رانا ثناء اللہ نے خدشہ ظاہر کر دیا ۔ تحریک انصاف سربراہ نے حملے کا الزام حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر لگا کر دشمن کو موقع دے دیا، نجی ٹی وی اسے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ حکومت۔گیارہویں بارہویں کےامتحانی نتائج جاری نہ کرنےکا نوٹس لے لیا
تمام بورڈز کیلئے 15 ستمبر 2022 کی تاریخ مقرر کی گئی تھی، تاخیر ناقابل برداشت ہے۔ صوبائی وزیر اسماعیل راہو کا خط
مزید پڑھیئےشیری رحمان کوپ27 اجلاس کی ہیرو قرار
پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے بھی وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کی کاوشوں کو سراہا۔
مزید پڑھیئےکوپ 27 میں فنڈ کا قیام انصاف کے ہدف کی طرف پہلا قدم ہے۔شہباز…
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر شیری رحمٰن اور ان کی ٹیم کی کوششوں کی بھی تعریف کی۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ:ٹوئٹرکا افتتاحی میچ لائیو دکھائے کا اعلان
پہلا میچ آج قطراورایکواڈورکے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےشاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب
” آج میری اپینڈیکٹومی ہوئی ہے ، بہتر محسوس کر رہاہوں اور مجھے اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں “ ۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے 105 ملین روپے کے تحائف38 ملین میں خریدے۔ سربراہ پلڈاٹ
عمران خان نے 55 تحائف مفت اور 53 تحائف 37.9 ملین روپے ادا کر کے اپنے پاس رکھے۔احمد بلال محبوب
مزید پڑھیئےشہبازشریف کو بالکل کام نہیں آتا،پرویزالٰہی
عمران خان کی مکمل حفاظت کریں گے،عمران خان نے کیا حاصل کیا، آنے والے دنوں میں سامنے آ جائے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دوحہ پہنچ گئے
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےترک فضائیہ کی شام میں کرد ٹھکانوں پر بمباری۔ 12ہلاک
دہشت گردوں کے ٹھیک ٹھیک نشانے لے کر ان کے ٹھکانے تباہ کردیے گئے ہیں۔وزارت دفاع
مزید پڑھیئے’’چیئرمین سینیٹ پی ٹی آئی کے سامنے ڈٹ گئے‘‘
صادق سنجرانی نے مستعفی ہونے کا مطالبہ مسترد کردیا-ممکنہ تحریک عدم اعتماد کا سامنے کرنے کیلئے پُرعزم ہیں-
مزید پڑھیئےعمران خان کا لانگ مارچ ٹانگ مارچ بن گیا ہے۔سعید غنی
جو طریقہ کارعمران خان نے اختیارکیا وہ تباہ کن ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسردیاں بڑھنے پر گیس کے ملک گیر بحران میں اضافے کا خدشہ
کراچی میں بیشتر گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑھ چکے- لاہور میں کم پریشر کے باعث صارفین کو پریشانی- رپورٹ-
مزید پڑھیئےکراچی سے کویت کے لیے بُک کنٹینر سے 90 کلوہیروئن برآمد
دیگر کارروائیوں میں بھی اے این ایف کے عملے نے منشیات کی بڑی مقدار برآمد کی۔
مزید پڑھیئےسابق امریکی صدر کا ٹوئٹراکائونٹ بحال کردیا گیا
ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاونٹ بحال نا کرنے کیلئے 48.2 فیصد صارفین نے ووٹ دیا۔
مزید پڑھیئےماحولیاتی نقصان اٹھانے والے ترقی پذیر ممالک کو معاوضہ دینے کا معاہدہ طے
معاہدے کے تحت امیر اور ماحولیاتی تبدیلی میں بڑا کردار ادا کرنے والے ممالک کی جانب سے ایک فنڈ قائم کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےوزارت پیداواراورشوگرملزمالکان کے درمیان معاملات طے پا گئے
چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا،پہلے مرحلے میں حکومت 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے پر آمادہ ہے۔
مزید پڑھیئےخضدار: گھر میں گھس کر کلہاڑیوں کے سے وار سے خاتون سمیت 3 افراد…
ملزمان کی تلاش کے لئے چھاپے، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےکراچی: شارعِ فیصل سے 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار
ملزمان کامران اور عبدالوحید اس سے قبل سولجر بازار، شارعِ فیصل، پریڈی اور جمشید کوارٹرز میں بھی وارداتیں کر چکے ہیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں پھر تیندوا دیکھا گیا،شہری احتیاطی تدابیراختیارکریں
تیندوا مارگلہ ہلز کی دیہی آبادی کے قریب اکثر دیکھا جاتا ہے، مقامی آبادی اور سیاح غیر ضروری نقل و حرکت سے اجتناب کریں
مزید پڑھیئےمعروف بھارتی اداکارہ تبسم انتقال کرگئیں
1947 میں بے بی تبسم کے طور پر اپنا آغاز کیا اور ان کی شادی مشہور ٹی وی سٹار ارون گوول کے بھائی وجے گوول سے ہوئی
مزید پڑھیئےعام انتخابات کا آج بھی اعلان ہو تو ہم تیارہیں، الیکشن کمیشن
انتخابات کے لیے غیرحساس میٹریل بھی خرید لیا، بیلٹ پیپرز کیلئے بھی کاغذ حاصل کرلیا۔ای سی ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابات کے لیے میٹریل کی پرنٹنگ جاری ہے
مزید پڑھیئےفرح گوگی کے تمام سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے یو اے ای حکومت سے فرح گوگی کی آمد کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 29 کیسز مثبت ، 42 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 561 کرونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 29 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے
مزید پڑھیئےمفتی اعظم محمد رفیع عثمانی سپردخاک،تدفین میں ہزاروں افراد کی شریک
رفیع عثمانی مفتی اعظم اور مشہور درسگاہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے رئیس الجامعہ ہونے کے علاوہ 30 سے زائد کتابوں کے مصنف، مفسرقرآن، فقیہ تھے
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کی گیارہویں، بارہویں کے سالانہ امتحانات جاری کرینکی ہدایت
نتائج ایک ہفتے میں جاری کئے جائیں، وزیرتعلیمی بورڈز
مزید پڑھیئےلاہور: ائیرپورٹ پر 400 کلو سور کا گوشت اسمگل کرنیکی کوشش ناکام
چینی باشندہ گرفتار، سورکاگوشت بلیک پلاسٹکس کی شیٹ میں پیک تھا تاکہ اسکینگ مشین سے چھپایا جاسکے
مزید پڑھیئےمہنگے ترین فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ آج سے قطر میں سجے گا
میگا ایونٹ کا تخمینہ 220 ارب ڈالرز سے زائد متوقع ہے،اسٹیڈیمز کے اندر شراب کی فروخت اور شائقین کے مختصر لباس پہننے پر بھی پابندی عائد
مزید پڑھیئےکراچی، شوہرنے بیوی کو چھری کے وار سے مار ڈالا
50 سالہ یاسمین زوجہ صابری کے نام سے کی گئی، ملزم فرار
مزید پڑھیئےمعروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ ان کے بھائی مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی، مولانا فضل الرحمان، گورنر سندھ کامران ٹیسوری سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos