وحیداپنے سوتیلے بھائی شاہد کو گولی مارکرموقع سے فرارہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پرافغانستان روانہ ہوں گے
دارالحکومت کابل کو پاکستانی پرچموں سے سجا دیاگیا اورعام تعطیل کا اعلان۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی ملازمین کی اسکروٹنی اور تنخواہوں کو آن لائن کرنے کے لیے کمیٹی قائم
چھ ممبران پر مشتمل کمیٹی چار ماہ میں حتمی رپورٹ سیکریٹری بلدیات کو پیش کرے گی۔
مزید پڑھیئےبرج الخلیفہ کے اوپرپروازکرنے والا فرانسیسی ایتھلیٹ ہلاک
36 سالہ ایتھلیٹ ونسنٹ ریفیٹ پرندوں کی طرح پروازکے شوقین تھے۔
مزید پڑھیئےشاہ لطیف ٹاؤن میں کمپنی وین سے90 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
لوٹ مارکی واردات کمپنی کے دروازے پرکی گئی، تین ملزمان کمپنی وین کے پیچھے تعاقب کرتے پہنچے تھے۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مختصر دورہ پاکستان کا اعلان
انگلش کرکٹ ٹیم آئندہ برس اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔
مزید پڑھیئےاسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں۔سعید غنی
اگر صورت حال خراب ہوئی تو اسکول بند کیے جا سکتے ہیں۔گفتگو
مزید پڑھیئےسینئراداکارماجد جہانگیر شدید علیل ہوگئے
اہل خانہ کے مطابق ماجد جہانگیر پر فالج کا حملہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا میں غریب عوام کو جلسوں میں لایاگیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ
کسی کونہیں پتہ کہ کورونا کااگلا شکار کون ہے۔ان ڈور شادی ہالز پرپابندی کیخلاف درخواست مسترد۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں مسلمان خواتین کو باحجاب پولیس یونیفارم پہننے کی اجازت
زینا علی ملکی تاریخ کی پہلی باحجاب خاتون پولیس اہلکار بن گئیں۔
مزید پڑھیئےکورونا ویکسین کب تک پاکستان آئے گی؟اسد عمر نے بتا دیا
گرمیوں سے پہلے پاکستان میں ویکسین کی بڑی مقدارکی دستیابی ممکن نہیں۔ وفاقی وزیر
مزید پڑھیئے2 کھرب کے نوادرات چوری کرنے والے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
ملزمان جنگلا توڑکرعجائب گھر میں داخل ہوئے،ہتھوڑوں سے شیشے توڑ کر نوادارت چرالی تھیں۔
مزید پڑھیئےامریکہ نے پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کرلی
کمپنی پہلے فیز میں ویکسین کی مقامی ضرورت پورا کرے گی۔
مزید پڑھیئےکیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟.جسٹس قاضی عیسیٰ
کشمیرپرالیکشن کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن صوبے میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرواتے۔ریمارکس
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کیخلاف نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس دائر
احسن قبال کیخلاف اختیارات کے غلط استعمال کے شواہد موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےجان بچانے والے جعلی انجکشن فروخت ہونے کا انکشاف
ڈریپ کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں-نیو کراچی-حسین آباد اور کچھی گلی سے سینکڑوں انجکشن ضبط۔
مزید پڑھیئے13 سالہ نمرہ رند کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا
قاتل سگا بھائی نکلا۔ملزم بہن کے ساتھ زبردستی زیادتی کرتا تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ کابلاول بھٹوکو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
بلاول بھٹو کو ذاتی سیکیورٹی گارڈ اورکالے شیشے والی گاڑی استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےمزار قائد بیحرمتی کیس۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کےخلاف مقدمہ خارج
مدعی واقعے کے وقت مزارقائدپر نہیں آیا تھا،،مزارقائد کی فوٹیج میں بھی مدعی کی موجودگی ثابت نہ ہو سکی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے37 افراد جاں بحق ہوگئے
کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین نے اپنی کمپنی کا عہدہ بھی چھوڑ دیا
راحیل مسعود نئے سی ای او کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم سمیت طاقتور عناصرنے’شوگر مافیا‘ کو فائدہ پہنچایا
شوگر مافیا کو 400 ارب روپے سے زیادہ کا فائدہ پہنچایا گیا۔یف آئی اے کے برطرف افسر نے بھانڈا پھوڑ دیا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں ن لیگ کے اہم رہنما کو گرفتارکرلیا گیا
سرفراز افضل نے مجاز اتھارٹی سے اجازت کے بغیر ہاوسنگ سوسائٹی کے پلاٹ فروخت کیے۔
مزید پڑھیئےملک دشمن عناصر بلوچستان میں دہشت گردی کو ہوا دے رہے ہیں، آرمی چیف
بلوچستان میں ترقی اور استحکام پاکستان کی خوشحالی کے لئے اہم ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےبابر کی شاندار اننگز، کراچی کنگز پہلی بار پی ایس ایل چیمپن بن گئی
فائنل میں لاہور نے 135 کا ہدف دیا جو کراچی نے باآسانی حاصل کرلیا، بابر اعظم نے ایک بار پھر نصف سنچری اسکور کرکے ٹیم کو فتح دلادی
مزید پڑھیئےقائمہ کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی ترمیمی بل منظورکرلیا،اپوزیشن ارکان کی مخالفت
بل کی 7 ارکان نے حمایت اور 5 نے مخالفت کی جس میں احسن اقبال، محمد سجاد، جنید انوار، سردار عرفان ڈوگر اور آغا رفیع اللہ شامل ہیں
مزید پڑھیئےسعودی عرب:شیشہ پینے اورداڑھی مونڈھنے کو ممنوع قرار دینے والے 2جج معطل
فیصلہ دینے والے ججوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں،ان کے خلاف ضابطے کی کارروائی کی جائے گی،سعودی میڈیا
مزید پڑھیئےکورونا سے بچاؤ کے لیے اشیا کی درآمد پر ڈیوٹی و ٹیکس ختم
پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کا معاملہ موخر
مزید پڑھیئےعالمی و مقامی مارکیٹ میں سونامزید سستا
فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 112350روپے ہو گئی
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرپھر سے بڑھنے لگی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 158 روپے 30 پیسے کی سطح پر آگئی
مزید پڑھیئے