متاثرین کے گوٹھوں سے پانی اتر جانے تک کوئی انہیں یہاں سے نہیں اٹھائے گا. اقبال میمن کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاقی داارلحکومت پر یلغارکی ہرگز اجازت نہ دی جائے، اجلاس میں فیصلہ
قومی سلامتی کے خلاف سازش کرنے والے لانگ مارچ کے نام پر معاشی بحالی کے خلاف نئی سازش کررہے ہیں
مزید پڑھیئےPJL کے افتتاحی میچ میں گوجرانوالا جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست
اوپنر عزیر ممتاز نے 54 رنز بنائے، ایمل خان نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئےموڈیز نے پاکستان کے بیرونی قرض کی ریٹنگ مزید کم کیوں کی؟
سیلاب سے پیدا شدہ لیکوڈٹی، بیرونی خدشات اور پائیدار قرض خدشات کے سبب ریٹنگ گرائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےڈالرمزید ساڑھے3روپے سستا۔اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی
انٹربینک میں ڈالر کی قدر دو ہفتے میں 18 روپے کم ہوگئی۔ 100 انڈیکس میں 549 پوائنٹس کا اضافہ
مزید پڑھیئےمریم نواز کی والدنواز شریف سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
مریم نواز بیمار والدہ کو چھوڑ کر 4 برس قبل نواز شریف کے ہمراہ پاکستان گئیں تھیں مریم کی نواز شریف سے آخری ملاقات کو بھی تقریباً تین برس ہوچکے تھے۔
مزید پڑھیئےسائفر کو پھر زندہ کرنے پر حکومت کا مشکور ہوں، عمران خان
سائفر میں واضح لکھا ہے کہ عمران خان کو ہٹایا جائے، سائفر سے فائدہ اٹھانے والے اس کی تحقیقات کیسے کرسکتے ہیں؟
مزید پڑھیئےعمران خان کا لانگ مارچ شارٹ ہو یا لانگ، ٹھس ہو جائے گا، حافظ…
نواز شریف گرفتار ہوسکتے ہیں تو فارن فنڈنگ، قاضی فائز عیسیٰ کیس اور سائفر معاملہ ثابت ہوجائے تو عمران خان کی گرفتاری میں کیا قباحت ہے۔
مزید پڑھیئےپہلی پاکستان جونیئر لیگ رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ شروع
تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے جونیئر لیگ کے آئیڈیے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ اس سے مستقبل کے لیے ٹیم کو اسٹارز ملیں گے۔
مزید پڑھیئےمیسی اپنے کیریئرکا آخری ورلڈکپ کب کھیلیں گے؟
35 سالہ میسی نے کہا کہ یقیناً یہ میرا آخری ورلڈ کپ ہے، میں جسمانی طور پر اچھا محسوس کر رہا ہوں
مزید پڑھیئےپولرائزیشن کو خدا کے واسطے اس ملک میں ختم کریں: صدر عارف علوی
پولرائزیشن ختم کرنے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے، پاکستان میں فری اینڈ فیئر الیکشن کی مانگ رہتی ہے
مزید پڑھیئے22چھکوں کی مدد سےویسٹ انڈین کرکٹر کی ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری
امریکا میں جاری اٹلانٹا اوپن ٹی20 ٹورنامنٹ میں ویسٹ انڈین کھلاڑی نے 22 چھکوں اور 17 چوکوں کی مدد سے 200ڈبل سنچری اسکور کی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے قریبی ساتھی طارق شفیع کے گھر ایف آئی اے کا پڑاؤ
ٹیم ممکنہ طور پر جمعہ کو عدالت سے سرچ وارنٹ لینے کے بعد گھر کی تلاشی لے گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان ویمنز کرکٹ لیگ کا اعلان،کب کھیلی جائے گی؟
پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے پہلی پاکستان جونیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں خو اتین کرکٹ لیگ کا اعلان کیا ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی،ٹینکرزمافیا عوام کی جانوں سے کھیلنے لگا، مضر صحت پانی کی فروخت
ساکران اور گھارو سے مضر صحت پانی لے کر یہ واٹر ٹینکر منگھوپیر، موچکو اور گلشن معمار سے کراچی پہنچ رہے ہیں، بزرگ شہری اور بچے متاثر ہورہے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈنڈا چلاۓ بغیر ہی ڈالر نیچے آ گیا
ڈالر کی صحیح قیمت 200 روپے سے کم ہے، کرنسی ریٹ میں ہیر پھیر کرنے والے نجی بینکوں کے خلاف تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کارروائی کی جائے گی
مزید پڑھیئےلینڈنگ کے دوران ترکش ایئر طیارے کے تمام ٹائرکیسے پھٹے؟
پرواز ٹی کے 2256 گزشتہ رات 01:43 بجے استنبول سے ترکیہ کے جنوبی صوبہ ہاتائے پروِن کے دارالحکومت انطاکیہ کے لیے روانہ ہوئی
مزید پڑھیئےپاکستان کو ورلڈ بینک سے 1 ارب ڈالر فوری ملنے کا امکان
سیلاب کے باعث مہنگائی اور غربت میں اضافہ ہوا، شرح 4 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔،ورلڈ بینک پاکستان کو 2 ارب ڈالر فراہم کرے گا
مزید پڑھیئےمریم نواز کی لندن آمد، نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ پہنچ گئیں
شریف فیملی کے افراد مریم نواز کو لینے کیلئے ائیرپورٹ پہنچ گئے، مریم نواز پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے گیارہ بجے ایون فیلڈ پہنچیں گی۔
مزید پڑھیئےدھرنے کے پیش نظر اسلام آباد سیل کرنے کی تیاری، عمران کی نظربندی پر…
گھر کو سب جیل قرار دیے جانے کا امکان ۔فیض آباد سیل کرنے کیلئے اقدامات جاری۔۔اسلام آباد پولیس نے انتظامیہ کے حکم پر 11 سو سے زائد کنٹینر اکٹھے کر لیے
مزید پڑھیئےپشاور میں احتجاجی اساتذہ پر پولیس کا دھاوا، متعدد گرفتار
اساتذہ آپنے سروس سٹرکچر اور گریڈ کے حوالے حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد احتجاج کی کال دی تھی
مزید پڑھیئے"پڑھائی کے جنون میں دریا تیر کر اسکول جاتے”
عالم دین بننے کا خواب پورا نہ ہوسکا- بچپن میں کھلونا پن چکی بناکر سب کو حیران کر دیا- لکڑی کی دو نالی بندوق بھی بنائی- نامور صحافی عارف الحق عارف
مزید پڑھیئےبرطانیہ سے رقم کی پاکستان منتقلی۔عمران کابینہ کے 21 سابق وزرا نیب طلب
ملک ریاض کے بیٹے کو بھی طلبی کا نوٹس جاری ،نیب میں سابق وزرا کی پیشیاں 11 سے 25 اکتوبرتک ہوں گی۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کو نظر میں رکھتے ہوئے میچز کھیلیں گے، ثقلین مشتاق
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کسی ٹیم کو چھوٹی ٹیم نہیں کہا جا سکتا، چھوٹے فارمیٹ میں اکثر چھوٹی غلطی بھی بہت بڑی غلطی بن جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی۔ ذہنی مریض نے بوڑھی ماں اوربیوی کو قتل کردیا
خواتین کی شناخت 60 سالہ بخت بی بی ولد محمد خان اور35 سالہ گل بشریٰ زوجہ دلاور خان کے نام سے کی گئی۔
مزید پڑھیئےٹھپے اور دھوکے سے لاڑکانہ کا الیکشن جیتا گیا، علی زیدی
ہ شہر میں کرائم بڑھ گئے ہیں، 15 سال سے یہ حکومت میں ہیں، پاکستان میں انگلینڈ کی ٹیم کے لیے پولیس تھی، مگر الیکشن کے لیے نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےشاہین شاہ آفریدی کاسوشل میڈیا پر وارننگ نما پیغام
پاکستان ٹیم سے باہر ہونے والے شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش و ژالہ باری
سیکٹر ایف۔6 اور ایف۔7 میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی ہے۔بارش کے باعث شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا،
مزید پڑھیئےخدا کی قسم! یہ شخص فراڈیا ہے،شہباز شریف
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو این آراو میں نے دیا تھا؟، ان کی حکومت کے دوران ایف بی آر نے انہیں این آر او دیا تھا۔
مزید پڑھیئےاوسط سے کم منصوبہ بندی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو لے ڈو بی، ثنا…
لو پچز پر انعم امین کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کے بعد سعدیہ اقبال کو بھی میچ کے لیے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos