چیئرمین سینیٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کا بل متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب میں انتخابات،الیکشن کمیشن نے گورنر سے وقت مانگ لیا
کل مشاورت کیلیے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کو مراسلہ ارسال کر دیا،تین ارکان کی کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔
مزید پڑھیئےآٹا مافیا پنجاب حکومت کو بلیک میل کرنے میں ناکام
اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی پر چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا- تمام فلور ملوں کے ریکارڈ کی تحقیقات کا اصولی فیصلہ-
مزید پڑھیئےخلاف ضابطہ ٹھیکوں سے کے ایم سی کو سالانہ 20 کروڑ کا نقصان
ڈی ایم سیز نے سلاٹر ہائوسز کے ٹھیکے من پسند افراد میں بانٹ دیے-جانوروں کی صحت جانچنے کا کوئی بندوبست نہیں-مضر صحت گوشت کی فروخت دھڑلے سے جاری-
مزید پڑھیئےانتخابی ٹکٹوں پر متحدہ میں پھوٹ
ضم ہونے والے تینوں دھڑے ضمنی انتخابات میں اپنے اپنے امیدوار نامزد کرنا چاہتے ہیں- وفاقی اداروں کی سرزنش پر متحدہ نے احتجاجی دھرنا ملتوی کیا ۔
مزید پڑھیئےشوکت ترین کو گرفتار کرنے کی تیاری
سابق وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ڈیل سے متعلق آڈیو لیک نے پی ٹی آئی سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا تھا-
مزید پڑھیئےشوکت ترین کیخلاف گھیرا تنگ، بغاوت کا مقدمہ درج ہو گیا
شوکت ترین کیخلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی سیاست جھوٹ پر مبنی ہے،شہباز شریف
ان کی بے چینی کا سبب صرف اقتدار سے باہر ہونا ہے ۔
مزید پڑھیئےہڑتال کرنے والے وکیلوں کا لائسنس ختم کرنا چاہیے،جسٹس قاضی فائز
ایسے ججز کو بھی ہٹانا چاہیے جو آرڈر پر لکھ رہے ہیں، وکلا ہڑتال پر ہیں،کیس کے دوران ریمارکس
مزید پڑھیئےکراچی،چور نے عوام سے بچنے کے لئے چوتھی منزل سے چھلانگ لگادی
تاروں میں اٹکنے کے باعث جان بچ گئی، اور جیسے ہی چور نیچے گرا تو عوام نے اسے پکڑ لیا
مزید پڑھیئےبھارت میں دلہن شادی کے دن امتحان دینے پہنچ گئی، ویڈیو وائرل
لکشمی جیسے ہی کمرہ امتحان میں داخل ہوتی ہے تو اپنے دوستوں کی طرف دیکھ کر شرما کر ہنستی ہے ہال میں موجود ساتھی تالیوں کے ساتھ اس کا استقبال کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا اہم اجلاس،پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر غور
انتخابات سے متعلق قانونی و آئینی امور بھی زیر بحث آئے۔
مزید پڑھیئےامریکی فوج نے ایک اور پراسرار اڑتی شے کو مار گرایا
جنگی جہازوں نے کارروائی صدر جو بائیڈن کے حکم پر کی
مزید پڑھیئےخاتون جج کو دھمکی کیس،عمران خان کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا
سیشن کورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل کی عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےدہلی: 15 سالہ لڑکا لفٹ میں گر کرہلاک، بیٹے کو دھکیلا گیا، ماں کا…
آلوک لفٹ کے قریب کام کر رہا تھا غلطی سے پھسل کر دوسری منزل پر لفٹ کی شافٹ میں پھنس گیا
مزید پڑھیئےڈالر نے روپے پر چڑھائی شروع کر دی
انٹربینک میں ڈالر22 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 269 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی: ٹریفک حادثات میں نوجوان سمیت 3 افراد جاں بحق، 12زخمی
اورنگی۔ نیوکراچی میں اموات ہوئیں۔ متوفیوں میں عمر، بلال اور ایک نامعلوم شامل
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
عدالتی حکم عدولی پر گورنر پنجاب، چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے،درخواست
مزید پڑھیئےکراچی:حادثات اور پرتشددواقعات میں خاتون اوربچے سمیت 4 افراد جاں بحق
سپر ہائی وے جمالی گوٹھ کے قریب کچرا کنڈی سے نومولود بچے کی لاش ملی
مزید پڑھیئےسچل میں بچہ چند سیکنڈ میں موٹرسائیکل چوری کر کے فرار
ون ٹو فائیو کا لاک توڑ کر موٹڑ سائیکل لے گیا- نارتھ ناظم آباد میں بھی دکان میں ڈکیتی کی واردات
مزید پڑھیئےچیکنگ کے بہانے فیملی سے 50ہزار لوٹ لئے گئے
نمائش چورنگی کے قریب پولیس موبائل نے روکا تھا- کوئٹہ سے آنیوالے شہری کا دعویٰ
مزید پڑھیئےشہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ جاری
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وکیل ملزم کے مطابق شہباز گل کے خلاف کیس یو ایس بی کی بنیاد پر بنایا گیا
مزید پڑھیئےلازوال آواز کے جادوگر ضیا محی الدین انتقال کر گئے
ضیا صاحب کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ڈیفنس فیس 4 امام بارگاہ یثرب میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےپشاور،چچا کی فائرنگ سے بھتیجا جاں بحق
یہ واقعہ پشاور کے علاقے گلبر گ میں پیش آیا ہے، جس میں چچا کی فائرنگ سے3سالہ بھتیجا جاں بحق ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےعاشق رسول ؐپاکستانی نوجوان موٹر سائیکل پر مدینہ منورہ پہنچ گیا
21 روز قبل اپنے 21 دوستوں کے ہمراہ جہانگیر نے مدینہ منورہ کا سفر اختیار کیا۔
مزید پڑھیئےامید ہے اچھے مومنٹم کیساتھ ایونٹ کا آغاز کریں گے، فخر زمان
ملتان میں اوس کا زیادہ پرابلم نہیں ہوگا، ملتان کی کنڈیشنز سے سب واقف ہیں ، کھلاڑیوں کو مشکلات نہیں ہوں گی
مزید پڑھیئےتبلیغی اجتماع میں شاہد آفریدی کی شرکت،تصاویر وائرل
تبلیغی اجتماع کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ہوا ہے جس میں ہزاروںافراد سمیت کئی نامور شخصیات نے بھی شرکت کی ہے۔
مزید پڑھیئےزلزلہ متاثرین کیلئے رونالڈو کی جر سی کتنے ڈالر میں فروخت ہوئی؟
ترکیہ اور اٹلانٹا کے فٹبالر میرح ڈیمیرل نے زلزلہ متاثرین کیلئے لیونل میسی سمیت متعدد فٹبالرز سے اپنی ذاتی جرسیاں عطیہ کرنے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھیئےپسماندہ علاقوں میں مخیر حضرات کا تعاون قابل تحسین ہے،گورنر پنجاب
تقریب کا انعقاد اپٹما کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر گوہر اعجاز اور غیر منافع بخش ادارے گرین کریسنٹ ٹرسٹ کے اشتراک سے ہوا،
مزید پڑھیئےترکیہ میں زلزلے سے زیتون کا باغ کئی ٹکڑوں میں تقسیم
فوجی چھاؤنی کے اندر انہی تصاویر میں زیتون کا ایک کھیت دکھایا گیا ہے جو زلزلے سے دو حصوں میں تقسیم ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos