اتوار کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی، فوڈ کورٹ میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے سینٹورس شاپنگ مال کے بیشتر حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کشمیر پر امریکہ جرمنی کی حمایت ، مودی سرکار بلبلا اٹھی
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی سفیر کے آزاد کشمیر کے الفاظ استعمال کرنے پر اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے
مزید پڑھیئےشیخوپورہ قتل واقعہ پرغفلت ،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار گرفتار
گرفتار اہلکاروں میں ایس ایچ او نارنگ انسپکٹر عبد الوہاب، اے ایس آئی محمد لطیف، مشتاق احمد، محمد رفیع اور محرر عمار الحسن شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمیکسیکو میں اسکول کے 57 طلبہ کو زہر دے دیا گیا ۔ حالت غیر
واقعہ جنوبی میکسیکن ریاست چیاپاس میں پیش آیا،اسکولوں میں بچوں کو اتنی بڑی تعداد میں زہر دینے کا یہ تیسرا واقعہ ہے
مزید پڑھیئےبیلجیئم.برطانیہ میں بھی جشن عید میلاد النبی ؐ کی روح پرور تقریبات
بیلجیئم،برطانیہ میں جشن عید میلاد النبیﷺ پر جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
مزید پڑھیئےبنوں ، 4 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
واقعہ بنوں کے علاقے جامن روڈ میں پیش آیا جہاں ایک 4 سال بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےعاشق رسولﷺ ہونے کیلئے کوئی ڈگری نہیں چاہیے، عمران خان
خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود بدلنے کی کوشش نہیں کرتی، اپنے بچوں کو بتاتا ہوں کہ میری زندگی سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے کیسے بدلی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل، تازہ تصویر جاری
سابق صدرکو صحت کی خرابی کے باعث 27 ستمبر کو کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہاں ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
عاشقان مصطفیٰ ﷺ نے گلیوں اور بازاروں اور گھروں کو برقی قمقموں سے دلہن کی طرح سجایا ، مساجد، دفاتر، مارکیٹوں، بازاروں پر خوبصورت چراغاں کیا گیا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے سینٹورس آتشزدگی کا نوٹس لے لیا
وزیر اعظم نے واقعے پر بہت افسوس کا اظہار کیا ہے اورمتعلقہ اداروں اور حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھیئےڈینگی پاکستان میں زیادہ جانیں لے سکتا ہے، اقوام متحدہ
پاکستان سنگین بحران کا شکار ہے، مدد کرنا مغرب کی اخلاقی ذمہ داری ہے، اس بار یہ پاکستان ہے،کل یہ دوسرے ملک اور دوسری کمیونٹیز میں سے کوئی ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف اے این پی کاعدالت جا نے کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی تیار ہے اور انتظامات مکمل ہیں، مقررہ وقت پر ضمنی انتخاب کے بعد کم از کم خیبر پختونخوا سے اس (پی ٹی آئی) کا خاتمہ ہوجائے گا۔
مزید پڑھیئےمجھے کس جرم میں مارا گیا ؟ معصوم عنابیہ کا سوال ۔۔۔ سجاد عباسی
ننھی مقتولہ کی زخمی ماں کے مطابق ڈاکو ہوائی فائرنگ کر کے بھاگ گئے تھے۔وہ ماں بیٹی ڈاکوؤں کا پیچھا کرنے والے پولیس اہلکاروں کی گولیوں کا نشانہ بنے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے معروف ترین سینٹورس مال میں آگ کیسے لگی؟
سینٹورس مال کے چوتھے فلور پر واقع فوڈ کورٹ کے کچن میں آگ لگی جو مال کے دیگر حصوں تک پھیل گئی۔
مزید پڑھیئےڈھاکہ کے شیر کرائسٹ چرچ میں ڈھیر
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں شدت پسندوں سےجھڑپ ، دو جوان شہید
دونوں اہلکاروں کا تعلق آزاد کشمیر سے بتایا جاتا ہے
مزید پڑھیئےراولپندی میں ڈینگی نے مزید 2افراد کی جان لے لی
اسلام آباد کے علاقوں سے ڈینگی کے 45 مریض راولپنڈی کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بھی موسم گرم، پارہ 40 تک جائے گا
شہر میں اس وقت سمندری ہوائیں بند، ہوا میں نمی کا تناسب 20 صدہے،گرمی کی لہر دو دن برقرار رہے گی،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےچلاس میں مکان کی چھت گر گئی، ماں اور 8 بچے جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں چار معصوم بچے اور چار بچیاں شامل
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی لندن میں کس سے ملاقات کرنے گئے؟
پرویز الٰہی کو خوف ہے کہ کہیں عدم اعتماد کے ووٹ کی درخواست منظور نہ ہو جائے، نجم سیٹھی کا انکشاف
مزید پڑھیئےمالاکنڈ میں سیکورٹی فورسز نے2 دہشتگرد مارڈالے، 3 اہلکار زخمی
ہلاک دہشت گرد افغانستان کے ساتھ رابطے میں تھے،اسلحہ برآمد
مزید پڑھیئےخیبرایجنسی:عالم دین مولانا عبدالعزیزکو قتل کردیا گیا
مولانا صبح فجر کی نماز کی ادائیگی کیلئے مسجد جا رہے تھےکہ حملہ آوروں نے نشانی بنایا، ملزمان فرار
مزید پڑھیئےکامران ٹیسوری نئے گورنرسندھ تعینات
صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی۔گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔
مزید پڑھیئےنا انصافی ہوئی! نواز شریف نے پانچ سال کا حساب مانگ لیا
سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی گفتگو آج شام 4 بجے نشر کی جائے گی
مزید پڑھیئےجشن میلادالنبی ﷺ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں چراغاں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےایرانی سرکاری ٹی وی پر ہیکرز کا حملہ۔ خامنہ ای کے خلاف پیغامات نشر
احتجاجی تحریک کے دوران 150 سے زائد افراد مارے جاچکے ہیں۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا دعویٰ
مزید پڑھیئےغلاف کعبہ کی تیاری میں روئی کا استعمال۔ جانیے چند دلچسپ حقائق
خصوصی روئی کو کنگ عبدالعزیز کمپلکس کے مختلف حصوں میں بُنا جاتا ہے
مزید پڑھیئےخود کشی کے سب سے زیادہ واقعات افریقا میں ہوتے ہیں،عالمی ادارہ صحت
تاریک براعظم میں 5 لاکھ افراد کیلئے ایک ماہرِ نفسیات ہے، جو ’ڈبلیو ایچ او‘ کے معیار سے 100 گنا کم ہے
مزید پڑھیئےنایاب گلابی ہیرا "ولیمسن پنک اسٹار” 57 ملین ڈالر میں نیلام
نیلامی میں فروخت ہونے والا اب تک کا دوسرا مہنگا ترین قیمتی پتھر بن گیا
مزید پڑھیئےایتھوپیا کے علاقے ٹیگرے پر ڈرون حملہ، 5 افراد مارے گئے
حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، حکومت کا ردعمل سامنے نہیں آیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos