی
93 مربع میٹر کے رقبے پر قدیم اسلامی فن تعمیر کو محفوظ رکھا گیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی: 6 رکنی ڈکیت گروہ ،4 بین الصوبائی اسمگلر پکڑے گئے
7 کلو منشیات برآمد،گینگ وسطی سمیت دیگر اضلاع میں خوف کی علامت تھا،پولیس
مزید پڑھیئےکرولا گینگ سے مقابلہ،ملزمان 2 کاریں چھوڑ کر فرار
دو نوں گاڑیاں کورنگی،سینٹرل سے چرائی گئی تھیں،عزیز بھٹی پولیس کی کارروائی
مزید پڑھیئےمیت پاکستان لانے کیلیے پرویز مشرف کے اہلخانہ کا پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ
پاکستانی ایئرفورس کا طیارہ پرویز مشر ف کی میت لینے آئے گا، میت کل پاکستان روانہ کی جائے گی ۔
مزید پڑھیئےعسکری قیادت کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس
اللہ مشرف کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےخنجراب : چینی ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
مال بردار کنٹینر لیکر چین سے پاکستان آیا تھا، میت سوست روانہ، چین بھیجی جائیگی
مزید پڑھیئےدبئی کا بلغاری لائٹ ہاؤس 41 کروڑ درہم میں فروخت
ریئل اسٹیٹ کی تاریخ کا سب سے مہنگا سودا- اٹالین ڈیزائن عمارت دبئی کی ماتحت کمپنی مراس تعمیر کررہی ہے
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں گلستان روڈ پر دھماکا کی اطلاع
سیکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے
مزید پڑھیئےبدین کے مختلف علاقوں سے3 لفٹرز سمیت 6 ملزم گرفتار
21 مسروقہ موٹر سائیکلیں، ایک بولان کیری، رکشا اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا
مزید پڑھیئےملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی جذبے سے منایا جا رہا ہے
صبح 10بجے سائرن بجا کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos