چیف جسٹس پاکستان موقع پر پہنچ کر مسائل کا تدارک کریں گے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صدر نیشنل بینک کو بلااجازت غیر ملکی دورے پر نوٹس، اخراجات ادائیگی کا حکم
رحمت علی حسنی کے دورے پر سرکاری اخراجات کا تخمینہ تقریبا 75لاکھ روپے ہے۔
مزید پڑھیئےڈی چوک سے گرفتار 19 ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ملزمان کا مجموعی طور پر 11 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جاچکا ہے جس میں کئی انکشافات سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھیئے’’ہنی ٹریپ‘‘کے ذریعے اغوا برائے تاوان نیٹ ورک شہروں تک پھیل گیا
ہنی ٹریپ کا شکار ہونے والوں میں بیشتر تعداد سرکاری افسران اور تاجروں کی ہے- عزت بچانے کی خاطر لاکھوں روپے ادا کرنے پڑتے ہیں-
مزید پڑھیئےعمران خان کے جیل جانے کے بعد ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ
اوورسیز پاکستانی دل کھول کر پیسہ بھیج رہے ہیں- رواں مالی سال میں ترسیلات زر ریکارڈ بنا رہی ہیں- مارچ میں ماہ رمضان کے سبب مزید اضافے کا امکان
مزید پڑھیئےٹرمپ کا امریکا میں پیدا ہونے والے غیرملکیوں کی شہریت ختم کرنے کا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کریں گے۔غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھیئےشام میں خوفناک جنگ کی پیشگوئی
روس اور امریکا میں تصادم کا خطرہ بڑھ گیا- اسرائیل کو گولان ہاتھ سے نکلنے کا خوف- مزید فوجی دستے تعینات کردیے
مزید پڑھیئےاغوا برائے تاوان کیس،7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند، گرفتار کرکے پیش کرنے کا…
ایس پی رول اور دیگر افسران پیش ہوں اور وضاحت کریں کہ کیوں عدالتی احکامات کی تعمیل نہیں ہو رہی۔عدالت
مزید پڑھیئےشام کی صورتحال؛ روس کی ہنگامی اجلاس کیلیے درخواست جمع
اسرائیل کے گولان کی پہاڑیوں پر قبضے اور وہاں اقوام متحدہ کی غیر فوجی علاقے (بفر زون) پر بات کرنا ضروری ہے۔دمتری پولیانسکی
مزید پڑھیئےمدارس سے متعلق 2019 کے معاہدے میں کوئی تبدیلی منظور نہیں ،علما کانفرنس
مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وزارت تعلیم کے ماتحت ہی رہنا چاہیے،علما کرام
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ
سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہ بھی کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
امریکی ایئرفورس نے داعش کے 75 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا ایک مرتبہ پھر نمبر ون بن گیا
10 وکٹ سے ملنے والی شکست نے بھارت کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ بلوچستان نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیا
بچی نے ویڈیو میں خوبصورت نعت بھی سنائی، ساتھ ہی گرلز اسکول کے قیام کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےدہلی کے40سے زائدسکولوں کو بم سےاڑانےکی دھمکی،طلبہ کو گھر بھیج دیا گیا
بم کی دھمکی ای میل کے ذریعے موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سکولوں کی عمارتوں کے اندر متعدد بم نصب کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی کی وفاق المدارس کے سرپرست سے ملاقات
مولانا فضل رحیم اشرفی اور دیگر اکابرین سے ملاقات کی، جس میں دینی مدارس کے بل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اہم اجلاس آج
وزیر اعظم نے کمیٹی کو پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد سیاسی تعاون اور مسائل کے حل کی ذمہ داری سونپی تھی۔
مزید پڑھیئےشام میں فوجی محاذ آرائی اب ختم ہوجائے گی،ایران
شام کی نئی انتظامیہ میں سب کی شمولیت ہونی چاہئے، دہشت گرد تنظیموں کو اس صورتِ حال سے فائدہ نہ اٹھانے دیا جائے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے شام پر فضائی حملے تیز، اسلحے کے ذخائر نشانہ
سن1974ء کے معاہدے کے بعد پہلی بار اسرائیل کی فوج بفرزون میں داخل ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےسردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک آ گیا
کم سے کم درجۂ حرارت لاہور میں 8، اسلام آباد میں 3، پشاور میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل،سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج
سویلین ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں کرنے کے خلاف مقدمہ کی سماعت مؤخر کرنے کے لیے ایک متفرق درخواست جمع کرائی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےعمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور،کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کاحکم
پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےماہ رمضان میں میٹرک کے امتحانات، عارضی ڈیٹ شیٹ جاری
میٹرک کے سالانہ امتحانات4مارچ 2025سےشروع ہوں گے،میٹرک کاپہلا پیپرعربی اورتاریخ کالیا جائے گا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی
الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں آج انسداد بدعنوانی کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدعنوانی گھناؤنا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں اور ایک ایسے پاکستان کے لیے جدوجہد کریں
مزید پڑھیئےشام کی قومی فٹ بال ٹیم کے یونیفارم میں تاریخی تبدیلی
قومی ٹیم کے روایتی سرخ رنگ کو تبدیل کر کے سبز رنگ اختیار کیا گیا ہے، جو تجدید اور ترقی کی علامت ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ٹیم کی ڈربن میں بھرپور پریکٹس
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کا آغاز کل سے ڈربن میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےایران نیوکلیر پابندی کی حد عبور کر سکتا ہے، امریکی دعویٰ
جولائی کے بعد ایران نے یورینیم کے 20 فی صد اور 60 فی صد افزودہ ذخائر میں اضافہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ جدید سینٹری فیوجز بڑی تعداد میں بنا بھی رہا ہے
مزید پڑھیئےمارخور کے شکار کیلئے پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی بولی
اکتوبر میں ہونے والی بولی میں امریکی شہری نے مارخور کا شکار کرنے کے لیے پرمٹ حاصل کیا تھا۔
مزید پڑھیئےاقتدار کی منتقلی کیلئے شامی گروپوں سے مل کر کام کریں گے، بائیڈن
باغی گروپ کے لیڈر کے بیان کو نوٹ کیا ہے، ان کے قول وفول کا جائزہ لیں گے، شام میں خطرے اور غیر یقینی صورتحال کا لمحہ ہے۔
مزید پڑھیئے