گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 16 افراد انتقال کرگئے،اموات 753 ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شعیب اختر نے پہلی گیند کرائی تو لگا مجھے مار دیں گے۔ تمیم اقبال
لوگ اس بات پر یقین نہیں کریں گے اگر میں کہوں کہ شعیب اختر نے جو پہلی گیند مجھے کی وہ نظر تک نہیں آئی تھی۔ خالد محمود
مزید پڑھیئےمشرق وسطیٰ جانے والے مسافروں کو کھانا نہیں ملے گا
یہ پابندی کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت عائد کی گئی ہے۔قومی ایئرلائن
مزید پڑھیئےمیجر جنرل عامراسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر
بریگیڈیئر ناصر منظور ملک کو ایگزیکٹو ڈائریکٹرایڈمن نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تعینات
مزید پڑھیئےشعیب اختر نے تفضل رضوی کو قانونی نوٹس کا جواب بھجوا دیا
تفضل رضوی کے تمام الزامات کو مسترد کرتا ہوں,میری ایک رائے تھی جس پر قانونی نوٹس نہیں بھیجا جاتا۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے دسواں نیشنل فنانس کمیشن تشکیل دیدیا
چاروں صوبوں کے وزرا خزانہ فنانس کمیشن کے اراکین ہوں گے،مشیرخزانہ حفیظ شیخ دسویں این ایف سی کے چیئرمین ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا آٹھویں جماعت تک طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا…
یکم جون کو صوبہ سندھ کے اسکول نہیں کھلیں گے۔سیعد غنی کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات دو لاکھ 93 ہزار سے تجاوز
وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 لاکھ سے زائد ہو گئی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا کیسزکی تعداد12 ہزار670ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 18 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےقائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت بھی کرونا وائرس میں مبتلا
پروفیسر نصرت جلد صحت یاب ہوکراپنی ملازمت پرآئیں گی۔نفیسہ شاہ
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی سندھ کی ٹھیکیدار نہ بنے۔ شاہ محمود قریشی
سندھ حکومت کیا آرڈیننس لا رہی ہے، آپ بجلی کے بل معاف کیسے کرسکتے ہیں؟ آپ ہوتے کون ہیں بل معاف کرنے والے۔سینیٹ میں اظہارخیال
مزید پڑھیئےکابل کے اسپتال میں دھماکے،فائرنگ۔8 افراد جاں بحق
حملہ آور گیسٹ ہاؤس میں داخل ہونا چاہتے تھے،ناکامی پر بارودی مواد کو دھماکے سے اُڑا کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےچینی تحقیقاتی کمیشن نےاسد عمر کو آج طلب کرلیا
انہوں نے کمیشن کے سامنے پیش ہونے پر آمادگی ظاہر کردی۔
مزید پڑھیئےسانحہ 12 مئی کے خلاف وکلا کاعدالتوں کا بائیکاٹ
وکلاعدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرے گے۔بازوﺅں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے۔
مزید پڑھیئےمشکل کی گھڑی میں وزیراعظم لاپتہ ہیں۔شیری رحمان
کہاں ہیں عمران خان، ملک کون چلا رہا ہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےانتخابات 2018 میں آر ٹی ایس کی ناکامی کی تحقیقات کا حکم
انکوائری کی جائے کہ آر ٹی ایس کیوں اور کیسے ناکام ہوا۔چیف الیکشن کمشنر
مزید پڑھیئےحکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان
منصوبے سے 12 لاکھ ایکڑ کی زرعی اراضی بھی سیراب ہوگی۔عاصم سلیم باجوہ
مزید پڑھیئےلاک ڈائون کھلتے ہی کرونا بے قابو۔ کرونا سے 724 اموات
کرونا کیسزکی تعداد 32 ہزار سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا200افراد کی جانیں نگل گیا
گزشتہ 24 گھنٹوں میں11 مریض انتقال کرگئے،آج 537 کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےسندھ میں کل سے بارش کا امکان
کراچی میں بھی 13 مئی کی شب سے بوندا باندی کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے9 سرکاری محکموں کے دفاترکھول دیے
محکمہ اوقاف، انسانی حقوق، صنعت و تجارت، انفارمیشن، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ سرمایہ کاری، محکمہ مائنارٹیز، محکمہ سوشل ویلفئیر، یونیورسٹیز اینڈ بورڈ اور ورکس اینڈ سروس کے دفاتر شامل۔
مزید پڑھیئےحکومت سندھ نے کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس پراعتراض دورکردیا
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اعتراض کیا تھا،گیس و بجلی کا معاملہ وفاقی دائرہ کارمیں آتا ہے۔
مزید پڑھیئےایران نےاپنے ہی بحری جہاز پر میزائل داغ دیا۔19 اہلکار ہلاک
خلیج عمان میں میزائل کو ہدف کی طرف فائر کیا گیا لیکن وہ قریب ہی موجود ایران کی سپورٹ شپ کو جالگا۔15 زخمی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےپشاورمیں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی
زخمیوں میں 2 ٹریفک پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس سے شہید
میجر محمد اصغر کو اچانک سینے میں تکلیف اٹھی،سانس لینے میں دقت کا سامنا ہوا،انہیں سی ایم ایچ پشاورمنتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہوسکے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد678ہو گئی
ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 31 ہزار478تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت مختلف شہروں میں کاروباری سرگرمیاں بحال
سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، سینما گھر، پبلک ٹرانسپورٹ، تفریحی مقامات، شادی ہالز بھی مسلسل بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں31 مئی تک توسیع کردی
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سخت لاک ڈاؤن ہوگا، شام 5 سے صبح 8 تک عوام کے گھروں سے نکلنے پر پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےاسپیکر اسد قیصرکی طبیعت بگڑگئی۔ہسپتال منتقل
اسد قیصر خود کو بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں، کل تک ہسپتال سے ڈسچارج ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارتی وکیل کا دعویٰ مسترد کردیا
یہ دعوی غلط ہے کہ پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی تعمیل نہیں کی ۔ حقائق کو غلط انداز میں پیش کرنا افسوسناک ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئے