کرس لین، ڈیوڈ ویزے اور سیکوگے پرسنا اپنے اپنے وطن روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایئر پورٹس پر وزیٹرزاورڈرائیورزکے داخلے پر پابندی
مسافروں کوچھوڑنے کیلیے آنے والے ڈرائیورزپارکنگ میں موجودرہیں گے۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کی ویکسین کی پہلی بارآزمائش
امریکہ کے شہرسیاٹل میں کرونا کے مریض کو ویکیسن دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےجمعے کا خطبہ و نماز مختصراور سنتیں گھروں میں پڑھی جائیں
مذہبی قیادت اجتماعات کچھ عرصے کے لیے ملتوی کردے۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور
مزید پڑھیئےق لیگ اور پی ٹی آئی ارکان سے رابطے میں ہیں۔ن لیگ کا دعویٰ
ایم کیو ایم بھی حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے والی ہے۔ رانا تنویر حسین
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 94 ہوگئی
سندھ میں مجموعی تعداد 76 ہوگئی جن میں سے 25 کا تعلق کراچی، ایک حیدرآباد سے،50 کیسزتفتان بارڈرسے آنے والے افراد میں رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےلاہورقلندرزکی ٹیم پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی
سیمی فائنل میں لاہورقلندرزکا مقابلہ کراچی کنگزسے17اپریل کوقذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گا
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان کی عدالتوں میں 5اپریل تک تعطیلات کااعلان
کرونا وائرس کے پیش نظر عدالتوں میں تعطیلات کی گئی ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت
مزید پڑھیئےعراق میں فوجی اڈے پر راکٹ حملے۔5اہلکار زخمی
التاجی فوجی اڈے پر نامعلوم مقام سے 12 راکٹ داغے گئے۔ 2فوجیوں کی حالت نازک
مزید پڑھیئےپنجاب میں بھی قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلیے خوشخبری
سعودی سول ایوی ایشن نے18 مارچ تک پاکستانیوں کولے جانے کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کے مزید5 مریض سامنے آ گئے۔تعداد 34ہو گئی
محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں کرونا وائرس کے مزید 4 کیسز کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فورسز کی دہشتگردی۔4 کشمیری نوجوان شہید کردیے
قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےبھارت نے پاکستان سے ملحق سرحدیں بند کر دیں
تمام بارڈرز آج رات سے تا حکم ثانی بند کیے جا رہے ہیں۔ کرتار پور راہداری سے زائرین کی آمدورفت بھی بند کرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےفیس ماسک بیرون ملک اسمگلنگ۔ڈاکٹرظفرمرزا کیخلاف تحقیقات
ایف آئی اے نے 2 کروڑ فیس ماسک بیرون ملک اسمگل کرانے کے الزام میں انکوائری شروع کردی۔
مزید پڑھیئےقانون کی نظرمیں کوئی مقدس گائے نہیں۔ فردوس عاشق اعوان
نیب کا کردار حکومت کے ساتھ نتھی کرنا صحافتی اقدارکی نفی ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاک فوج کے37 بریگیڈیئرزکی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
ترقی کی منظوری آرمی چیف قمرجاوید باجوہ نے دی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکرونا وائرس قیدوں پر مہربان۔2ماہ کی معافی مل گئی
سندھ میں قیدیوں کی سزائوں میں 60 دن کی معافی کا فیصلہ کیاگیاہے۔ آئی جی جیل خانہ جات
مزید پڑھیئےپی ایس ایل فائیو کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے
تمام فرنچائز مالکان سے کانفرنس کال پررابطہ کیا جس میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے پراتفاق کیا گیا۔ پی سی بی
مزید پڑھیئے10غیرملکی کھلاڑیوں کا واپس جانے کا فیصلہ
واپس جانے والے کھلاڑیوں میں لیام لیونگسٹن، کارلوس بریتھویٹ، لیام ڈاوسن، الیکس ہیلز، ٹام بینٹن، لیوئس گریگری، جیسن رائے، ٹائمل ملز، جیمز ونس اورریلی روسو جبکہ جیمز فوسٹر(کوچ) شامل
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کیسزکی تعداد 22 ہوگئی
کراچی میں کرونا وائرس کا ایک اورکیس سامنے آگیا۔
مزید پڑھیئےوائرس سے متاثرہ شخص کی باجماعت نماز میں شرکت حرام ہے۔سعودی علما
ایسے افراد پانچ وقت اور جمعہ کی نماز باجماعت ادا نہ کریں،جن افراد کو وائرس سے متاثر ہونے کا خوف اور خدشہ ہو ۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے معذر ت کرلی،پاک بنگلہ دیشی میچز آئندہ ماہ کراچی میں شیڈول تھے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت۔تعلیمی ادارے بند
کرناٹکا کے 76 سالہ شخص کا انتقال ہو گیا جو ایک ماہ کے قیام کے بعد 29 فروری کو سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں بھی تعلیمی ادارے 31مارچ تک بند
16 مارچ سے 31 مارچ کے دورانیے میں ہونے والے تمام امتحانات بھی منسوخ کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےمیر شکیل الرحمن کو 11 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے
احتساب عدالت نے24 مارچ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےجسے پٹرول پمپ بنانا ہےاپنی زمین خرید لے۔سپریم کورٹ
ریاست کی زمین بولی کے بغیرکسی کو نہیں دی جا سکتی۔جسٹس عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کا وار۔سندھ میں تعلیمی ادارے 3ماہ کیلیے بند
31 مئی 2020 تک چھٹیاں، تعلیمی ادارے اب یکم جون سے کھلیں گے۔وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےجنگ۔جیو نیوزکے مالک میر شکیل الرحمن کو نیب نے گرفتارکرلیا
میر شکیل الرحمن آج دوسری بار نیب کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے پیش ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےآج بولوں گی تو کیا مجھے میڈیا پر دکھایا جائے گا۔مریم نواز
جب مجھے پارٹی ہدایت کرے گی آگے آکر رول ادا کروں تو پیچھے نہیں ہٹوں گی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے