معاشی تباہی جاننے کیلیے محض دو واقعات ہی کافی ہیں75 سالہ سینیٹر اعظم سواتی کو زیرحراست تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نون لیگ نے لنگر خانے نہیں،کارخانے لگائے۔مریم اورنگزیب
عوام کا اجتماع اس بات کا ثبوت ہے کہ شیر آ رہا ہے۔ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےشوہر نے بیوی کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا
مقتولہ کی شناخت 19 سالہ مریم کے نام سے ہوئی ۔پولیس حکام
مزید پڑھیئےعمرہ زائرین کی ویزہ مدت میں توسیع نہ کرنے کا اعلان
بچوں کے ساتھ عمرہ پرمٹ کیلیے کم از کم عمر کی حد 5 سال متعین کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت بلوچستان کے اضلاع میں گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری
اشتہار کے مطابق صبح کے وقت گیس چھ بجے سے نو بجے ، دوپہر کو بارہ سے ایک بجے اور رات کو چھ سے نو بجے تک فراہم کی جائے گی ۔
مزید پڑھیئےجب فراڈیے لیڈرزبن جائیں توعذاب بھی آتے ہیں۔خواجہ آصف
عمران پاکستان پر اچانک نازل نہیں ہوا، باقاعدہ منصوبے کے تحت ایک شخص کو اقتدار میں لایا گیا۔کنونشن خطاب
مزید پڑھیئےشہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی ملاقات
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی،
مزید پڑھیئے’’نفسیاتی مریض جعلی عاملوں کی چاندی کرا دیتے ہیں‘‘
ذہنی عوارض میں گرفتار بیشتر افراد جنات کے زیر اثر ہونے پر اصرار کرتے ہیں- تردید کرنے پر اصل روحانی عاملین سے چڑ جاتے ہیں-
مزید پڑھیئےعمران خان نے نواز شریف کو گرفتار کرنے کا اعلان کردیا
ملک واپس آتے تو پنجاب حکومت ان ہیں فوراً گرفتار کرے گی، وہ عدالتی مفرور ہیں۔سابق وزیر اعظم
مزید پڑھیئےن لیگ نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا
آج راولپنڈی، سیالکوٹ اور شیرگڑھ مردان میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بھانجی کو 3 سال قید
فریدہ مراد خانی کو نومبر میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کا ساتھ دینے کا اعلان کرنے پر گرفتارکیا تھا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے اسمبلیاں توڑنے کی ڈیڈ لائن دیدی
پی ڈی ایم 20 دسمبر تک عام انتخابات کا فارمولا نہیں لاتی تو پنجاب اور کے پی اسمبلیاں توڑ دی جائیں گی۔
مزید پڑھیئے’’قطرانتظامیہ نے فیفا کی تجوریاں بھردیں‘‘
منافع کا حجم دس بلین ڈالر سے تجاوز-سنسنی خیز مقابلوں نے دنیا بھر کو سحر میں جکڑ لیا-کوارٹر فائنل میں دو پنالٹی شوٹ آؤٹ نے ایونٹ کو چار چاند لگا دیے-
مزید پڑھیئے’’چوہدری نثارکی سیاسی چُپ ٹوٹنے کا امکان‘‘
قومی دھارے سے کنارہ کشی کا کوئی ارادہ نہیں- فی الحال اپنے حلقے میں متحرک رہ کر عام انتخابات کی تیاریوں پر فوکس ہے-
مزید پڑھیئےابرار احمد ڈیبیوٹیسٹ میں11وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بالر بن گئے
ابراراحمد نے ملتان ٹیسٹ میں11 وکٹیں مکمل کرکے محمد زاہد کا ریکارڈ بابر کیا۔
مزید پڑھیئےمولانا نے حافظ حسین احمد کو گلے لگا لیا
سینئر رہنما کو منانے کی کوششیں پچھلے چند ماہ سے جاری تھیں-بلوچستان چیپٹر نے بنیادی رول ادا کیا-حافظ حسین احمد نے تاحال واپسی کا اعلان نہیں کیا-
مزید پڑھیئےکوچ کے غلط فیصلوں نے ہروا دیا۔ رونالڈو کی گرل فرینڈ پھٹ پڑیں
زندگی ہمیں سبق دیتی ہے۔ آج ہم ہارے نہیں، ہم نے سیکھا ہے، کرسٹیانوہم تم سے محبت کرتے ہیں.جورجینا
مزید پڑھیئےکورونا کے مزید 30 کیسز مثبت،21 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 634 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 30 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں
مزید پڑھیئےگھوٹکی: ٹرالر کی باراتیوں سے بھری وین کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
حادثے کے شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد رحیم یارخان اور سکھر کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےفرانس انگلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
میچ کے دوسرے ہاف میں اولیویئر گِیروڈ نے 78 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے فرانس کی فتح کو یقینی بنا
مزید پڑھیئےقمبر: اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
سینیٹراعظم سواتی کو راہداری ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد پولیس نے قمبر کے جوڈیشل مجسٹریٹ اور سول جج کی عدالت میں پیش کیا تھا
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی،مارننگ شفٹ میں داخلوں کیلئےانٹری ٹیسٹ کا آغاز
انٹری ٹیسٹ کے ذریعے فارمیسی، بی ایڈ اور بی ایس پروگرام میں داخلوں کے خواہش مند طلباء نے شرکت کی ہے۔
مزید پڑھیئےامام الحق انجری کا شکار،ہسپتال منتقل
امام الحق کو دائیں ہیمسٹرنگ میں تکلیف محسوس ہونے پر ایم آر آئی اسکین کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے
وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر والد شہباز شریف نے پھولوں کے ہار پہنا کر بیٹے کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 355 رنز کا ہدف
ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
مزید پڑھیئےبلوچستان بلدیاتی انتخابات ، 3 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری
پولنگ صبح 8بجے شروع ہوئی، جو بغیر کسی وقفے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی
مزید پڑھیئےآٹھ برس کی عمر میں بھٹو کی انتخابی مہم چلائی۔۔وسعت اللہ خان
خاندان کٹر جماعت اسلامی کا تھا- مذاقاً میرا نام ’’وسعتوف‘‘ رکھ دیا گیا۔۔ نامور صحافی اور قلم کار وسعت اللہ خان کے انٹرویو کا دوسرا حصہ
مزید پڑھیئےعمران خان حملہ:کوئی پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی میں پیش نہ ہوا
جے آئی ٹی نے فیصل واوڈا ، یاسمین راشد، حماداظہر اور فیصل جاوید سمیت 35 افراد کو ہفتے کے روز صبح گیارہ بجے طلب کیا تھا
مزید پڑھیئےسیمی فائنل میں پہنچنے پر مراکش میں جشن، آتشبازی
رباط میں نوجوان مراکشی اور فلسطینی پرچم اٹھائے سڑکوں پر گشت کرتے رہے اور کئی مقامات پر خوشی میں آتشبازی بھی کی گئی
مزید پڑھیئےنیو کراچی گبول ٹاؤن کے قریب فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق
تینوں بھائی چوکیدار ہیں، 6 سے 7 ملزمان نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos