دعوت ولیمہ میں تحریک لبیک کے بانی خادم حسین رضوی کے بھائی حاجی امیر حسین ملک امانت راول‘قاری ابوذراورٹی ایل پی کے دیگررہنماوکارکنوں نے شرکت کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شاہد خاقان عباسی بھی شوکت ترین کی گرفتاری کے خلاف بول پڑے
اگر شوکت ترین نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو ان کا ٹرائل ہونا چاہیے، ان کی گرفتاری کا کوئی جواز بنتا ہی نہیں ہے
مزید پڑھیئےامریکا، ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھادیا، 8 افراد زخمی
62 سال کے ٹرک ڈرائیور،واقعے کے پیچھے کسی دہشتگردی کے شبہات نہیں، امریکی پولیس
مزید پڑھیئےنیب کی نااہلی ہے، قانون میں خامیوں کو دیکھ رہے ہیں، سپریم کورٹ
کیا صرف 50 کروڑ روپے کی کرپشن ہے، 23 کروڑ کی نہیں؟ کیا نیب کے دائرہ اختیار سے نکلنے وال مقدمات ختم ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی میں شعبہ اردو کے تحت غالب پر سیمینار
محمود شام-پروفسیر شاہدہ حسن-پروفیسر خالد عراقی و دیگر نے اظہار خیال کیا
مزید پڑھیئےبغاوت کیس: عدالت نے شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
ابھی ایک وضاحت کے لئے دوبارہ کیس مقرر کیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے پہلی خاتون خلا میں جانے کیلئے تیار
رواں سال 2 سعودی خلا نورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جائیں گے
مزید پڑھیئےحیدرآباد: طالبہ کی موت ، اسکول کی غفلت قرار
لڑکی کے تیسری منزل سے کودتے وقت اساتذہ دیکھ رہے تھے۔موقع پر اساتذہ چاہتے تو بچی کو گرنے سے بچایا جا سکتا تھا
مزید پڑھیئےکراچی: رینجرز-پولیس کارروائی میں 30 لاکھ کا مسروقہ سامان برآمد
الیکٹرونکس مارکیٹ سے ٹرک-سائٹ ٹاؤن میں ملزم پرویز لالہ کو پکڑا گیا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8 : آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا ٹاکرا ہوگا
میزبان کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ آج شام سات بجے شروع ہوگا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج شام ہوگا
ملک میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن اور توشہ خانہ پر قانون سازی سمیت 5 نکاتی ایجنڈےپرغور کرے گی
مزید پڑھیئےمیانوالی میں سستے آٹے کیلئے لائن میں کھڑا مزدور چل بسا
سعید کی کئی روز سے دیہاڑی نہیں لگی تھی، دل کا دورہ جان لیواثابت ہوا
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
شہباز شریف امن مشقوں کی اختتامی تقریب میں شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےکراچی: فائرنگ سے 2 افراد قتل، خون میں لت پت لاش ملی
چکرا گوٹھ میں گھر سے برآمد،احد حسین غازی آباد میں نشانہ بنا،گولیاں لگنے سے بچے سمیت 2 زخمی
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان :سی ٹی ڈی ٹی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 7 ملزمان…
سی ٹی ڈی ٹیم ملزمان کو بنوں منتقل کررہی تھی کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا
مزید پڑھیئےکراچی: کورنگی میں مکان سے کئی روزپرانی پھندا لگی لاش برآمد
متوفی کی شناخت 40 سالہ محسن کے نام سے ہوئی جو فلیٹ میں اکیلا رہتا تھا
مزید پڑھیئےنشے کیلئے پیسے نہ ملنے پر بدین میں نوجوان کی خود کشی
خدابخش ملاح والدین کے انکار پردرخت میں رسی کا پھندا لگا کر لٹک گیا
مزید پڑھیئےاونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 269 روپے 44 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
مزید پڑھیئےملبے تلے دبے شخص کی 104 گھنٹے تلاوت
سورۃ بقرہ کی آخری 2 آیات پڑھتا رہا- 47 سالہ شخص کی آنکھیں بند تھیں
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نے دانیہ شاہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے ملزمہ دانیہ کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض منظور کی
مزید پڑھیئےبرطانوی ائیرلائن کا دوسری بار پاکستان کیلئے آپریشن بندکرنےکااعلان
9 جولائی 2023 کے بعد پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا جائے گا۔ورجن اٹلانٹک ائیرلائن کا اعلان، وجوہات بیان کرنے سے گریز
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8: ، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 1 رنز ہرا…
لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان 66 رنز بنا کر نمایاں رہے
مزید پڑھیئےخبردار!میک اپ کاسامان جان لیوا بیماریوں کا سبب بن سکتاہے،نئی تحقیق
میک اپ کے سامان میں فتھالیٹس نامی زہریلا کیمیکل ذیابیطس، جگر، گردوں، پھیپھڑوں کی بیماری کا باعث بنتا ہے
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا خاتمہ عمران خان کا مشن تھا،راناثنااللہ
اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا ساتھ نہیں دیا۔ ہماری حکومت گرانے میں 5 آدمیوں کا بنیادی کردار تھا،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعظم کاوزرا کے ہمرا ترک سفارت خانے کا دورہ
شہبازشریف،بلاول بھٹو،اعظم نذیر تارڑ اورایاز صادق نے زلزلے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ میں پاکستانی اوربھارتی خواتین کرکٹرز کی خوش گپیاں
پاکستان ٹیم کی نائب کپتان ندا ڈار اور بھارتی کپتان ہرمن پریت کور نے ایک دوسرے سے شرٹس کا تبادلہ بھی کیا
مزید پڑھیئےپرتگال میں پادریوں کی 50ہزار بچوں سے زیادتی
500 متاثرین کی شکایتیں سننے کے بعد ایک انکوائری کمیشن نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی
مزید پڑھیئےترکیہ،شام میں زلزلے سےجاں بحق افراد کی تعداد36ہزارسےتجاوز
اب تک ترکیہ میں 31 ہزار 643 اور شام میں 4 ہزار 614 افراد زندگی سے محروم ہوچکے ہیں
مزید پڑھیئےسستے آٹے کی جدوجہد نے ایک اور جان لے لی
میانوالی میں سرکاری اسٹال پر کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا
مزید پڑھیئےمریم نوازمیری لیڈر ہیں نہ پارٹی کی،شاہد خاقان عباسی
مریم نواز نے پارٹی صدارت سنبھالی تو فیصلہ کروں گا جماعت میں آگے چل سکتا ہوں یا نہیں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos