ایک بے نامی بینک اکاؤنٹ میں 1 ارب 4 کروڑ روپے سے زائد رقم موجود ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عالمی منڈی کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گرگئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے1866 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کو قدر کو تنزلی کا سامنا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 70پیسے کی سطح پر آگئی
مزید پڑھیئےبجلی مزید ایک روپیہ 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر
دونوں درخواستوں پرسماعت 30 دسمبرکواسلام آباد میں ہوگی
مزید پڑھیئےبرٹش امریکن تمباکو کا اپنا کاروبار پاکستان منتقل کرنا بڑی پیشرفت ہے،رزاق داؤد
دیگر ملٹی نیشنل کمپنیوں کے آنے کی امید ہے، مشیر تجارت
مزید پڑھیئےخطرناک کورونا وائرس اور برطانیہ سے پاکستان آنے والے101 مسافر غائب
خیبرپختونخوا حکومت نے تلاش شروع کردی، برطانیہ سے آنے والے افراد کوتلاش کرکے ان کے کورونا ٹیسٹ کروائے جائیں گے، صوبائی محکمہ صحت
مزید پڑھیئے’تمہاری رکھوالی کرنے والے کہتے ہیں ہمیں کچھ نہ کہو تم جانو اور عمران…
’جب دو اور دو چار نہيں سمجھتے تو حکومت لی کیوں تھی‘ مردان میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب میں فضل الرحمٰن کی وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے بیان پر کڑی تنقید
مزید پڑھیئےمتحدہ کارکن پر حملے کا ملزم گرفتار
سرجانی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
مزید پڑھیئےکراچی: ہجرت کالونی میں مکان سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
24 سالہ پولیس اہلکار اظہر ولد فاروق کلفٹن تھانے میں تعینات تھا، وجہ موت کا تعین نہیں ہوسکا
مزید پڑھیئےسندھ میں پولیس مقابلوں کیلیے نئی گائیڈ لائنز جاری
صوبے بھر کے ایس ایس پیز پولیس رولز پر سختی سے عمل درآمد کریں، سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےکراچی:شہر میں قائداعظم ڈے کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام
بھارتی فنڈنگ سے چلنے والی ایس ار اے کے 2 دہشتگرد اتحاد ٹائون سے گرفتار
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا سعودیہ عرب کے لیے کارگو پروازیں چلانے کا اعلان
مقصد کووڈ سے متاثرہ معیشت کا فروغ اور برآمدآت بڑھانا، سی ای او پی آئی اے کی پھل، سبزیاں اور حلال گوشت بھجوانے کے لیے نہایت پر کشش و مناسب نرخ رکھنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےسانتا کلاز ہائی وولٹیج تاروں میں پھنس گیا
امریکی شہری نے کرسمس کی آمد کے پیش نظر سانتا کلاز کے کپڑے زیب تن کیے اور بچوں میں ٹافیاں تقسیم کرنے کے لیے نکلاتھا
مزید پڑھیئےکیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج پھر شروع ہوگیا،2 افراد جاں بحق،22 متاثر
ان دنوں بھی بندرگاہ پر جہازوں سے سویا بین اتاری جارہی ہے، فروری میں بندرگاہ پر سویا بین اتارتے ہوئے علاقے میں لوگوں کی اموات ہوئی تھی،ذرائع
مزید پڑھیئےاسلام آباد: پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو پراپرٹی ٹیکس پرانے ریٹس پر وصول کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھیئےکراچی:اسٹریٹ کرمنلز سے نمٹنے کیلیے ‘اسکیٹنگ اسکواڈ’ میدان میں اتارنےکا فیصلہ
10 خواتین اور10 مرد اہلکاروں پر مشتمل فورس ٹریفک جام اور مخصوص حالات میں متاثرہ مقام پر پہنچے گی
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا خصوصی طیارہ برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر واپس آگیا
پی آئی اے کی پرواز پی کے 9702 مانچسٹر سے 248پاکستانی شہریوں کو لے کر اسلام آباد پہنچی، این آئی ایچ کے ڈاکٹروں نے مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کے نمونے لیے
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی
تین میچوں پر مشتمل سیریز میں دو ایک سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم چوتھی پوزیشن پر براجمان
مزید پڑھیئےٹرمپ نے عراقیوں کے قتل میں ملوث بلیک واٹر اہلکاروں کو معافی دے دی
بلیک واٹر اہلکاروں نے 2007میں14 عراقیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا، عدالت نے 2014میں پال سلو، ایون لیبرٹی، دسٹن ہرڈ کو30، 30 سال قید، نیکولس سلیٹن کو عمرقید کی سزا سنائی تھی
مزید پڑھیئےکورونا کا سندھ پر کارا وار، 24 گھنٹوں میں 40 افراد جان سے گئے
اس وقت 722 مریضوں کی حالت تشویشناک اور 85 وینٹی لیٹر پر ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےحکومت کے خلاف تحریک چلانے والوں کے اپنے خلاف تحریک چل پڑی، شبلی فراز
پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کی سانجھے کی ہنڈیا اب بیچ چوراہے پھوٹ رہی ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےشہزاد اکبر اپنا کام کریں، پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت بند کریں، سلیم مانڈوی…
نیب کا ادارہ پلاٹوں کی خرید و فروخت چیک کرنے کے لیے نہیں بنایا گیا، ڈیپٹی چیئرمین سینیٹ
مزید پڑھیئےکالے دھن کی پاکستان سے برطانیہ منتقلی کا سلسلہ اب بھی جاری
رواں سال بھی پاکستان سے ناجائز پیسہ بغیر رکاوٹ برطانیہ آتا رہا، برطانیہ کے نیشنل رسک اسیسمنٹ آف منی لانڈرنگ اینڈ ٹیررسٹ فنانسنگ کی رپورٹ میں انکشاف
مزید پڑھیئےتمہاری حکومت چلانے کی تیاری ہو نہ ہو،عوام نے حکومت گرانے کی تیاری کرلی
استعفے اُٹھاکراِن کے منہ پر مارنے چاہئيں، یہ پڑے ہیں تمھارے استعفے، 400 سے زائد استعفے آجائيں گے تو تمھارا وزیراعظم رہنا مشکل ہے، لیگی نائب صدر
مزید پڑھیئےلاہور جلسے میں تقریر۔محمود خان اچکزئی کوعدالت نے طلب کرلیا
ہ لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران تقریر میں محمود خان اچکزئی نے نامناسب الفاظ بولے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئے7 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو 2 بار عمر قید
عدالت نے 60 سالہ لیاقت نامی شخص پر7 سالہ بچی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔
مزید پڑھیئےشہید چوہدری اسلم کاسرکاری ریکارڈ گم ہوگیا
اس حوالے سے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد نے کہنا تھا کہ سرکاری محکموں میں سروس بکس کا گم ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کردی
بلے بازوں کی فہرست میں بابراعظم دوسرے نمبر پر۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کا قافلہ مردان پہنچ گیا۔پرتپاک استقبال
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کا قافلہ رواں دواں ہے۔
مزید پڑھیئےسکھ کسانوں کیلیے مسلمانوں نے لنگرخانے قائم کردیے
مودی سرکار کیخلاف دہلی دھرنے میں شریک کسانوں کی زردہ اور پلائو سے تواضع،لنگر چوبیس گھنٹے چلتا ہے-
مزید پڑھیئے