بچی دو روزسے لاپتہ ہوئی تھی جس کے بعد اس کی لاش کھیتوں سے ملی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی سے داعش کیلیے فنڈنگ کا انکشاف۔ذرائع سی ٹی ڈی
ملزم عمربن خالد کے قبضے سے2 موبائل فونز قبضے میں لیکر فارنزک کیلیے بھیجے گئے، شواہد ملنے پرحراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھیئےکسانوں کا احتجاج۔بھارتی سپریم کورٹ نے زرعی قوانین پرعملدرآمد روک دیا
کسانوں سے مذاکرات کیلیے زرعی ماہرین کی کمیٹی بنائی جائے گی ۔
مزید پڑھیئےشریف خاندان کے حواریوں نے میڈیکل رپورٹس ٹیمپرکیں۔ فردوس عاشق اعوان
نواز شریف کو باہر بھجوانے میں کوئی بدنیتی شامل نہیں تھی۔ یاسمین راشد
مزید پڑھیئےامریکی صدر جوبائیڈن نے بلاول بھٹو اورآصف زرداری کو دعوت نامہ بھیج دیا
نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن تقریب حلف برداری 20 جنوری کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےہم نے ابھی نندن کو بھی چائے پلاکر بھیجا تھا۔شبلی فراز
راپوزیشن کو بھی پلائیں گے اورپھر اپوزیشن والے بھی ابھینندن کی طرح کہیں گے 'ٹی از فنٹاسٹک'۔
مزید پڑھیئےبابراعوان کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سیکریٹری قانون مسعود چشتی کو بھی بری کردیا۔
مزید پڑھیئےانسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
کرک کے سرحدی علاقے تخت نصرتی میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ نامعلوم افراد ٹیم پرفائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےنیب کا سعد رفیق کیخلاف کیس بند کرنے کا فیصلہ
تفتیشی ٹیم نے انکوائری بند کرنے کی سفارش کردی،ڈی جی نیب لاہورنے ٹیم کی رپورٹ چیرمین نیب کو بھجوا دی۔
مزید پڑھیئےریلوے کے ترقی کے دعوے ہوائی نکلے۔سالانہ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑدیا
5 برس قبل ریلوے کے پاس 484 انجن تھے جواب کم ہو کر 472 رہ گئے۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس۔ شہبازشریف کے وکیل اورپراسیکیوٹر میں تلخ کلامی
عدالت نے شہبازشریف کے وکیل اورپراسیکیوٹر کو خاموش کرادیا۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کل بلوچستان میں میدان سجائے گی
لورالائی کے میونسپل گراؤنڈ میں جلسہ کل ہوگا، مرکزی قائدین شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےخود پیزا کھائیں اور ہمیں چائے پرٹرخائیں، یہ زیادتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن
نیب میں اگر ہمت ہے تو سوال نامہ بھیج کر دکھائیں۔بٹ خیلہ میں جلسہ عام سے خطاب
مزید پڑھیئےعذیر بلوچ ایک اورمقدمے میں بری ہو گئے
شہری کے اغوااور قتل کے کیس میں عدالت نے عذیر بلوچ کو عدم شواہد کی بنیاد پربری کیا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 41 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 6 ہزار 701 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنعیم بخاری کی تعیناتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔ہائیکورٹ
سپریم کورٹ کا بڑا واضح فیصلہ ہے اس پرعمل بھی ضروری ہے۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
مزید پڑھیئےکراچی میں بڑی دہشت گردی کا خدشہ؛ پولیس ہائی الرٹ
شہر میں سفید رنگ کی ایک مشتبہ گاڑی داخل ہوچکی ہے،اسنیپ چیکنگ میں اضافہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 6۔وہ کون سے کھلاڑی ہیں جنہیں کسی فرنچائزنے گھاس نہیں ڈالا
فاسٹ باﺅلر جنید خان، اوپننگ بلے بازاحمد شہزاد اورعبداللہ شفیق، مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل، فواد عالم، عمر خان، عمرامین، حماد اعظم، فاسٹ باﺅلر راحت علی اورکرکٹر سعود شکیل کو کسی بھی فرنچائز نے منتخب نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےویرات کوہلی بیٹی کے باپ بن گئے
انسٹاگرام کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔
مزید پڑھیئےفوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔ میجر جنرل بابرافتخار
حالیہ بیان بازی پر فوج میں تشویش تو موجود ہے لیکن فوج کا مورال بلند ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمولانا پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے۔ میجرجنرل بابرافتخار
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے میں بھی کئی قربانیاں دی ہیں کسی کی مجال نہیں کہ اس باڑ کو اکھاڑ سکے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستان سے 18 ہزار سے زائد دہشتگردوں کا قلع قمع کیا گیا۔میجر جنرل بابرافتخار
گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ہندوستان نے مشرقی سرحد پر اشتعال انگیزیوں میں اضافہ کیا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبحیثیت قوم ہم سرخرو ہو کر مشکلات سے نکلے۔ترجمان پاک فوج
آپریشن ردالفساد کے تحت 3 لاکھ 71 خفیہ آپریشن کیے گئے ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنیپرا نے ملک گیر بلیک آوٹ کا نوٹس لے لیا
اعلٰی اختیاراتی کمیٹی بنائی جائےگی جس میں نیپرا اورنجی شعبے کے ماہرین شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےگلشن اقبال میں آتشزدگی کے نتیجے میں درجنوں جھگیاں جل کر خاکستر
آگ حادثاتی طورپرکسی ایک جھونپڑی میں ممکنہ طورپرکھانا پکانے کے دوران لگی ۔
مزید پڑھیئےضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ ہونے پر رکن اسمبلی فیصل زمان گرفتار
انسداد دہشت گردی عدالت ایبٹ آباد میں دہرے قتل کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ کردی۔
مزید پڑھیئےکیا سندھ حکومت کاجواب میٹھاہوگا؟۔چیف جسٹس
چیف جسٹس کے سوال پرعدالت میں قہقہے لگ گئے۔
مزید پڑھیئےترسیلی نظام کی ناقص دیکھ بھال بریک ڈائون کا سبب بنی
موجودہ حکومت نے اپنے ڈھائی سالہ دور میں ٹرانسمیشن سسٹم کی دیکھ بھال اور زوننگ سسٹم کو اپ گریڈ کرنے پر توجہ نہیں دی-رپورٹ
مزید پڑھیئےٹرمپ سے ایٹمی ہتھیاروں کا کنٹرول چھین لیا گیا
خدشہ تھا کہ متلون مزاج ٹرمپ 20 جنوری سے پہلے کسی ملک پر نیوکلیئر حملہ کر سکتے ہیں-رپورٹ
مزید پڑھیئےمصباح الحق نے نیوزی لینڈ میں شرمناک شکست کی وجہ بتا دی
18 سے 19 دن ہم نے کمروں میں گزارے اور ٹریننگ نہیں کر سکے تھے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے