آج کی جیت بہت اہم تھی جیت، جیت ہوتی ہے، دوسری ٹیموں کے نتائج ہمارے ہاتھ میں نہیں۔ نواز اور افتخار کی پاٹنرشپ بہت اہم تھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حملہ آورکا ویڈیو بیان لیک کرنے پروزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
متعلقہ تھانےکے ایس ایچ او سمیت سارے عملےکو معطل کر دیا، وزیراعلیٰ نے آئی جی کو غیر ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کی مکمل صحتیابی کیلئے ملالہ یوسفزئی کی نیک خواہشات
سیاسی عقیدے یا جماعت کے رہنماؤں پرحملے غلط ہوتے ہیں،پُرتشدد احتجاج کبھی بھی قابل قبول نہیں ہوتا، عمران خان کی مکمل صحتیابی کیلئے نیک خواہشات ہیں
مزید پڑھیئےتنقید کا جواب اپنی کارکردگی سے دینا ہے، افتخار احمد
میرا ٹیم میں کام ہی یہ ہے کہ جب وکٹیں جلدی گر جائیں تو وکٹ پر رک کر لمبی اننگز کھیلوں کیونکہ ٹیم میں ایسے کھلاڑی لازمی ہونا چاہیے
مزید پڑھیئےقاتلانہ حملہ، عمران خان کا برطانیہ میں بچوں سے ٹیلیفون پر رابطہ
عمران خان کے بیٹوں نے ان کی خیریت دریافت کی جب کہ عمران خان نے اپنے بچوں کو حوصلہ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان
کل سینئر لیڈر شپ کا اجلاس لاہور میں طلب کیا گیا ہے ، جب تک عام انتخابات کا اعلان نہیں کیا جاتا عوام کے حقوق کی یہ تحریک جاری رہے گی
مزید پڑھیئےوزیرآباد واقعہ، وفاق کا پنجاب حکومت کو جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ
جے آئی ٹی میںپولیس افسران اور خفیہ اداروں کے نمائندوں کو شامل کیا جائے،وفاقی وزارت داخلہ نے مراسلہ چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو ارسال کر دیا ہے
مزید پڑھیئےلانگ مارچ پرفائرنگ۔ حملہ آورکی تصویر سامنے آگئی
اس واقعے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےچینی ڈاکٹرکی ٹارگٹ کلنگ ناکام،ملزم گرفتار
وہ جرمنی میں جلاوطن تنظیم کے سربراہ ذوالفقار خاصخیلی عرف سفیر سے براہ راست رابطے میں ہے.
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ۔پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 186 رنزکا ہدف دیا تھا۔جنوبی افریقی ٹیم مقررہ 14 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز ہی بناسکی۔
مزید پڑھیئےکنٹیرپرفائرنگ۔وزیراعظم شہباز شریف نے رپورٹ طلب کرلی
شہباز شریف نے اللہ چوک میں لانگ مارچ پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی دونوں ٹانگوں میں گولیاں لگیں،یاسمین راشد
حملہ کرنے والے ملزمان کی تعداد دو تھی، ان میں سے جس شخص کو گرفتارکیا گیا ہے اس کی شناخت فیصل بٹ کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق اور8 زخمی ہوئے۔ایم ایس ہسپتال
مزید پڑھیئےکینٹینرپر فائرنگ،عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی،لانگ مارچ ختم کر دیاگیا
سینیٹر فیصل جاوید،عمرڈار،احمد چھٹہ کوبھی گولیاں لگی ہیں۔۔فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار
مزید پڑھیئےسندھ میں بلدیاتی انتخابات نہ ہونے پرالیکش کمیشن کا کارروائی کا فیصلہ
سیاسی جماعتوں کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پرموقف پیش کرنے کیلیے طلب کیاگیاہے۔
مزید پڑھیئےمسلح جتھوں کی اطلاعات پر وفاقی پولیس الرٹ
5 سے 7 ہزار اسلحہ بردار افراد خیبرپختون کے قافلے میں اسلام آباد داخل ہو سکتے ہیں-پی ٹی آئی کارکنان نے بڑی تعداد میں غلیلوں کا انتظام بھی کرلیا ہے-
مزید پڑھیئے’’خیبر پختونخوا کا نیا گورنر صوبائی حکومت پر لٹکتی تلوار ہوگا‘‘
گورنر راج لگانے کی نوبت آئی تو صوبے پر جے یو آئی کی گرفت مضبوط ہو جائے گی-نئے گورنر کی دوڑ میں سابق سینیٹر حاجی غلام علی تاحال سرفہرست ہیں-
مزید پڑھیئے’’میرا اسکول کیوں بند کیا‘‘راولپنڈی میں لانگ مارچ کیخلاف بینرز لگ گئے
“خدارا ملک کو چلنے دو”، “معیشت میں استحکام، بہترین روزگار کی ضمانت” سمیت مختلف تحریریں آویزاں ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 186 رنز کا ہدف
افتخار احمد اور شاداب خان نے اچھے کھیل کا مظاہرہ پیش کیا اور دونوں نصف سینچری بنانے میں کامیاب ہوئے۔
مزید پڑھیئےشاداب خان کی 20 گیندوں پر شاندار ففٹی
ان کی ففٹی میں 4 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے،22 گیندوں پر52 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے موسم سرما کی آمد کی نوید سنا دی
4 تا7 نومبرچترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ میں بارش اوربرفباری کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےعالمی تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہوگا
10لاکھ افراد کے قیام وطعام کے انتظامات مکمل کر لیے گئے،
مزید پڑھیئےراناثنااللہ کو دماغی علاج کی ضرورت ہے۔فواد چوہدری
پیرسے ہم اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے،ملکی تاریخ میں سب سے بڑا مارچ ہوگا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے نیب کو عثمان بزدار کیخلاف کارروائی سے روک دیا
عدالت نے نیب سمیت دیگرکو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےآخری موقع دے رہا ہوں،شہبازگل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
ملزم شہباز گل کو آج چالان کی نقول فراہم کی جانی تھیں ،دوران سماعت پراسیکیوٹر اور وکیل عدالت میں پیش ہوئے ۔
مزید پڑھیئےسارا جہان ایک انسان کے پیچھے پڑ گیاہے,شیخ رشید
تعیناتی کے مسئلے میں نواز شریف اور شہباز شریف ایک پیج پرنہیں.
مزید پڑھیئےنیب لاہور کا عثمان بزدار کوگرفتار کرنے کا فیصلہ
نیب ہیڈکوارٹر نے ہدایت کی ہے ،عثمان بزدار کی گرفتاری سے متعلق مواد جلد مکمل کیا جائے،ذرائع
مزید پڑھیئےپاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
اکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، بائیں ہاتھ کے بلے باز فخر زمان کی جگہ محمد حارث شامل ۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کیلیے شرائط نامہ تیار
جلسے کی اجازت ایک دن کیلیے ہوگی۔جلسے میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع ہو گا اورکسی قسم کا اسلحہ نہیں لایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبرازیل میں شکست خوردہ صدرکے حامیوں نے فوجی کمانڈ کا گھیرائو کرلیا
برازیل کے صدر جیئر بولسونارو نے صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے اقتدار نو منتخب صدر لولا ڈا سلوا کو منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos