تازہ ترین

سندھ چائلڈ میرج ایکٹ کا اطلاق پسند کی شادی کرنے والے بچوں پر نہیں ہوتا

اگر18 سال سے کم عمر جوڑا نکاح نامہ پیش کردے تو ایف آئی آر کا جواز بھی ختم ہوجاتا ہے، 14 سالہ بچی کی شادی کے خلاف دی گئی درخواست پر ایس ایچ او تھانہ زمان ٹائون فاروق سنجرانی کا جواب

مزید پڑھیئے