فورم کے 6 میں سے 4 عہدیدار اور مجلس عاملہ میں 15 میں سے 10 ارکان انتخابات میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بہاولپور اور اوکاڑہ کا دورہ
سپہ سالار نے خیرپور ٹامیوالی میں فائر پاور مشقوں کا جائزہ بھی لیا، بہاولپور کور کے فوجیوں نے پاک فضائیہ کے جے ایف 17 طیاروں کے ساتھ مشقیں کیں۔
مزید پڑھیئےپائلٹ نے عملے سے مسافر کا گمشدہ فون کیسے حاصل کیا؟
کیلیفورنیا کے ایئرپورٹ پر ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کا مسافر بردار طیارہ بورڈنگ مکمل کرچکا تھا، عملے نے پائلٹ کو اشارہ کیا کہ فون ایئرپورٹ پر ہی رہ گیا۔
مزید پڑھیئےملائیشین طیارہ،نیدر لینڈ عدالت کے فیصلے کا خیرم مقدم کرتے ہیں، امریکہ
عدالت کے فیصلے سے طیارے کے مسافروں کے لواحقین کو انصاف ملاہے،فیصلہ سچائی اور جوابدہی کے لیے نیدرلینڈز کے پختہ عزم کی عکاسی کرتا ہے
مزید پڑھیئےڈچ عدالت،ملائیشین مسافر طیارہ مار گرانے کے جرم میں 3 افراد کو عمر قید
2014 میں ملائیشین طیارے ایم ایچ 17 کو مار گرانے کے واقعے میں تمام 298 افراد ہلاک ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےانضمام الحق کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک
انضمام الحق کی صاحبزادی کی شادی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور دیگر کھلاڑی بھی شریک تھے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد: سید پور گاؤں میں چیتوں کی مبینہ موجودگی کی اطلاع
سید پور گاؤں میں شہریوں کو گھروں میں رہنے کیلئے مساجد میں اعلانات کردیئےگئے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کیلئے فضائی حدود کھولنےامریکا کا عمان پر زور
عمان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات نہیں ہیں کیونکہ عمان اسرائیل کو علیحدہ ریاست تسلیم نہیں کرتا۔
مزید پڑھیئےپروفیسر ڈاکٹر ایوب صابرکا 82 سال کی عمر میں انتقال
پروفیسر ایوب صابر نے علامہ اقبال پر 20 سے زائد کتابیں لکھیں، انہیں 2006 میں علامہ اقبال ایوارڈ بھی ملا۔
مزید پڑھیئےذیابیطس کے انتظام اورکنٹرول بارےلاہور ایئرپورٹ پرآگاہی سیشن کاانعقاد
کیمپ میں مفت بلڈ شوگر اور ہیموگلوبن ٹیسٹ کی سہولت موجود تھی۔ سیشن کا مقصد صحت مند ہیومن ریسورس کا حصول بھی تھا۔
مزید پڑھیئےسیہون: انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گر نے سے 20 افراد…
جاں بحق افراد میں 6 بچے، 6 بچیاں اور 8 خواتین شامل ہیں، 5 زخمی زیر علاج ہیں، 2 کی حالت نازک ہے
مزید پڑھیئےعمران خان لانگ مارچ کی قیادت خود کریں گے، حکمت عملی تبدیل
عمران خان نے کنٹینر پر سوار ہونے کے حوالے سے اپنے ڈاکٹروں کی بعض مشورے بھی تسلیم کرنے سے انکار کردیا ، ذرائع کا دعوٰی
مزید پڑھیئےاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
15 سے زائد پولیس موبائلوں، سول ڈریس اور خواتین پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارا گیا
مزید پڑھیئےبین الاقوامی دفاعی نمائش: سی ویو پرفضائیہ کے طیاروں کی گھن گرج
ایونٹ کا تیسرا دن 'پرائیڈ آف پاکستان' JF-17 تھنڈر اور سپر مشاق ٹرینرطیاروں کے سٹیٹک ڈسپلے میں حاضرین کی خصوصی دلچسپی کے حوالے سے نمایاں رہا
مزید پڑھیئےعالمی دفاعی نمائش: بین الاقوامی مندوبین کی آمد کا سلسلہ جاری
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئیڈیا 2022 کے زیر اہتمام کراچی شو میں بطور مہمان خصوصی شرکت
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی، پاک فوج کی حمایت میں متفقہ طور پر قرار داد منظور
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسن ڈیہڑ نے قومی اسمبلی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے قومی اسمبلی میں قرار داد پیش کی
مزید پڑھیئےعمران خان قاتلانہ حملہ کیس: ملزم نوید 14 روز بعد عدالت میں پیش
جج نے اُسے 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھیئےمیزائل روس سے نہیں یوکرین سے داغا گیا، پولینڈ
یوکرین کا بھی اس سلسلے میں تحقیقات میں مکمل تعاون کا اعلان
مزید پڑھیئےپانی کی ری سائیکلنگ ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے انقلابی قدم ،سروش لودھی
ٹیکسٹائل کانفرنس اکیڈمیا و انڈسٹری کے مابین رابطہ پُل ثابت ہوگی، پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل
مزید پڑھیئےسابق کپتان سرفراز احمد کا بیٹاکس کھلاڑی جیسا بننا چاہتا ہے؟
بڑے ہوکر کرکٹر بننے سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 26 پیسے کا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ دیکھا گیا، قیمت 229 روپے 50 پیسے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان بہت بڑا چور ڈاکو ہے۔سعید غنی
شہزاد اکبر احتساب کے سربراہ تھے اور انہوں نے دکان کھولی ہوئی تھی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےموٹروے فنڈز میں خورد برد کا الزام ۔ ڈی سی مٹیاری گرفتار
اینٹی کرپشن اہلکاروں نے تلاشی کے دوران اہم کاغذات اپنی تحویل میں لے لیے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کی خالی نشست پر وقارمہدی کونیا امیدوارنامزد
سابق صدرآصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے منظوری دیدی ۔
مزید پڑھیئےپہلاون ڈے۔آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
آسٹریلیا کی جیت میں کلیدی کردار اسٹیو اسمتھ نے ادا کیا جنہوں نے 80 رنزکی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےزیادتی کیس۔سری لنکن بیٹسمین دانشکا گوناتھیلاک کی ضمانت منظور
ان پر4 خاتون سے مرتبہ ریپ کرنے کا الزام ہے اور وہ 11 روزہ ریمانڈ پر رہے۔
مزید پڑھیئےامریکی وسط مدتی انتخابات ۔ ری پبلکنز کو ایوان نمائندگان میں برتری
ری پبلکنز نے امریکا کے مڈ ٹرم الیکشنز میں 218 نشستیں حاصل کرلیں۔
مزید پڑھیئے2 سے زائد بچوں والے افراد الیکشن نہیں لڑ سکیں گے؟
الیکشن کمیشن نے جھار کھنڈ میں ہونے والے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں 2 سے زائد بچوں والے افراد کو انتخابات میں نااہل قرار دیدیا
مزید پڑھیئےاحتساب اورعثمان بزدار اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات کی وجہ بنے۔عمران خان
آرمی چیف کے تقررپر ہماری پالیسی”دیکھو اور انتظار کرو“ ہے۔سینئر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات
عدالت عظمیٰ میں موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos