جی ٹی روڈ پر لواحقین کا ٹائر جلا کر احتجاج، روڈ بندش کے وجہ سے ٹریفک جام، لمبی قطاریں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گلستان جوہرمیں بیوی کے سامنے شوہر مزاحمت پر قتل،2 ڈاکو گرفتار
ملزمان نے یکم ستمبر کو بلاک 14 گلستان جوہر میں آئسکریم کی دکان پر مزاحمت ڈاکوئوں نے کار میں سوار ذیشان افضل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا
مزید پڑھیئےٹی 20 سیریزفائنل: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 164 رنز کا ہدف
پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
مزید پڑھیئےسہہ ملکی ٹورنامنٹ کا فائنل : پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
نیوزی لینڈ نے 19 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے ہیں
مزید پڑھیئےڈاکوؤں کو چھینے گئے موبائل فون سے سیلفی بنانا مہنگا پڑ گیا ،
موبائل فون سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیو موبائل فون کے مالک کے گوکل آئی ڈی پر لوڈ ہوگئیں ، دکھائی دینے والے ڈاکوؤں کو دکاندار نے بھی شناخت کرلیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن ڈیوٹی میں لاپروائی پر دو اساتذہ کی گرفتاری کا حکم
اسسٹنٹ پروفیسر محمد سہیل خان اور اسسٹنٹ پروفیسر سردار بخش وڈھو کے ساتھ ہتک آمیز رویے پر کالج اساتذہ میں سخت تشویش پائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشی کے حکم کی قرارداد منظور
کمیٹی سماعت کے بعد اس نتیجے پر پہنچی کہ ٹرمپ کو الیکشن ہارنے کا علم تھا، ٹرمپ نے جان بوجھ کر کیپیٹل ہل پر حملہ کروایا،
مزید پڑھیئےاسلام آباد: نجی شاپنگ مال میں آتشزدگی کی حتمی رپورٹ تیار
9 اکتوبر کو مال میں آگ لگنے کے واقعے کی بظاہر وجہ معلوم نہیں ہو سکی، جائے وقوعہ پر بجلی اور گیس مصنوعات کی صورت میں آگ کیلئے کافی ایندھن موجود تھا۔
مزید پڑھیئے16 اکتوبر کو فتح مسلم لیگ (ن) کی ہوگی ، شاہد خاقان
عمران خان نے عثمان بزدار کو پنجاب پر 4 سال تک مسلط کر کے دشمنی کا ثبوت دیا گیاہے
مزید پڑھیئےبابر اعظم ٹیم کو چھوڑ کر آسٹریلیا کیوں روانہ ہونگے؟
ں نیوزی لینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کا فائنل کھیل کر ٹیم میڈیا منیجر ابراہیم بادیس کے ہمراہ آسٹریلیا کے شہر میلبرن پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
نوشہرو فیروز میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف فوجی جوانوں سے ملاقات اور نوشہرو فیروز کے مقامی لوگوں سے بھی بات چیت کی۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات میںامپورٹڈ حکومت کو بھاگنے نہیں دینگے، شہریار آفریدی
چوروں کی حکومت کے خاتمہ کی خاطر جان ہتھیلی پر رکھ کر پھر رہے ہیں ،میرے خلاف 15 کلو ہیروئین کے جھوٹے مقدمے کا اب تک ٹرائل شروع نہیں ہوسکا ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی ایم ڈی سے ملاقات
اسحاق ڈار نے امریکی سیکرٹری خزانہ کے قونصلر ڈیوڈ لپٹن سے بھی ملاقات کی، اس موقع پر پاکستان کے سفیر مسعود خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
مزید پڑھیئےسری لنکن ٹیم نےقومی ویمن ٹیم سے جیت چھین لی
سری لنکن ٹیم نے ایک رن سے شکست دیکر ویمنز ایشیاکپ کے فائنل میں جگہ بنالی،ایونٹ کا فائنل 15 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی
دوستانہ میچز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان جلد کردیا جائے گا،پاکستان ٹیم ورلڈکپ کوالیفائرز 2019کے بعد پہلی بار کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات میں دہشتگردی ،وزارت داخلہ کاالیکشن کمیشن کو خط
پنجاب میں سیاسی افراد کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، ضمنی انتخابات کا انعقاد محتاط انداز میں کیا جائے،وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات
سیکا کے چھٹے سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پر وزیراعظم شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزؤف کی ملاقات ہوئی ہے
مزید پڑھیئےکرد سیاستدان عبداللطیف رشید عراق کے صدر منتخب
جمعرات کو عراقی پارلیمنٹ نے ملک کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کی
مزید پڑھیئےچیمپیئنز لیگ،تیز ترین ہیٹ ٹرک کا ریکارڈمحمد صلاح کے نام
اس سے قبل چیمپیئنز لیگ کی تاریخ کی تیز ترین ہیٹ ٹرک کا ریکارڈ فرانس کے فٹبالر بافیتمبی گامز کے پاس تھا جنہوں نے 2011 میں 8 منٹ میں تین گول کیے تھے۔
مزید پڑھیئے6 سال بعد پاکستان ویمن ٹیم فیفا رینکنگ میں دوبارہ شامل
187 ملکوں کی فہرست میں پاکستان 160ویں پوزیشن پر ہے، پاکستان کے مجموعی پوائنٹس کی تعداد 928.40 ہے۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ،رانا ثنااللہ کی عمران خان کو الٹا لٹکانے کی دھمکی
مشتعل ہجوم اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا تو پھر کسی کی جان کی ضمانت نہیں دی جاسکتی، عمران خان نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو انہیں گرفتار کریں گے۔
مزید پڑھیئےوزارت توانائی کا پورے ملک میں بجلی بحال کر نے کا دعویٰ
کراچی کے جنوب میں پانچ سو کے-وی دو لائنوں میں آنے والے خلل کو دور کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ملک کے میں بجلی بحال ہوگئی ہے
مزید پڑھیئےنوری آباد بس آتشزدگی، مالک اور ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج
مقدمہ موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا ،لاپرواہی اور دیگر دفعات شامل
مزید پڑھیئےفلسطینی صدر محمود عباس کا امریکا پر عدم اعتماد
کسی بھی صورت میں ہم یہ تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں کہ امریکا ہی اسرائیل کے ساتھ تنازع کو حل کرنے کے لیے واحد فریق ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے سی پیک پر کام کس کے کہنے پر روکا ؟
عمران خان کہتا ہے مجھے امریکی سازش کے ذریعے ہٹایا گیا، یہ سائفر کے چکر میں قوم کو بےوقوف بنانا چاہتا ہے، حافظ حمداللہ
مزید پڑھیئےپنجاب داخلے پررانا ثنا اللہ کو کیسے گرفتار کیا جائیگا؟
اینٹی کرپشن پنجاب رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ لے چکا ہے، رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری 19 اکتوبر تک مؤثر ہیں،مشیر داخلہ پنجاب
مزید پڑھیئےپی جے ایل: مردان واریئرز کی حیدرآباد ہنٹرز کیخلاف 4وکٹوں سے فتح
حیدرآباد ہنٹرز کی جانب سے دیا گیا 129 رنز کا ہدف مردان واریئرز نے 19.2 اوورز میں حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےلاہور کے آوارہ کتے سرکاری گولی سے محفوظ ہوگئے
لاہور میں آوارہ کتوں کی نسل کشی کے بجائے ان کی افزائشِ نسل روکنے کی حکمتِ عملی تیار کی گئی ہے
مزید پڑھیئےبینش آفریدی کو غیر پاکستانی قراردینے کافیصلہ کالعدم قرار
دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ وہ دہر ی شہریت کی حامل ہے اور اس نے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ناظم الامور اسد عباس کی شیرعباس ستانگزئی سے ملاقات
شیرعباس ستانگزئی نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس اور متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos