تازہ ترین

حضرت عثمانؓ کی شمشیریں توپ کاپی میوزیم کا اعزاز

تین تلواروں کے دستے ذرا سے مڑے ہوئے ہیں۔ ایک پر کلمہ طیبہ بھی تحریر ہے۔فائل فوٹو

خلیفہ راشد سومؓ سے منسوب 6 تلواریں توپ کاپی محل میں محفوظ ہیں- ایک تلوار 100 سینیٹی میٹر طویل ہے- قبضے کی چوڑائی محض تین سینٹی میٹر ہے- اس قسم کی تلوار عرب اپنی ذاتی حفاظت کے لیے ساتھ رکھتے تھے- ایک اور تلوار مبارک کی خصوصیت اس کا دوہرا پھل ہے- لمبائی 98 سینٹی میٹر اور وزن 956 گرام- دستہ سیاہ پتھر سے بنایا گیا ہے- 88 سینٹی میٹر لمبی نیام پر سونے سے نقش و نگار بنائے گئے ہیں۔

مزید پڑھیئے

موچکوپولیس کی کاروائی شراب کی اسمگلنگ اورمنشیات فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار

شراب کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم سہیل ولد محمد بچل کو گرفتار کر کے مقدمہ الزام نمبر 199/21 بجرم دفعہ 3/4 امتناع منشیات ایکٹ درج کیا گیا

ایس ایس پی ضلع کیماڑی فدا حسین جانوری کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ موچکو سب انسپیکٹر منور خان نے دومختلف کاروائیوں میں شراب کی اسمگلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ موچکو پولیس نے لکی چورنگی ناکہ پر حب چوکی …

مزید پڑھیئے